تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بالَم" کے متعقلہ نتائج

بالَم

شوہر، خاوند، عاشق

بالَم کِھیرا

ایک قسم کا کھیرا جو عام کھیرے سے لمبا، موٹا اور بہت ملایم اور شیریں ہوتا ہے

بِالْمَرَّہ

کئی بار ، بار بار.

بالمُقْطَع

علی الحساب، مجمل طور پر، چکا کر(عموماً قیمت یا لگان وغیرہ کے لئے مستعمل)

بالمواجَہ

بالمشافہہ، مقابلے میں، آمنے سامنے، روبرو، دوبدو

بِالْمَعْنیٰ

مفہوم کے اعتبار سے

بالمُواجَہَہ

بالمشافہہ، مقابلے میں، آمنے سامنے، روبرو، دوبدو

بِالْمَجْمُوع

مجموعی طور پر.

بِالْمُشافَہ

آمنے سامنے، روبرو، دوبدو

بِالمُقابَلَہ

as compared to

بِالمُشاہَدَہ

दे. 'विलमुवाजहः'।

بِالمُضاعَف

दूना, द्विगुण, दुचंद।

بِالْمِثْل

۱. مساوی سے ، ویسے ہی سے ، برابر کی چیز سے ( بیشتر بدلے یا عوض کے لیے مستعمل ).

بِالْمُخْتَصَر

مختصر یہ ہے ، الحاصل ، خلاصہ کلام یہ ہے.

بال مارْنا

(دباغت) چمڑا پکانے سے پہلے کھال کے بال صاف کرنا

بِالْمُقابِل

روبرو، آمنے سامنے، مقابلے میں، نسبت سے

بال مُونڈنا

بالوں کو استرے سے صاف کرنا

بال مُنْڈانا

سر یا داڑھی وغیرہ کے بال استرے سے صاف کرانا

بال مُنْڈوانا

سر یا داڑھی وغیرہ کے بال استرے سے صاف کرانا

بال مَیلا ہونا

ذرّہ برابر رنج یا آزار پہنّچنا

بال مُنڈاتے ہی اولے پَڑے

کام کی ابتدا ہی میں مشکل پڑی

بال مَسَّے پر باندھنا

اس طرح کرنے سے مسّہ آہستہ آہستہ کٹ کر خشک ہوجاتا ہے، اور گر جاتا ہے

سَب کے بالَم ، گھیر کَر لے گئے عالَم گِیر

کُچھ نہ چھوڑنا ؛ صفایا کر دینا ؛ کسی چیز کے نایاب ہونے یا قحط پڑ جانے کے موقع پر کہتے ہیں .

دُور دیس سے بَالَم آئے اُونچی اَٹَریا پَلَنگ بِچھائے

یہ مثل کبھی تو غایت شوق میں بولی جاتی ہے اور کبھی نِکَھٹُّو کی شان میں کہی جاتی ہے.

باسی پُھولوں میں باس نَہیں، پَرْدیسی بَالَم تیری آس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بالَم کے معانیدیکھیے

بالَم

baalamबालम

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بالَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شوہر، خاوند، عاشق

شعر

Urdu meaning of baalam

  • Roman
  • Urdu

  • shauhar, Khaavand, aashiq

English meaning of baalam

Noun, Masculine

  • lover, sweetheart, beloved, husband

बालम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • युवती या स्त्री की दृष्टि से वह व्यक्ति जिससे वह प्रणय करती हो, प्रेमी, प्रियतम, आशिक़, जार
  • स्त्री का पति, पिया, स्वामी, शौहर,

بالَم کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بالَم

شوہر، خاوند، عاشق

بالَم کِھیرا

ایک قسم کا کھیرا جو عام کھیرے سے لمبا، موٹا اور بہت ملایم اور شیریں ہوتا ہے

بِالْمَرَّہ

کئی بار ، بار بار.

بالمُقْطَع

علی الحساب، مجمل طور پر، چکا کر(عموماً قیمت یا لگان وغیرہ کے لئے مستعمل)

بالمواجَہ

بالمشافہہ، مقابلے میں، آمنے سامنے، روبرو، دوبدو

بِالْمَعْنیٰ

مفہوم کے اعتبار سے

بالمُواجَہَہ

بالمشافہہ، مقابلے میں، آمنے سامنے، روبرو، دوبدو

بِالْمَجْمُوع

مجموعی طور پر.

بِالْمُشافَہ

آمنے سامنے، روبرو، دوبدو

بِالمُقابَلَہ

as compared to

بِالمُشاہَدَہ

दे. 'विलमुवाजहः'।

بِالمُضاعَف

दूना, द्विगुण, दुचंद।

بِالْمِثْل

۱. مساوی سے ، ویسے ہی سے ، برابر کی چیز سے ( بیشتر بدلے یا عوض کے لیے مستعمل ).

بِالْمُخْتَصَر

مختصر یہ ہے ، الحاصل ، خلاصہ کلام یہ ہے.

بال مارْنا

(دباغت) چمڑا پکانے سے پہلے کھال کے بال صاف کرنا

بِالْمُقابِل

روبرو، آمنے سامنے، مقابلے میں، نسبت سے

بال مُونڈنا

بالوں کو استرے سے صاف کرنا

بال مُنْڈانا

سر یا داڑھی وغیرہ کے بال استرے سے صاف کرانا

بال مُنْڈوانا

سر یا داڑھی وغیرہ کے بال استرے سے صاف کرانا

بال مَیلا ہونا

ذرّہ برابر رنج یا آزار پہنّچنا

بال مُنڈاتے ہی اولے پَڑے

کام کی ابتدا ہی میں مشکل پڑی

بال مَسَّے پر باندھنا

اس طرح کرنے سے مسّہ آہستہ آہستہ کٹ کر خشک ہوجاتا ہے، اور گر جاتا ہے

سَب کے بالَم ، گھیر کَر لے گئے عالَم گِیر

کُچھ نہ چھوڑنا ؛ صفایا کر دینا ؛ کسی چیز کے نایاب ہونے یا قحط پڑ جانے کے موقع پر کہتے ہیں .

دُور دیس سے بَالَم آئے اُونچی اَٹَریا پَلَنگ بِچھائے

یہ مثل کبھی تو غایت شوق میں بولی جاتی ہے اور کبھی نِکَھٹُّو کی شان میں کہی جاتی ہے.

باسی پُھولوں میں باس نَہیں، پَرْدیسی بَالَم تیری آس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بالَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

بالَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone