تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آج کل کی کنیا اپنے منہ سے بَر مانگتی ہے" کے متعقلہ نتائج

آج کل کی کنیا اپنے منہ سے بَر مانگتی ہے

کلجگ کا زمانہ ہے، لوگ نامناسب باتیں کرتے ہیں، بارہ برس کی لڑکی خاوند کی خواہاں ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آج کل کی کنیا اپنے منہ سے بَر مانگتی ہے کے معانیدیکھیے

آج کل کی کنیا اپنے منہ سے بَر مانگتی ہے

aaj kal kii kannyaa apne mu.nh se bar maa.ngtii haiआज कल की कन्या अपने मुँह से बर माँगती है

نیز - آج کل باره برس کی بٹیا بر مانگے ہے

ضرب المثل

آج کل کی کنیا اپنے منہ سے بَر مانگتی ہے کے اردو معانی

  • کلجگ کا زمانہ ہے، لوگ نامناسب باتیں کرتے ہیں، بارہ برس کی لڑکی خاوند کی خواہاں ہے
  • آج کل کی لڑکیاں بہت بے شرم ہوتی جا رہی ہیں خود اپنی شادی کی بات کرتی ہیں

English meaning of aaj kal kii kannyaa apne mu.nh se bar maa.ngtii hai

  • even quite young girls are sexy these days

आज कल की कन्या अपने मुँह से बर माँगती है के हिंदी अर्थ

  • कलयुग का समय है, लोग अनुचित बातें करते हैं, बारह साल की लड़की पति चाहती है
  • आज कल की लड़कियाँ बड़ी निर्लज्ज होती जा रही हैं स्वयं अपने विवाह की बात करती हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آج کل کی کنیا اپنے منہ سے بَر مانگتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آج کل کی کنیا اپنے منہ سے بَر مانگتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words