تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عالَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عالَم کے معانیدیکھیے
عالَم کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- دنیا، جہان، کائنات، زمانہ
- کائنات کا کوئی جزو، علاقہ
- خلق خدا، مخلوق، لوگ، انواع مخلوقات
- قسم، صنف، جنس
- کیفیت، حالت، حال، صورت، درجہ، فوری تاثر دل پر کسی کیفیت کے چھا جانے کی حالت
- طور طریقہ، رنْگ ڈھنْگ، انداز، وضع، قرینہ
- دلکش منظر، نظارا، بہار، جوبن
- تماشا، لطف، مزہ
- حُسن، بہار، رونق، روپ
- مانند، نظیر
- وقت، زمانہ، دور، موسم
- (تصوف) ظلِ وجودِ حقائق کو کہتے ہیں جو صورتِ ممکنات کے ساتھ ظاہر ہوا ہے
وضاحتی ویڈیو
شعر
بجا کہے جسے عالم اسے بجا سمجھو
زبان خلق کو نقارۂ خدا سمجھو
اتنے حجابوں پر تو یہ عالم ہے حسن کا
کیا حال ہو جو دیکھ لیں پردہ اٹھا کے ہم
اپنے مرکز کی طرف مائل پرواز تھا حسن
بھولتا ہی نہیں عالم تری انگڑائی کا
ہم اپنا عشق چمکائیں تم اپنا حسن چمکاؤ
کہ حیراں دیکھ کر عالم ہمیں بھی ہو تمہیں بھی ہو
دیکھنے کے لیے سارا عالم بھی کم
چاہنے کے لیے ایک چہرا بہت
English meaning of 'aalam
'आलम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
عالَم کے مترادفات
عالَم کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عالَم)
عالَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔