تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عالَمِ مِثال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عالَمِ مِثال کے معانیدیکھیے
عالَمِ مِثال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک عالم جو عالم ارواح اور اجسام کے درمیان ہے جو کچھ عالمِ اجسام میں موجود ہے اس کی نظیر عالم مثال میں موجود ہے (عالم ارواح کو لطیف اور عالم اجسام کو کثیف کہا جاتا ہے).
شعر
ہر ادا تیری ایک عالم ہے
تو کہاں عالم مثال کہاں
تصویر کھینچتا ہوں سراپائے یار کی
ہیں عالم مثال کہ شعر مثالیا
تو بے مثال سہی پھر بھی دل کو ہے اصرار
ادا ادا کو تری عالم مثال کہوں
English meaning of 'aalam-e-misaal
Noun, Masculine
- (Platonic) world of ideas, ideal world
'आलम-ए-मिसाल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आदर्शलोक, आदर्शवादी दुनिया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عالَمِ مِثال)
عالَمِ مِثال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔