تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھیں بِچھانا" کے متعقلہ نتائج

آنکھیں

آنکھ کی جمع فاعلی (واحد (آنکھ) کے ساتھ درج کیے ہوئے مستعملات کے علاوہ) حسب ذیل محاورات وغیرہ میں مستعمل

آنکھوں

چشم، اشارہ ، ایما، نظر

آنکھیں دیکھیں

صحبت اٹھائی ہے، تربیت پائی ہے

آنکھیں جانا

نابینا ہو جانا، آنکھوں کی روشنی زائل ہونا

آنکھیں ہونا

بصیرت ہونا ، دانش و بینش پائی جانا.

آنکھیں گَڑانا

آنکھوں میں آنکھیں گڑانا

آنکھیں پھوڑْنا

اندھا کر دینا، بینائی سے محروم کر دینا

آنکھیں کَڑْوانا

آنکھوں میں ہلکی ہلکی خارش سی ہونا اور پانی بھر بھر آنا (جو نیند یا خمار وغیرہ کی علامت ہے)

آنکھیں چَڑھنا

آنکھیں چڑھانا کا لازم

آنکھیں پُھڑْوانا

اندھا کر دینا (قدیم زمانے کی ایک سزا)

آنکھیں بِھڑانا

رک : آن٘کھیں لڑانا.

آنکھیں چَڑھانا

نشے تکلیف یا غصے بغیرہ میں تیوری چڑھانا، اوپر کے پپوٹوں اور پتلیوں کو اوپر کی طرف اٹھا لینا

آنکھیں پَھڑَکْنا

تہ دل سے مشتاق ہونا، دیدار کے لیے جی لوٹ پوٹ ہوجانا.

آنکھیں بِگاڑْنا

ناقص علاج یا بد پرہیزی سے آنکھ کی بینائی کو خراب یا زائل کردینا (خصوصاً آپریشن میں)

آنکھیں پَھڑْکانا

ناز و ادا سے دیدے مٹکانا.

آنکھیں باندْھنا

آن٘کھیں بند کرنا، میچنا

آنکھیں چُندلانا

روشنی یا دھوپ کی طرف دیکھنے یا چمکیلی چیز پر نظر کرے سے آنکھ کا پورا نہ کھلنا اور جھپکنے لگنا، نگاہ خیرہ ہونا، چمک کی تاب نہ لانا

آنکھیں سَفید پَڑْنا

بصارت جاتی رہنا (اکثر کثرت انتظار یا شدت گریہ وغیرہ سے)

آنکھیں مانگْنا

بینائی کا خواستگار ہونا

آنکھیں پھاڑ کَر

خوب آنکھیں کھول کھول کر (تکنا یا دیکھنا کے ساتھ)

آنکھیں کَڑْوی ہونا

آنکھوں میں ہلکی ہلکی خارش سی ہونا اور پانی بھر بھر آنا (جو نیند یا خمار وغیرہ کی علامت ہے)

آنکھیں مِلْنا

آنکھ ملانا کا لازم

آنکھیں چَکا چَوندھ پَڑْنا

خیرگی سے آنکھوں کا چندھیانا، تابش جلوہ کی تاب نہ لانا

آنکھیں اُمَنڈْنا

جوش گریہ ہونا، آن٘کھوں میں آن٘سو بھر آنا.

آنکھیں کھونا

بینائی زائل کرنا، اندھا ہو جانا

آنکھیں سینکْنا

گھورنا

آنکھیں پونچْھنا

آنکھوں کے آنسو ہتھیلی یا کسی کپڑے سے خشک کرنا، رونا بند کرنا

آنکھیں تَلْووں سے رَگَڑنا

خوشامد یا پیار سے آنکھوں کو قدموں سے لگانا

آنکھیں تیوْرانا

دوران سر چکا چوندھ یا ضعف سے آنکھوں میں اندھیرا آ جانا

آنکھیں چَلْنا

آنکھیں چلانا کا لازم

آنْکھیں چُنْدھیانا

روشنی یا دھوپ کی طرف دیکھنے یا چمکیلی چیز پر نظر کرے سے آنکھ کا پورا نہ کھلنا اور جھپکنے لگنا، نگاہ خیرہ ہونا، چمک کی تاب نہ لانا

آنکھیں زَمِین میں گَڑنْا

حیا و ندامت یا شرمندگی سے نیچے کی طرف دیکھنا اور آنکھیں اوپر نہ اٹھانا

آنکھیں اُگْلی پَڑْنا

دیدوں کا اتنا ابھرنا جیسے نکل پڑیں گے (اکثر بخار یا درد سر کی شدت میں ؛ بیشتر گھوڑے کی صفت میں مستعمل).

آنکھیں پھاڑ پھاڑ کَر دیکھنا

gaze, look wide-eyed in astonishment, observe avidly

آنکھیں غُرَیرْنا

آنکھوں سے غصے اور بیزاری کی ملی جلی کیفیت ظاہر کرنا

آنکھیں تو بَڑی بَڑی ہیں

(طنزاً) سامنے کی چیز نہیں سوجھتی

آنکھیں کُھلْوانا

آنکھ قدح کرنا کا تعدیہ

آنکھیں دو چار ہونا

آن٘کھیں دوچار کرنا کا لازم

آنکھیں جُھکی پَڑْنا

آنکھیں جھکانا کا لازم (اکثر جھک آنا بھی مستعمل)

آنکھیں بَڑی نِعْمَت ہَیں

خداے تعالیٰ نے جتنے اعضا عطا کیے ہیں وہ سبھی اس کی نعمتیں ہیں مگر آن٘کھوں کو سب نعمتوں پر فوقیت حاصل ہے (اکثر نابینا کی حالت پر تحسر یا باری تعالیٰ کے شکر کے موقع پر مستعمل.

آنکھیں پُھوٹیں

کوسنے کے طور پر

آنکھیں قَدْموں تلَے بِچھانا

کسی کے آنے پر کمال عاجزی اور شوق ظاہر کرنا، شاندار طور پر خوش آمدید کہنا

آنکھیں دِیوار ہونا

کچھ نظر نہ آنا

آنکھیں دیکھی ہَیں

صحبت اٹھائی ہے، تربیت پائی ہے

آنکھیں جَلْنا

آنکھوں میں سوزش ہونا، نگاہ پر کسی چیز کی گرمی سے صدمہ پہنچنا

آنکھیں ساوَن بھادوں ہونا

زار و قطار رونا، آن٘کھوں سے مسلسل آن٘سو بہنا

آنکھیں فَرْش ہونا

آنکھیں فرش کرنا کا لازم

آنکھیں فَرْش کَرْنا

کسی کے آنے پر کمال عاجزی اور شوق ظاہر کرنا، شاندار طور پر خوش آمدید کہنا

آنکھیں سِیْنا

پپوٹے سے پپوٹا ملاکر ریشم یا تاگے سے ٹانکے بھر دینا، پلک سے پلک سی دینا (بیشتر شکاری پرند کے ساتھ)

آنکھیں قَدَم سے مَلْنا

انتہائی تعظیم و ادب یا اخلاص و محبت سے پیش آنا

آنکھیں مَلْنا

ہتھیلی یا ہتھیلیوں کو آنکھ یا آنکھوں پر رگڑنا (نیند یا کھجلی وغیرہ دور کرنے کے لیے)

آنکھیں قَدَم پَر مَلْنا

انتہائی تعظیم و ادب یا اخلاص و محبت سے پیش آنا

آنکھیں پوچْھنا

آنکھوں کے آنسو ہتھیلی یا کسی کپڑے سے خشک کرنا، رونا بند کرنا

آنکھیں گَڑھے میں جا رَہْنا

آنکھوں کے ڈھیلوں کا اندر کو دھنس جانا

آنکھیں بَہْنا

آن٘کھیں بہانا کا لازم

آنکھیں چَکا چَوندھ ہونا

خیرگی سے آنکھوں کا چندھیانا، تابش جلوہ کی تاب نہ لانا

آنکھیں دھو ڈالْنا

تسلی دینا، روئی ہوئی آنکھوں کو پانی لگا کر پونچھنا (خصوصاً ہندو عورتوں کا جن کے ہاں رونے دھونے کے بعد اس طرح تسلی دینے کی رسم ہے)

آنکھیں پَھٹی پَڑْتی ہیں

سر یا آن٘کھوں میں شدت کا درد ہے

آنکھیں پُھوٹ جائیں

کوسنے کے طور پر

آنکھیں تَلووں میں بِچھانا

خوشامد یا پیار سے آنکھوں کو قدموں سے لگانا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھیں بِچھانا کے معانیدیکھیے

آنکھیں بِچھانا

aa.nkhe.n bichhaanaaआँखें बिछाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آنکھیں بِچھانا کے اردو معانی

  • خیر مقدم کا نہایت اہتمام کرنا، بہت خاطر تواضع کرنا، بڑی تعظیم و تکریم سے پیش آنا

Urdu meaning of aa.nkhe.n bichhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khair muqaddam ka nihaayat ehtimaam karnaa, bahut Khaatir tavaazo karnaa, ba.Dii taaziim-o-takriim se pesh aanaa

English meaning of aa.nkhe.n bichhaanaa

  • greet effusively, esteem, love

आँखें बिछाना के हिंदी अर्थ

  • प्रभावशाली ढंग से स्वागत करना, बहुत आवभगत करना, बहुत सम्मान के साथ व्यवहार किया जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنکھیں

آنکھ کی جمع فاعلی (واحد (آنکھ) کے ساتھ درج کیے ہوئے مستعملات کے علاوہ) حسب ذیل محاورات وغیرہ میں مستعمل

آنکھوں

چشم، اشارہ ، ایما، نظر

آنکھیں دیکھیں

صحبت اٹھائی ہے، تربیت پائی ہے

آنکھیں جانا

نابینا ہو جانا، آنکھوں کی روشنی زائل ہونا

آنکھیں ہونا

بصیرت ہونا ، دانش و بینش پائی جانا.

آنکھیں گَڑانا

آنکھوں میں آنکھیں گڑانا

آنکھیں پھوڑْنا

اندھا کر دینا، بینائی سے محروم کر دینا

آنکھیں کَڑْوانا

آنکھوں میں ہلکی ہلکی خارش سی ہونا اور پانی بھر بھر آنا (جو نیند یا خمار وغیرہ کی علامت ہے)

آنکھیں چَڑھنا

آنکھیں چڑھانا کا لازم

آنکھیں پُھڑْوانا

اندھا کر دینا (قدیم زمانے کی ایک سزا)

آنکھیں بِھڑانا

رک : آن٘کھیں لڑانا.

آنکھیں چَڑھانا

نشے تکلیف یا غصے بغیرہ میں تیوری چڑھانا، اوپر کے پپوٹوں اور پتلیوں کو اوپر کی طرف اٹھا لینا

آنکھیں پَھڑَکْنا

تہ دل سے مشتاق ہونا، دیدار کے لیے جی لوٹ پوٹ ہوجانا.

آنکھیں بِگاڑْنا

ناقص علاج یا بد پرہیزی سے آنکھ کی بینائی کو خراب یا زائل کردینا (خصوصاً آپریشن میں)

آنکھیں پَھڑْکانا

ناز و ادا سے دیدے مٹکانا.

آنکھیں باندْھنا

آن٘کھیں بند کرنا، میچنا

آنکھیں چُندلانا

روشنی یا دھوپ کی طرف دیکھنے یا چمکیلی چیز پر نظر کرے سے آنکھ کا پورا نہ کھلنا اور جھپکنے لگنا، نگاہ خیرہ ہونا، چمک کی تاب نہ لانا

آنکھیں سَفید پَڑْنا

بصارت جاتی رہنا (اکثر کثرت انتظار یا شدت گریہ وغیرہ سے)

آنکھیں مانگْنا

بینائی کا خواستگار ہونا

آنکھیں پھاڑ کَر

خوب آنکھیں کھول کھول کر (تکنا یا دیکھنا کے ساتھ)

آنکھیں کَڑْوی ہونا

آنکھوں میں ہلکی ہلکی خارش سی ہونا اور پانی بھر بھر آنا (جو نیند یا خمار وغیرہ کی علامت ہے)

آنکھیں مِلْنا

آنکھ ملانا کا لازم

آنکھیں چَکا چَوندھ پَڑْنا

خیرگی سے آنکھوں کا چندھیانا، تابش جلوہ کی تاب نہ لانا

آنکھیں اُمَنڈْنا

جوش گریہ ہونا، آن٘کھوں میں آن٘سو بھر آنا.

آنکھیں کھونا

بینائی زائل کرنا، اندھا ہو جانا

آنکھیں سینکْنا

گھورنا

آنکھیں پونچْھنا

آنکھوں کے آنسو ہتھیلی یا کسی کپڑے سے خشک کرنا، رونا بند کرنا

آنکھیں تَلْووں سے رَگَڑنا

خوشامد یا پیار سے آنکھوں کو قدموں سے لگانا

آنکھیں تیوْرانا

دوران سر چکا چوندھ یا ضعف سے آنکھوں میں اندھیرا آ جانا

آنکھیں چَلْنا

آنکھیں چلانا کا لازم

آنْکھیں چُنْدھیانا

روشنی یا دھوپ کی طرف دیکھنے یا چمکیلی چیز پر نظر کرے سے آنکھ کا پورا نہ کھلنا اور جھپکنے لگنا، نگاہ خیرہ ہونا، چمک کی تاب نہ لانا

آنکھیں زَمِین میں گَڑنْا

حیا و ندامت یا شرمندگی سے نیچے کی طرف دیکھنا اور آنکھیں اوپر نہ اٹھانا

آنکھیں اُگْلی پَڑْنا

دیدوں کا اتنا ابھرنا جیسے نکل پڑیں گے (اکثر بخار یا درد سر کی شدت میں ؛ بیشتر گھوڑے کی صفت میں مستعمل).

آنکھیں پھاڑ پھاڑ کَر دیکھنا

gaze, look wide-eyed in astonishment, observe avidly

آنکھیں غُرَیرْنا

آنکھوں سے غصے اور بیزاری کی ملی جلی کیفیت ظاہر کرنا

آنکھیں تو بَڑی بَڑی ہیں

(طنزاً) سامنے کی چیز نہیں سوجھتی

آنکھیں کُھلْوانا

آنکھ قدح کرنا کا تعدیہ

آنکھیں دو چار ہونا

آن٘کھیں دوچار کرنا کا لازم

آنکھیں جُھکی پَڑْنا

آنکھیں جھکانا کا لازم (اکثر جھک آنا بھی مستعمل)

آنکھیں بَڑی نِعْمَت ہَیں

خداے تعالیٰ نے جتنے اعضا عطا کیے ہیں وہ سبھی اس کی نعمتیں ہیں مگر آن٘کھوں کو سب نعمتوں پر فوقیت حاصل ہے (اکثر نابینا کی حالت پر تحسر یا باری تعالیٰ کے شکر کے موقع پر مستعمل.

آنکھیں پُھوٹیں

کوسنے کے طور پر

آنکھیں قَدْموں تلَے بِچھانا

کسی کے آنے پر کمال عاجزی اور شوق ظاہر کرنا، شاندار طور پر خوش آمدید کہنا

آنکھیں دِیوار ہونا

کچھ نظر نہ آنا

آنکھیں دیکھی ہَیں

صحبت اٹھائی ہے، تربیت پائی ہے

آنکھیں جَلْنا

آنکھوں میں سوزش ہونا، نگاہ پر کسی چیز کی گرمی سے صدمہ پہنچنا

آنکھیں ساوَن بھادوں ہونا

زار و قطار رونا، آن٘کھوں سے مسلسل آن٘سو بہنا

آنکھیں فَرْش ہونا

آنکھیں فرش کرنا کا لازم

آنکھیں فَرْش کَرْنا

کسی کے آنے پر کمال عاجزی اور شوق ظاہر کرنا، شاندار طور پر خوش آمدید کہنا

آنکھیں سِیْنا

پپوٹے سے پپوٹا ملاکر ریشم یا تاگے سے ٹانکے بھر دینا، پلک سے پلک سی دینا (بیشتر شکاری پرند کے ساتھ)

آنکھیں قَدَم سے مَلْنا

انتہائی تعظیم و ادب یا اخلاص و محبت سے پیش آنا

آنکھیں مَلْنا

ہتھیلی یا ہتھیلیوں کو آنکھ یا آنکھوں پر رگڑنا (نیند یا کھجلی وغیرہ دور کرنے کے لیے)

آنکھیں قَدَم پَر مَلْنا

انتہائی تعظیم و ادب یا اخلاص و محبت سے پیش آنا

آنکھیں پوچْھنا

آنکھوں کے آنسو ہتھیلی یا کسی کپڑے سے خشک کرنا، رونا بند کرنا

آنکھیں گَڑھے میں جا رَہْنا

آنکھوں کے ڈھیلوں کا اندر کو دھنس جانا

آنکھیں بَہْنا

آن٘کھیں بہانا کا لازم

آنکھیں چَکا چَوندھ ہونا

خیرگی سے آنکھوں کا چندھیانا، تابش جلوہ کی تاب نہ لانا

آنکھیں دھو ڈالْنا

تسلی دینا، روئی ہوئی آنکھوں کو پانی لگا کر پونچھنا (خصوصاً ہندو عورتوں کا جن کے ہاں رونے دھونے کے بعد اس طرح تسلی دینے کی رسم ہے)

آنکھیں پَھٹی پَڑْتی ہیں

سر یا آن٘کھوں میں شدت کا درد ہے

آنکھیں پُھوٹ جائیں

کوسنے کے طور پر

آنکھیں تَلووں میں بِچھانا

خوشامد یا پیار سے آنکھوں کو قدموں سے لگانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھیں بِچھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھیں بِچھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone