تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آن کے معانیدیکھیے
Roman
آن کے اردو معانی
فارسی - اسم، مذکر، مؤنث
- وہ ، اُس ، عموماََ تر کیب میں (اور غنہ) میں مستعمل ، جیسے : آں جناب ، آں حضرت (رک) .
- وقت ، ساعت ، گھڑی ، دقیقہ .
- ادا ، چھب ، کسی عضو کی معشوقانہ حرکت دلکش ، عشوہ ، غمزہ .
- یہ (عموماََ ’کہ‘ سے پہلے جس کے بعد مشار الیہ لایا جاتا ہے) جیسے : (عام خط وکتابت میں) مکرر آن٘کہ جواب جلد دیں یا باعث تحریر آن٘کہ آج شام کو میرے ہاں ضیافت ولیمہ ہے .
- . دلکشی ، جاذبیت .
- طریقہ ، انداز ، ڈھب ، طور .
- (تحریر و تقریر میں) آپ ، تم ، جناب ، جیسے : آں جناب ابھی یہ فر ماچکے ہیں .
- طبیعت ، مزاج ، عادت، خصلت .
- بناوٹ ، تصنع .
- بان٘کپن ، تمکنت ، وقار .
- سج دھج .
- قسم ، عہد .
- رواج ، رسم ، ریت .
- وعدہ .
- روک ٹو ک ، ممانعت . ۱۰. مر تبہ ، شان و شوکت .
- . مرتبہ شان و شوکت .
- . ارادہ ، مرضی ، خواہش .
- خود داری.
- پاس وضع ، وضعداری.
- شرم ، حیا.
- ضد، ہٹ.
عربی - فعل لازم
- (قدیم) رک : جانا .
- تھوڑی دیر ، دم بھر ، لحظہ بھر ، (بیشتر ،ایک ، یا ، میں وغیرہ کے ساتھ).
- رک: ’ آ ‘ جس کی جگہ یہ فعل معطوفہ (آن کر) اور افعال مرکبہ (آن پہنچنا ، آن کرنا) میں مستعمل ہے ، جیسے حسب ذیل افعال میں :
انگریزی - صفت
- جو اپنے سے تعلق نہ رکھتا ہو ، جو اپنا نہ ہو ،غیر ، جیسے : گھر کا جو گی جو گنا آن گان٘و کا سدھ
- (کل یا اس کا پرزہ) چالو ، رویہ عمل، کھلا ہوا ، بند کی ضد .
شعر
ہزار طرح کے صدمے اٹھانے والے لوگ
نہ جانے کیا ہوا اک آن میں بکھر سے گئے
اس ادا سے مجھے سلام کیا
ایک ہی آن میں غلام کیا
باہر باہر سناٹا ہے اندر اندر شور بہت
دل کی گھنی بستی میں یارو آن بسے ہیں چور بہت
Urdu meaning of aan
Roman
- vo, is, amomaa tarkiib me.n (aur gunaa) me.n mustaamal, jaise ha aa.n janaab, aa.n hazrat (ruk)
- vaqt, saaat, gha.Dii, daqiiqa
- ada, chhab, kisii uzuu kii maashuuqaanaa harkat dilkash, ishvaa, Gamzaa
- ye (amomaa 'ki' se pahle jis ke baad mushaar alaih laayaa jaataa hai) jaise ha (aam Khat-o-kitaabat men) mukarrar aankaa javaab jald de.n ya baa.is tahriir aankaa aaj shaam ko mere haa.n zayaafat valiima hai
- . dilakshii, jaazibiiyat
- tariiqa, andaaz, Dhab, taur
- (tahriir-o-taqriir men) aap, tum, janaab, jaise ha aa.n janaab abhii ye farr maachke hai.n
- tabiiyat, mizaaj, aadat, Khaslat
- banaavaT, tasnaa
- baankpan, tamkanat, vaqaar
- saj dhaj
- qism, ahd
- rivaaj, rasm, riit
- vaaadaa
- rok Tok, mumaanat .१०. martaba, shaan-o-shaukat
- . martaba shaan-o-shaukat
- . iraada, marzii, Khaahish
- Khuddaarii
- paas vazaa, vazaadaarii
- shram, hayaa
- zid, hiT
- (qadiim) ruk ha jaana
- tho.Dii der, dam bhar, lahza bhar, (beshatar, ek, ya, me.n vaGaira ke saath)
- rukah ' aa ' jis kii jagah ye pheal maatuufaa (aan kar) aur afaal marakbaa (aan pahunchnaa, aan karnaa) me.n mustaamal hai, jaise hasab-e-zail afaal me.n
- jo apne se taalluq na rakhtaa ho, jo apnaa na ho, Gair, jaise ha ghar ka jogii jo gunaa aan gaanv ka siddh
- (kal ya is ka purza) chaaluu, ravaiyyaa amal, khulaa hu.a, band kii zid
English meaning of aan
Persian - Noun, Masculine, Feminine
- a moment, instant, a very short time
- affectation, pomp, air
- bashfulness, coyness
- conceit, pride, vanity
- desire, wish, intention
- graceful bearing, grand or pompous style
- moment/ dignity/ mode/ manner
- nature, habit, temperament
- promise, pledge
- rank, dignity, splendour
- self-respect
- vow, oath
Pronoun
- he, she, that
आन के हिंदी अर्थ
फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग
- समय, क्षण, घड़ी.
- रुतबा, शान-ओ-शौकत,(लेखन व संबोधन में) आप, तुम, जनाब, जैसे : आं जनाब, अभी ये फ़रमा चुके हैं.
- बनावट, अदा, छवि,छटा,शोभा, टेक, बात, नाक, हाव-भाव, नाज़ ओ अदा.
- तबीयत, स्वभाव, आदत, चित.
- ढंग, अंदाज़, ढब.
- रीति-रिवाज, रस्म.
- शर्म, लाज.
अरबी - अकर्मक क्रिया
- जाना
- क्षण, पल, लम्हा.
- थोड़ी देर, दम भर, लहज़ा भर, (अधिकतर एक, या, मैं आदि के साथ)
अंग्रेज़ी - विशेषण
- (कल या उसका पुर्ज़ा) चालू, खुला हुआ, बंद का विपरीत.
- जो अपने से सम्बंध न रखता हो, जो अपना न हो,ग़ैर, जैसे : घर का जोगी जोगना आन गांव का सिद्ध.
آن کے مترادفات
آن سے متعلق محاورے
آن کے قافیہ الفاظ
آن کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَحْکَمَۂ مال
اس سے مراد بورڈ مال اور اس کے تمام حکام اور کمشنر ، کلکٹر ، اسسٹنٹ کلکٹر ، عہدہ داران بندوبست اور تحصیل دار ہیں ، مال گزاری کا محکمہ ، مجلس مال گزاری
مَحْکَمَۂ پولِیس
سرکاری محکمہ جو امن و امان قائم کرتا اور تفتیش و تحقیق جرائم کرتا ہے یا سڑکوں وغیرہ پر آمد و رفت کا انتظام کرتا ہے
مَحْکَمَۂ اَوقاف
(قانون) وہ محکمہ جو وقف جائدادوں اورعبادت گاہوں کا انتظام کرتا ہے ؛ سرکاری افسروں کی جماعت جو اوقاف کی حفاظت کے واسطے مقرر ہو
مَحْکَمَۂ خارْجَہ
وزارت خارجہ کا تحتی محکمہ جو دوسرے ممالک سے تعلقات قائم کرتا ہے اور دیگر متعلقہ معاملات کی دیکھ بھال کرتا اور پالیساں بناتا ہے ، محکمہء خارجیہ
مَحْکَمَۂ اِحْتِساب
محاسبہ کرنے کاکام انجام دینے والا محکمہ یا شعبہ ؛ تحقیقات یا بازپرس کرنے والا ادارہ
مَحْکَمَۂ داخِلَہ
وزارت داخلہ کا تحتی محکمہ جو ملک کے اندرونی معاملات کا انتظام کرتا ہے اور امن و امان قائم کرتا ہے اور اندرونی مسائل سے نمٹتا ہے
مَحْکَمَۂ تَفْتِیش
وہ محکمہ جو کسی شخص ، جرم یا واقعے کے حقائق کا کھوج لگاتا ہے اور معلومات فراہم کرتا ہے
مَحْکَمَۂ آثارِ قَدِیمَہ
وہ سرکاری محکمہ جو قدیم اور تاریخی اہمیت کی عمارتوں اور یادگاروں کی حفاظت، نگرانی اور کھدائی کا کام کرتا ہے
مَحْکَمَۂ ناظِرُ الْمَظالِم
ظلم و نا انصافی کا احتساب کرنے والا ادارہ، وہ ادارہ جو خلفائے راشدین کے عہد میں نا انصافیوں کی تشخیص، داد رسی اور ازالے کا کام کرتا تھا
مَحْکَمَۂ بارَک ماسْٹَری
وہ محکمہ جو (عموماً سرکاری ملازمین اور فوجیوں کے لیے) مکانات وغیرہ بناتا ہے
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bair
बैर
.بَیر
malice, enmity, animosity, rancour, hostility
[ Khayalat-o-afkar ka mel na khana aapsi bair ka sabab nahin hona chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gair-qaanuunii
ग़ैर-क़ानूनी
.غَیر قانُونی
illegal, against the law and rule
[ Police ne ek ghair-qanooni hathiyaaron se lais shakhs ko pakda ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
yaar
यार
.یار
friend, companion, comrade
[ bure waqton mein yar bhi sath chhor dete hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tijaarat
तिजारत
.تِجارَت
the practice of traffic, traffic, trade
[ Naukari ke muqabla mein tijarat zyada achchha pesha hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
auzaar
औज़ार
.اَوزار
instruments, tools
[ Tokra mazduri ke liye dhalayi ka ek qudrati auzar hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taajir
ताजिर
.تاجِر
trader, businessman
[ Patel Bhai chamde ka bada taajir hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hurriyat
हुर्रियत
.حُرِّیَت
liberty, independence, freedom
[ Hurriyat-pasand log kabhi mahdood ilaqe par aamaada nahin hote ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jur.at
जुरअत
.جُرْأَت
courage, audacity, boldness, valour
[ Chalak adami ishq ki raah mein na-muradi ke panv jurat se rakhte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bil-KHusuus
बिल-ख़ुसूस
.بِالْخُصْوص
specially, particularly, in particular
[ Hindustan mein bilkhusoos Tamil Nadu aur Bengal vagaira mein koka ki kheti ki jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
huur
हूर
.حُور
virgin of paradise, beautiful nymph of Paradise
[ Main ne jannat mein ek mahal ke niche nahar ke kinare ek hoor ko vuzu karte dekha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آن)
آن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔