تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَعْلیٰ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَعْلیٰ کے معانیدیکھیے
اَعْلیٰ کے اردو معانی
صفت
- عمدہ، بہت عمدہ، ہر اعتبار سے بہتر، فائق تر، بلند فطرت انسان، اونچے درجے کا شخص، معزز آدمی (بیشتر ادنیٰ کے بالمقابل)
- مقام و مرتبہ یا سطح میں بہت بلند، بلند تر، سب سے اونچا، ارفع، اوپر، بلند مقام، بالاتر، منزہ و سبزا (بیشتر ارفع کے ساتھ)
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
اعلیٰ میں تو ادنیٰ کے حوالے ہی حوالے
ادنیٰ ہی میں اعلیٰ کا حوالہ نہیں ملتا
English meaning of aa'laa
आ'ला के हिंदी अर्थ
اَعْلیٰ کے مترادفات
اَعْلیٰ کے متضادات
اَعْلیٰ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَعْلیٰ)
اَعْلیٰ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔