تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آلا" کے متعقلہ نتائج

آگاہ

کسی بات سے باخبر، واقف حال، مطلع، عارف

آگاہ پَنا

(قدیم) علم، واقفیت،عرفان .

آگاہِ صَعُوبَت

دشواری سے آگاہ، مصیبت سے باخبر، تکلیف سے واقف ہونا، آفت سے باخبر ہونا

آگاہِ رَعْنائی

آگاہِ غَمِ عِشْق

آگاہی

آگاہ کی اسم کیفیت

آگاہ دِل

جس کا دل باخبرہو، جس کا باطن کسی چیز کا علم رکھتا ہو

آگاہ کَرنا

خود آگاہ

جو اپنی صلاحیت اور قوت سے باخبر ہو، اپنی حقیقت کو جاننے پہچاننے والا

راز آگاہ

رَمْز آگاہ

نا آگاہ

ناواقف، انجان، بے خبر، اناڑی

کار آگاہ

کام سے واقف، کام کی اہمیت سے واقف، کام کی حقیقت سے واقف، جو شخص کسی کام کی اہمیت سے خبردار ہو، کام کی جانکاری رکھنے والا، خبردار

حَقِیقَت آگاہ

حقیقت جاننے والا، دانا، عارف

حَق آگاہ

وہ جسے حق کی معرفت حاصل ہو، ایمان دار، عارف، آگاہ حق، ولی اللہ

ضَمِیر آگاہ

دل کے حال سے واقف، پوشیدہ خیالات کا جاننے والا

حَقایِق آگاہ

حقیقتوں کا جاننے والا، عارف.

ضَمائِر آگاہ

دلوں کے حال سے واقف، پوشیدہ رازوں کا جاننے والا

حَقائِق آگاہ

حقیقتوں کا جاننے والا، عارف.

باطِن آگاہ

(قیافے یا تجرے وغیرہ سے) دل کا حال جاننے والا.

دِل آگاہ

دانا، ہوشیار، دانا دل، ہوشیار دل، بیدار دل، عارف کا دل، زاہد کا دل

نا خود آگاہ

اپنی حقیقت سے ناواقف ، اپنے سے انجان ۔

مرد حق آگاہ

اسرار الٰہی اور راست کا شناسا آدمی

راز سے آگاہ کرنا

بھید سے واقف کرنا، راز بتانا، خفیہ بات بتانا

راز سے آگاہ ہونا

بھید سے واقف ہونا، راز جاننا

خُدا آگاہ ہونا

اللہ کو علم ہونا.

حال سے آگاہ ہونا

حالت جاننا، حالت سے واقف ہونا

مَوقِف سے آگاہ کَرنا

اپنے نقطۂ نظر سے واقف کرنا، آگاہ کرنا

حال سے آگاہ کَرْنا

حالت کی خبر دینا، حالت سے واقف کرنا

مَطْلَب سے آگاہ ہونا

دلی مقصد کا علم ہونا ، کسی بات سے واقف ہونا

رَسْم و راہ سے آگاہ ہونا

طریقے جاننا، دستور معلوم ہونا

دِل سے خُدا آگاہ ہے

دل کی حالت خدا جانتا ہے ؛ کمالِ بیقراری اور اضطراب طاہر کرنے کے لئے بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں آلا کے معانیدیکھیے

آلا

aalaaआला

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: گنجفہ

آلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آلا اودل کا منظوم قصہ، منظوم رزمیہ داستان، بے سروپا قصہ، طول طویل داستان
  • ایک بہادر ہندوراجہ کا نام، تلمیحات میں مستعمل
  • درخت کے تنے کے گرد گڑھا جو پانی دینے کے لیے بناتے ہیں، تھالا، تھان٘ولا
  • طاق، چھوٹی محراب، موکھا جس میں چراغ وغیرہ رکھا جائے
  • ایسا زخم جو مندمل ہو کر پختہ نہ ہوا ہو، ہرا، کچا (زخم)
  • (گنجفہ) دونوں طرف سر کرنے کا عمل
  • گیلا، نم
  • ٹھگ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اَعْلیٰ

عمدہ، بہت عمدہ، ہر اعتبار سے بہتر، فائق تر، بلند فطرت انسان، اونچے درجے کا شخص، معزز آدمی (بیشتر ادنیٰ کے بالمقابل)

آلاء

نعمتیں، عطا، بخشش، عطیہ

آلَہ

کسی صفعت و حرفت یا فن میں کام دینے والا اوزار یاکل

English meaning of aalaa

Noun, Masculine

  • the name of a certain Hindu hero and poet (from whom a species of poetry takes its name
  • (of a wound) raw, unhealed
  • epic poetry used a folklore, ballad, heroic poem
  • damp, wet
  • thug
  • niche
  • receptacle

आला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसा ज़ख़्म जो पूरी तरह से ठीक न हुआ हो, हरा, कच्चा (ज़ख़्म)
  • गीला, नम
  • आला ऊदल का छन्दोबद्ध क़िस्सा, महाकाव्य, बे सर-पैर का क़िस्सा,
  • ठग
  • ताक़, छोटी मेहराब, मोखा जिस में चिराग़ आदि रखा जाए
  • पेड़ के तने के पास पानी देने के लिए बनाया गया गड्ढा, थाला, थांवला
  • एक बहादुर हिंदू राजा का नाम. तलमीहात में प्रयुक्त

آلا کے مترادفات

آلا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone