تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عام" کے متعقلہ نتائج

حَیات

زندگی، جان

حَیات دار

جاندار.

حَیات کُش

مُہلک ، قاتل ، زندگی ختم کرنے والا.

حَیات خیز

زندگی کو اُبھارنے والا ، زندگی کی توانائی پیدا کرنے والا ، جان ڈالنے والا.

حَیات اَفْزا

زندگی بڑھانے والا، عُمر میں اضافہ کرنے والا، جان تازہ کرنے والا، تازگی دینے والا

حَیات اَفْروز

زندگی روشن کرنے والا، مراد: زندگی کو بڑھانے والا، زندگی دینے والا

حَیات خیزی

حیات خیز (رک) کا اسم کیفیّت ، نئی زندگی دینے یا جان ڈالنے کا عمل.

حَیات بَخْش

زندگی دینے والا، زندہ کرنے والا، مراد: خدا

حَیات نامَہ

زندگی کے کوائف پر مشتمل تحریر ، حالات زندگی ؛ زندہ موجود ہونے کی تصدیقی تحریر.

حَیات اَفْروزی

حیات افروز (رک) کا اسم کیفیّت ، زندگی کو روشن کرنے کا عمل.

حَیات بَخْشی

حیات بخش (رک) کا اسم کیفیّت ، زندگی بخشنے یا دینے کا عمل.

حَیاتِ نَو

نئی زندگی

حَیات کِیمِیائی زَوابَہ

زندہ عضویوں میں واقع ہونے والے کیمیائی تعاملات سے متعلق تغیر یا منقلب (عضویہ).

حَیات کَٹْنا

زندگی گُزارنا ، عُمر بَسر ہونا.

حَیات بَعدَ الْمَوت

مرنے کے بعد کی زندگی.

حَیات بَعدَ الْمَمات

مرنے کے بعد کی زندگی

حَیات کِیمِیائی عَوامِل

زندہ عضویوں میں واقع ہونے والے کیمیائی تعاملات کے عوامل.

حَیاتِ جاوید

حَیات کِیمِیائی عَمَلِیَّات

زندہ عضویوں میں واقع ہونے والے کیمیائی تعاملات کے سلسلے (انگ :Bio-chemical Processes).

حَیات کاٹْنا

جینا ، زندگی گُزارنا.

حَیات و مَرْگِ بُز و گاؤ

حَیاتِ تازَہ

نئی زندگی

حیات فانی

حَیات و مَمات

زندگی اور موت، عروج و زوال

حَیاتِ اَبَدی

ہمیشہ کی زندگی، ایسی زندگی جسے کبھی موت نہ آئے

حَیاتِ جاویداں

حَیاتِ جاوِداں

ابدی زندگی، ہمیشہ کی زندگی، کبھی نہ ختم ہونے والی زندگی

حَیاتِ خِضَر

حضرت خضر کی زندگی ؛ لمبی عُمر ، طویل زندگی.

حَیاتِ شاعِرَہ

احساس یا شعور کی زندگی.

حَیاتِ مَعْنَوی

(تصوّف) دل کو عشق معشوق حقیقی میں زندہ رکھنے کو کہتے ہیں.

حَیاتِ جَرِیدَہ

تنہا زندگی.

حَیاتِ جاوِدانی

حیاتِ اَبدی

حَیاتِ عامَّہ

عام زندگی ، روزمرّہ کی زندگی.

حَیاتی

حیات سے منسوب یا متعلق، زندہ اجسام سے متعلق، عضوی

حَیاتِ قانُونی

قانونی وجود ، قانونی تسلسل ، باضابطہ زندگی.

حَیاتِ طَیِّبَہ

پاک زندگی ، حضور صلّی اللہ علیہ وسلّم کی پاکیزہ زندگی (بطور تعظیم).

حَیاتِین د

یہ حیاتین انڈے ، دودھ ، مکّھن ، سبز ترکاریوں ، مچھلی کے جگر وغیرہ میں پایا جاتا ہے ، وٹامن ڈی.

حَیاتِ اِجْتِماعِیَّہ

معاشرتی زندگی ، اجتماعی زندگی ، اِکٹّھے زندگی بسر کرنا.

حَیاتِ اِجْتِماعی

معاشرتی زندگی ، اجتماعی زندگی ، اِکٹّھے زندگی بسر کرنا.

حَیاتِ کِیمِیائی جینِیات

زندہ عضویوں میں واقع ہونے والے کیمیائی تعاملات کے لحاظ سے جانداروں کے تناسل و توارث کا علم (انگ : Biochemical Genetics).

حَیاتِ تازَہ پانا

بیماری سے اچّھا ہونا ، کسی عزیز سے ملنا

حَیاتِ مُسْتَعار

مانگی ہوئی زندگی، چند روزہ زندگی، عُمر فانی

حَیات بھاری ہونا

زندگی وبال ہونا ، زندگی بار ہونا

حَیاتِ ثانِیَہ

مرنے کے بعد کی زندگی ، حیات بعدالموت ؛ نئی زندگی ، نشأۃ ثانیہ.

حَیاتِین ج

یہ حیاتین عموماً سبز ترکاریوں اور تازہ رس دار پھلوں وغیرہ میں پایا جاتا ہے، وٹامن سی

حَیاتِین ک

وٹامن کے ، ی حیاتین سبز پتّوں وغیرہ میں پایا جاتا ہے.

حَیاتِین ای

یہ حیاتین سبز پتّوں وغیرہ میں پایا جاتا ہے ، وٹامن ای.

حَیاتِین بی

یہ اناج کی بُھوسیوں ، مُونگ پھلی ، خمیر ، سیندھی ، تاڑی اور جانوروں کے جگر میں پایا جاتا ہے ، وٹامن بی.

حَیاتی وَظِیفَہ

(ہندو) رُوح (پران).

حَیاتی تَنَوُّع

حَیاتی عَمَل

زندگی کا عمل.

حَیاتی میں

رک : حیات میں ، زندگی میں.

حَیاتِیَّہ

جاندار ، حیات سے متعلق ، حیاتیات سے تعلق رکھنے والا.

حَیاتی زِنْدَگی

جسمانی یا عضوی زندگی.

حَیاتِینی

حیاتین (رک) سے منسوب یا متعلق ، حیاتین کا.

حَیاتی پَٹّا

ایسا پٹّا (ٹھیکے ، اِجارے یا تحویل کی دستاویز یا اجازت نامہ) جو زندگی بھر کے لیے دیا جائے

حَیاتی مَظْہَر

(حئی پیمائی) حیات کی محسوس شکل.

حَیاتی کِیمِیائی

حیاتی کیمیا (رک) سے منسوب یا متعلق.

حَیاتی دینا

زندگی دینا ، حیات بخشنا ، زندہ رکھنا.

حَیاتِین

وٹامن، وہ نامیاتی بنیادی اجزا یا مددگار غذائی عناصر جو اکثر حیوانی اور نباتی غذاؤں میں پائے جاتے ہیں اور صحت کے لیے ضروری ہوتے ہیں ، وٹامن.

اردو، انگلش اور ہندی میں عام کے معانیدیکھیے

عام

'aam'आम

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: اَعْوام

اشتقاق: عَمَّ

عام کے اردو معانی

صفت، واحد

  • سب میں پایا جانے والا، سب کو پہنچنے والا، جو کسی جگہ یا حلقے کے لیے مخصوص نہ ہو، سب میں جانا پہچانا
  • رائج، مروج
  • عامۃ الناس کا، تمام لوگوں کا، جو کسی کے لیے مخصوص نہ ہو
  • بازاری یا نچلے طبقے کے لوگ
  • رواجی، روایتی، رسمی

اسم، مذکر

  • عامۃ الناس، عوام

    مثال - کہیں خاص سب غوث اعظم تجےکہیں عام سب قطب عالم تجے (۱۵۶۴ ، حسن شوقی ، د ، ۹۳). الٰہی توں حِس دے ہر یک کام میںمیرا نانوں کر خاص ہور عام میں

  • (منطق) نسبت جو دو کلّیوں کے درمیان ہو ان میں ایک کلّی عام ہو اور دوسری خاص یہ دو طرح پر ہے ایک مطلق اور دوسری من وجہ، مثلاً: جاندار اور آدمی دو کلّیاں ہیں جاندار عام کلّی ہے اور آدمی خاص، من وجہ میں ایک کلّی دوسری کلّی کی نسبت ایک حیثیت سے خاص اور دوسری حیثیت سے عام ہوتی ہے، مثلاً: جاندار اور سفید رنگ

    مثال - اوس مرتبہ میں وہ نہ کلّی ہے نہ جزئی ہے نہ عام ہے نہ خاص ہے. (۱۸۸۷ ، فصوص الحکم (ترجمہ) ، ۳). جُزئی : یہ ایک منطقی اصطلاح ہے ... اس کے مقابلے میں کُلّی ہے ، جس کا ترجمہ اُردو میں عام کے لفظ سے کیا جاتا ہے. (۱۹۱۶ ، افادۂ کبیر (مجمل) ، ۱۱۵).

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

آم

برِ صغیر پاک و ہند کا ایک بیضاوی شکل کا یا گول (بیشتر شیریں) پھل (ایک طرف سے کسی قدر موٹا دل جس کے بیچ میں ایک مہر نما چینپی، چھلکا سخت، کچے کا گودا اندر سے سفید اور سخت، پکے کا زرد یا سرخی مائل اور نرم، گودے کے اندر بیضاوی گھٹلی، چینپی کو توڑ کرچوستے یا تراش کر کھاتے ہیں) منطقہ حارہ کا ایک مشہور اور لذیذ پھل انبہ، کیری، جس کی بہت ساری اقسام موجود ہیں

شعر

English meaning of 'aam

Adjective, Singular

Noun, Masculine

  • the common people, the mass
  • year

'आम के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • सब में पाया जाने वाला, सबको पहुँचने वाला, जो किसी जगह या घेरे के लिए विशिष्ट न हो, सब में जाना-पहचाना
  • प्रचलित, जो चलन में हो
  • सारे लोगों का, समस्त इंसानों का, जो किसी के लिए आरक्षित अथवा विशिष्ट न हो
  • बाज़ारी या निचले वर्ग के लोग
  • चलन में, रस्म संबंधी, पारंपरिक

संज्ञा, पुल्लिंग

  • साधारण लोग, अवाम
  • (तर्कशास्त्र) निस्बत जो दो कुल्लियों के बीच हो उनमें एक कुल्ली साधारण हो और दूसरी विशेष ये दो तरह पर है एक मुतलक़ और दूसरी मिन-वज्ह अर्थात एक कारण से, उदाहरणत: जानदार और आदमी दो कुल्लिया हैं जानदार साधारण कुल्ली है और आदमी विशेष, मिन-वज्ह में एक कुल्ली दूसरी कुल्ली की निस्बत एक हैसियत से विशिष्ट और दूसरी हैसियत से साधारण होती है, उदाहरणत: जानदार और सफ़ेद रंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عام)

نام

ای-میل

تبصرہ

عام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone