تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عالِم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عالِم کے معانیدیکھیے
عالِم کے اردو معانی
صفت
- صاحب علم، جاننے والا، دانا، خبر رکھنے والا
- کسی علم میں فضیلت، اختصاص یا مہارت کی سند رکھنے والا، فاضل، بہت پڑھا لکھا شخص
- (تصوّف) جس کو حق تعالیٰ نے اپنی ذات اور صفات اور افعال پر باعبار یقین کے مطلع کیا ہو
شعر
نہ کچھ عالم سمجھتے ہیں نہ کچھ جاہل سمجھتے ہیں
محبت کی حقیقت کو بس اہل دل سمجھتے ہیں
English meaning of 'aalim
Adjective
Noun, Masculine
- learned person, scholar, one versed in knowledge or a branch of it
'आलिम के हिंदी अर्थ
عالِم کے مترادفات
عالِم کے متضادات
عالِم کے قافیہ الفاظ
عالِم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عالِم)
عالِم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔