تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عالِم" کے متعقلہ نتائج

دَرْمِیانی

درمیان سے منسوب، وسطی، بیچ کا

دَرْمِیانی لانا

رک : درمیان لانا.

دَرْمِیانی گوشَہ

بِیچ کا مقام ، بِیچ کا کمرہ.

دَرْمِیانی وَرَقْچَہ

(نباتیات) پودوں کے تنوں میں پایا جانے والا بِیچ کا ایک حصّہ، درمیانی پرت

دَرْمِیانی فاصلَہ

بِیچ کا رقبہ یا فاصلہ

دَرْمِیانی دَرْجَہ

معمولی حیثیت.

دَرْمِیانے

درمیان ، بِیچ میں.

دَرْمِیانَہ

باہمی، آپسی، آپس کا

حُکْمِ دَرْمِیانی

وہ حُکم جو مقدمے کے دوران میں اور آخری حُکم سے پہلے دیا جائے

اَحْکامِ دَرْمِیانی

(قانون) وہ حکم جو حاکم اختتام مقدمہ سے پہلے وقتاً فوقتاً مسل میں لکھوائے، اخیر فیصلے سے پہلے جزوی حکم

تَہْدِیداتِ دَرْمِیانی

(قانون) وہ تہدیدات جو فقط ایسے وجوب ہوتے ہیں جن کی رو سے کسی شخص کو کسی فعل کے کرنے کا حکم دیا جاتا ہے اور اگر وہ شخص وہ فعل نہ کرے تو اس کو اندیشہ ہوتا ہے کہ اس عدم متابعت سے اور نتائج پیدا ہوں گے.

اردو، انگلش اور ہندی میں عالِم کے معانیدیکھیے

عالِم

'aalim'आलिम

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: علم فلفسہ حکمت

اشتقاق: عَلِمَ

  • Roman
  • Urdu

عالِم کے اردو معانی

صفت

  • صاحب علم، جاننے والا، دانا، خبر رکھنے والا
  • کسی علم میں فضیلت، اختصاص یا مہارت کی سند رکھنے والا، فاضل، بہت پڑھا لکھا شخص
  • (تصوّف) جس کو حق تعالیٰ نے اپنی ذات اور صفات اور افعال پر باعبار یقین کے مطلع کیا ہو

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

آلِم

कष्ट देनेवाला, दुःखदायी

شعر

Urdu meaning of 'aalim

  • Roman
  • Urdu

  • saahib ilam, jaanne vaala, daana, Khabar rakhne vaala
  • kisii ilam me.n faziilat, iKhatisaas ya mahaarat kii sanad rakhne vaala, faazil, bahut pa.Dhaa likhaa shaKhs
  • (tasavvuph) jis ko haqataalaa ne apnii zaat aur sifaat aur afaal par baaabaar yaqiin ke matlaa kyaa ho

English meaning of 'aalim

Adjective

  • learned person, scholar, one versed in knowledge or a branch of it

'आलिम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत शिक्षित, विद्वान, ज्ञाता, पंडित, कोविद, ज्ञाता, जानने वाला
  • किसी ज्ञान में श्रेष्ठता, वैशिष्ट्य या महारत का प्रमाण रखने वाला, बहुत ज्ञानी व्यक्ति, बहुत पढ़ा-लिखा व्यक्ति
  • (सूफ़ीवाद) जिसको ईश्वर ने अपने अस्तित्व और विशेषताओं और कार्यों पर विश्वास के रूप में के सूचित किया हो

عالِم کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَرْمِیانی

درمیان سے منسوب، وسطی، بیچ کا

دَرْمِیانی لانا

رک : درمیان لانا.

دَرْمِیانی گوشَہ

بِیچ کا مقام ، بِیچ کا کمرہ.

دَرْمِیانی وَرَقْچَہ

(نباتیات) پودوں کے تنوں میں پایا جانے والا بِیچ کا ایک حصّہ، درمیانی پرت

دَرْمِیانی فاصلَہ

بِیچ کا رقبہ یا فاصلہ

دَرْمِیانی دَرْجَہ

معمولی حیثیت.

دَرْمِیانے

درمیان ، بِیچ میں.

دَرْمِیانَہ

باہمی، آپسی، آپس کا

حُکْمِ دَرْمِیانی

وہ حُکم جو مقدمے کے دوران میں اور آخری حُکم سے پہلے دیا جائے

اَحْکامِ دَرْمِیانی

(قانون) وہ حکم جو حاکم اختتام مقدمہ سے پہلے وقتاً فوقتاً مسل میں لکھوائے، اخیر فیصلے سے پہلے جزوی حکم

تَہْدِیداتِ دَرْمِیانی

(قانون) وہ تہدیدات جو فقط ایسے وجوب ہوتے ہیں جن کی رو سے کسی شخص کو کسی فعل کے کرنے کا حکم دیا جاتا ہے اور اگر وہ شخص وہ فعل نہ کرے تو اس کو اندیشہ ہوتا ہے کہ اس عدم متابعت سے اور نتائج پیدا ہوں گے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عالِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

عالِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone