تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عامَّہ" کے متعقلہ نتائج

نِکوئی

بھلائی، نیکی، راستی، اچھائی، اچھا سلوک، عمدگی، خوبی

نِکوئی کُن دُور اَنداز آب اُفتاد

نیکی کر اور پانی میں ڈال ؛ نیکی کر کے احسان مندی کا خیال نہیں کرنا چاہیے ، نیکی کر دریا میں ڈال

اردو، انگلش اور ہندی میں عامَّہ کے معانیدیکھیے

عامَّہ

'aamma'आम्मा

اصل: عربی

وزن : 212

دیکھیے: عام

موضوعات: طب طبعی طبیعیات

اشتقاق: عَمَّ

  • Roman
  • Urdu

عامَّہ کے اردو معانی

صفت

  • عام کی تانیث، سب جانب پھیلی ہوئی، عام شے، رائج ، مشہور و معروف
  • (طبیعیات) کشش ثقل، باہم کھینچنے کی قوت
  • (تصوّف) وہ لوگ ہیں کہ جنہوں نے فقط ظاہر شریعت پر اکتفا کیا ہے ان کو باطن سے کچھ حس نہیں ان لوگوں کو علمائے رسوم اور ظواہر کہتے ہیں

Urdu meaning of 'aamma

  • Roman
  • Urdu

  • aam kii taaniis, sab jaanib phailii hu.ii, aam shaiy, raa.ij, mashhuur-o-maaruuf
  • (tabiiayaat) kashish-e-siqal, baaham khiinchne kii quvvat
  • (tasavvuph) vo log hai.n ki jinho.n ne faqat zaahir shariiyat par ikatifaa kiya hai in ko baatin se kuchh his nahii.n un logo.n ko ulmaa.e rasuum aur zavaahir kahte hai.n

English meaning of 'aamma

Adjective

  • public, of the masses

'आम्मा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आम (साधारण) का स्त्रीलिंग, प्रत्येक ओर फैली हुई, साधारण वस्तु, प्रसिद्ध
  • गुरुत्वाकर्षण शक्ति, खींचने की शक्ति
  • (सूफ़ीवाद) वह लोग हैं कि जिन्हों ने मात्र स्पष्ट धर्मशास्त्र पर संतोष किया है, उनको अंतः से कुछ लगाव नहीं उन लोगों को रिति-रिवाज के ज्ञानी एवं दिखावटी उलमा (पंडित) कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِکوئی

بھلائی، نیکی، راستی، اچھائی، اچھا سلوک، عمدگی، خوبی

نِکوئی کُن دُور اَنداز آب اُفتاد

نیکی کر اور پانی میں ڈال ؛ نیکی کر کے احسان مندی کا خیال نہیں کرنا چاہیے ، نیکی کر دریا میں ڈال

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عامَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عامَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone