تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آج کی" کے متعقلہ نتائج

آج کی

آج کا (رک) کی تانیث.

آج کی کَل پَر دَھرْنا

آج کی بات کل پر ٹالنا، ٹال مٹول کرنا، جھوٹا وعدہ کرنا

آج کی رات

tonight

آج کیا گھوڑے بیچ کے سوئے ہو

آج خوب سوئے ہو جیسے کسی بات کی پروا ہی نہیں

آج کیا جاتی دُنیا دیکھی

قریب ہونے یا رہنے کی باوجود مدت میں شکل دکھانے والے شخص کے لیے شکایتہً مستعمل

آج کی آج آج کی برس دن میں

جو اب حال ہے یہ ہی برس دن بعد ہوگا

آج کی آج، آج کی برس دن میں

جو اب حال ہے وہی برس دن بعد ہوگا

آج کَل کی

اس زمانے کا، عصر حاضر کا، اس عہد کی، عصر رواں کی

کاغَذ کی ناو آج نَہ ڈُوبی کَل ڈُوبی

بے اصل اور نا پائیدار شئے کے وجود کا کچھ اعتبار نہیں

آج جو کَرنا ہے کَر لے کَل کی کَل کے ہاتھ ہے

وقت کو غنیمت سمجھنا چاہیے، آج کا کام کل پر نہیں چھوڑنا چاہیے

آج کل کی بٹیا بر مانگے ہے

کل جگ کا زمانہ ہے، نامناسب باتیں لوگ کرتے ہیں، بارہ برس کی لڑکی خاوند کی خواہاں ہے

آج کل کی کنیا اپنے منہ سے بَر مانگتی ہے

کلجگ کا زمانہ ہے، لوگ نامناسب باتیں کرتے ہیں، بارہ برس کی لڑکی خاوند کی خواہاں ہے

آج کل ان کے نام کی کمان چڑھتی ہے

بڑے صاحب اقبال ہیں

آج کل اس کی بات کا کیا اعتبار ہے

غم و رنج کی وجہ سے اس کے ہوش ٹھکانے نہیں

بارہ وفات کی کھچڑی آج ہے کل نہیں

ناپائیدار چیز کی نسبت مستعمل یا ایسی چیز کی نسبت کہتے ہیں جو جلد ضائع یا ختم ہو جانے والی ہو

پاپ کی ناو آج نَہِیں ، کَل کَل نَہِیں ، پَرسوں ڈُوبے اور ڈُوبے

ظالم کو سزا ضرور ملتی ہے.

آج کل ان کی پانچوں انگلیاں گھی میں ہیں

آج کل بڑے عیش و عشرت میں بسر کرتے ہیں

پاپ کی ناؤ آج نہیں کل اور کل نہیں پرسوں ڈوبے اور ڈوبے

گناہ گار کو سزا ضرور ملتی ہے، بدی کو آخر زوال ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آج کی کے معانیدیکھیے

آج کی

aaj kiiआज की

  • Roman
  • Urdu

آج کی کے اردو معانی

صفت

  • آج کا (رک) کی تانیث.

شعر

Urdu meaning of aaj kii

  • Roman
  • Urdu

  • aaj ka (ruk) kii taaniis

English meaning of aaj kii

Adjective

  • today's, new

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آج کی

آج کا (رک) کی تانیث.

آج کی کَل پَر دَھرْنا

آج کی بات کل پر ٹالنا، ٹال مٹول کرنا، جھوٹا وعدہ کرنا

آج کی رات

tonight

آج کیا گھوڑے بیچ کے سوئے ہو

آج خوب سوئے ہو جیسے کسی بات کی پروا ہی نہیں

آج کیا جاتی دُنیا دیکھی

قریب ہونے یا رہنے کی باوجود مدت میں شکل دکھانے والے شخص کے لیے شکایتہً مستعمل

آج کی آج آج کی برس دن میں

جو اب حال ہے یہ ہی برس دن بعد ہوگا

آج کی آج، آج کی برس دن میں

جو اب حال ہے وہی برس دن بعد ہوگا

آج کَل کی

اس زمانے کا، عصر حاضر کا، اس عہد کی، عصر رواں کی

کاغَذ کی ناو آج نَہ ڈُوبی کَل ڈُوبی

بے اصل اور نا پائیدار شئے کے وجود کا کچھ اعتبار نہیں

آج جو کَرنا ہے کَر لے کَل کی کَل کے ہاتھ ہے

وقت کو غنیمت سمجھنا چاہیے، آج کا کام کل پر نہیں چھوڑنا چاہیے

آج کل کی بٹیا بر مانگے ہے

کل جگ کا زمانہ ہے، نامناسب باتیں لوگ کرتے ہیں، بارہ برس کی لڑکی خاوند کی خواہاں ہے

آج کل کی کنیا اپنے منہ سے بَر مانگتی ہے

کلجگ کا زمانہ ہے، لوگ نامناسب باتیں کرتے ہیں، بارہ برس کی لڑکی خاوند کی خواہاں ہے

آج کل ان کے نام کی کمان چڑھتی ہے

بڑے صاحب اقبال ہیں

آج کل اس کی بات کا کیا اعتبار ہے

غم و رنج کی وجہ سے اس کے ہوش ٹھکانے نہیں

بارہ وفات کی کھچڑی آج ہے کل نہیں

ناپائیدار چیز کی نسبت مستعمل یا ایسی چیز کی نسبت کہتے ہیں جو جلد ضائع یا ختم ہو جانے والی ہو

پاپ کی ناو آج نَہِیں ، کَل کَل نَہِیں ، پَرسوں ڈُوبے اور ڈُوبے

ظالم کو سزا ضرور ملتی ہے.

آج کل ان کی پانچوں انگلیاں گھی میں ہیں

آج کل بڑے عیش و عشرت میں بسر کرتے ہیں

پاپ کی ناؤ آج نہیں کل اور کل نہیں پرسوں ڈوبے اور ڈوبے

گناہ گار کو سزا ضرور ملتی ہے، بدی کو آخر زوال ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آج کی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آج کی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone