تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آم" کے متعقلہ نتائج

قُدْسی

فرشتہ، پاک طینت انسان، ولی اللہ، نیک آدمی

قُدْسی دُعا

پاک دعا، مقدّس ، متبرّک دعا .

قُدسی صِفات

قُدْسی فِطْرَت

پاک طینت ، مقدّس ذات .

قُدُّوسی

فرشتہ .

قاعِدے سے

دستور کے مطابق، سلیقے سے، ادب سے

طائِرِ قُدْسی

رک : طائِر قدس .

ظُہُورِ قُدْسی

(مجازاً) حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیدائش مبارک، کسی پاکیزہ یا متبرک شخصیت کا پیدا ہونا، کسی بزرگ یا ولی اللہ کا نمودار ہونا

صَحْرائے قُدْسِی

مقام لاہوت

نَفسِ قُدسی

پاک بازی، نیک نفس ہونا، پاکیزگی

نُفُوسِ قُدسی

رک : نفوس قدسیہ ۔

رُوحِ قدْسی

حضرتِ جبرائیل

حَدِیثِ قُدْسی

حدیث: ایسی حدیث جس میں الفاظ الله تعالٰی کے ہوتے ہیں لیکن وہ آن٘حضرت کی زبانِ مُبارک سے ادا ہوتے ہیں یا (اکثرعلما کے نزدیک) الفاظ بینہ الله تعالٰی کے الفاظ نہیں ہیں بلکہ الله تعالیٰ کے الفاظ کا جامہ پہنایا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آم کے معانیدیکھیے

آم

aamआम

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: پھل درخت

آم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • برِ صغیر پاک و ہند کا ایک بیضاوی شکل کا یا گول (بیشتر شیریں) پھل (ایک طرف سے کسی قدر موٹا دل جس کے بیچ میں ایک مہر نما چینپی، چھلکا سخت، کچے کا گودا اندر سے سفید اور سخت، پکے کا زرد یا سرخی مائل اور نرم، گودے کے اندر بیضاوی گھٹلی، چینپی کو توڑ کرچوستے یا تراش کر کھاتے ہیں) منطقہ حارہ کا ایک مشہور اور لذیذ پھل انبہ، کیری، جس کی بہت ساری اقسام موجود ہیں
  • اس پھل کا درخت
  • کھائی ہوئی غذا کا کچا اور غیر ہضم شدہ جز جو سفید اور لس دار ہوتا ہے

صفت

  • کچا، خام

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

عام

سب میں پایا جانے والا، سب کو پہنچنے والا، جو کسی جگہ یا حلقے کے لیے مخصوص نہ ہو، سب میں جانا پہچانا

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of aam

Noun, Masculine

  • the mango, the fruit of the Mangifera indica
  • undigested ingredients of eaten food
  • also the tree of mango

Adjective

आम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • यह वृक्ष उत्तर पश्चिम प्रांत को छोड़ और सारे भारत वर्ष में होता है, अंबा, अम्ब, रसाल, चूत, अतिसौरभ, सहकार, माकंद
  • उस फल का पेड़
  • खाए हुए अन्न का कच्चा, न पचा हुआ मल जो सफेद और लसीला होता है

विशेषण

آم کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آم)

نام

ای-میل

تبصرہ

آم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone