تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاغَذ کی ناؤ آج نَہ ڈُوبی کَل ڈُوبی" کے متعقلہ نتائج

کاغَذ کی ناؤ آج نَہ ڈُوبی کَل ڈُوبی

بے اصل اور نا پائیدار شے کے وجود کا کچھ اعتبار نہیں.

ڈُوبی ہونا

چھپا ہوا ہونا ، ڈھکا ہوا یا پوشیدہ ہونا.

کاغَذ کی ناؤ بَہانا

بے سود تدبیر کانا ، بے نتیجہ اور نا پائیدار کام کرنا.

ڈُوبی ہُوئی سان٘س

اُکھڑا ہوا سانس.

آج جو کَرنا ہے کَر لے کَل کی کَل کے ہاتھ ہے

وقت کو غنیمت سمجھنا چاہیے، آج کا کام کل پر نہیں چھوڑنا چاہیے

ڈُوبی ہُوئی اَسامی

ایسا مقروض جو مُفلس ہو جانے کی وجہ سے رقم ادا نہ کر سکے ، مدیون جو بوجہ ناداری قرض ادا کرنے کے قابل نہ رہے.

کاغَذ کی ناؤ کَب تَک بَہے گی

اس ادنیٰ چیز سے کب تک گزارہ ہوگا.

ڈُوبی ہُوئی قِیمَت

قِیمت جو وصول نہ ہوئی ہو، پھن٘سی ہوئی رقم

آج کَل کَہْنا

رک: آج کل کرنا.

ساجھے کی ناؤ گن٘گا نَہ پاوے

رک : ساجھے کی ہن٘ڈیا چوراہے میں پھوٹے.

ڈُوبی ہُوئی وادی

زیزِ آب علاقہ ، تہۂ آب وادی ، غرقاب وادی

ڈُوبی ہُوئی رَقَم ہَری ہونا

ایسی رقم روپیہ، پیسہ یا مال واپس ملنا جس کے مِلنے کی اُمید جاتی رہی ہو

کاغَذ کی ناؤ پانی پَر نَہِیں بَہْتی

کسی چیز یا امر کی نا پائیداری کے لیے مستعمل.

کاغَذ کی ناؤ پانی پَر نَہِیں چَلْتی

کسی چیز یا امر کی نا پائیداری کے لیے مستعمل.

زَہْر میں ڈُوبی ہوئی

زہر آلود ؛ فتنہ انگیز ، زہر سے بھری ہوئی ، نہایت تیز خشمگیں.

آج ہے سو کَل نہیں

روز بروز ابتری ہے، برا وقت آتا جاتا ہے، دنیا میں تبدیلیاں آتی رہتی ہیں، جو حالت آج ہے وہ کل نہیں ہوگی

کَل جو ہونا ہے آج ہو جائے

جو چیز کل پر موقوف ہے وہ آج ہو جائے، کام کی جلد سے جلد تکمیل کر لی جائے، کسی طرح تاخیر نہ کی جائے، خدشہ جلد سے جلد دور کر لیا جائے.

سَدا ناؤ کاغَذ کی بَہْتی نَہِیں

فریب ہمیشہ نہیں چلتا ، دھوکا ہمیشہ کامیاب نہیں ہوتا.

ناؤ کاغَذ کی سَدا بَہتی نَہیں

ناپائدار اور بے بنیاد شے کو ثبات نہیں ہے ۔

سَدا ناؤ کاغَذ کی چَلْتی نَہِیں

فریب ہمیشہ نہیں چلتا

کَل کا لِیْپا دیو بَہا، آج کا لِیْپا دیکھو آ

گزری ہوئی باتوں کو جانے دو، موجودہ بات پر توجہ دو، ماضی کو نظر انداز کر کے حال پر نظر رکھو

آج آج کا بِچُّھو کَل کا سان٘پ

جو اب تھوڑا صرر پہنچا سکتا ہے وہ آبندہ زیادہ ضرر بھی پہنچا سکتا ہے.

کاغَذ کی ناو آج ڈُوبی کَل ڈُوبی

کَل کی کَل پَر ہے

رک: کل کی کل کے ساتھ ہے، کل کی کل دیکھی جائے گی.

جو کَل ہونا ہے وہ آج ہو جائے

عجلت کے موقع پر کہتے ہیں

جُھوٹ کی ناؤ نَہِیں چَلْتی

جھوٹ کو فروغ نہیں ہوتا، جھوٹ سے کام نہیں چلتا

آج زَبان کُھلی ہے کَل بَنْد ہے

زندگی کا اعتبار نہیں ابھی بھلے چنگے تھے اور ابھی چل بسے (عبرت دلانے، زندگی پر بھروسا نہ کرنےاور اور صداقت و ایمانداری کا یقین دلانے کے محل پر مستعمل).

کَل کی کَل کے ہاتھ ہے

کل کی فکر نہ کرو، آئندہ کی فکر میں ابھی سے مبتلا نہ ہو، کل کس نے دیکھی ہے.

لَے میں ڈُوبی ہُوئی آواز

سُریلی آواز جو اصولِ موسیقی کے مطابق ہو .

جو بِن سَہارے کھیلے جُوا آج نَہ مُوا کَل مُوا

ناتجربہ کار آدمی جوئے مین تباہ ہو جاتا ہے

پَرْسوں کا ہوتا کَل اَور کَل کا ہوتا آج

ایسے مواقع پر کہتے ہیں جہاں بہت عجلت ظاہر کرنا منظور ہو.

آج چَل کے پِھر نَہ چَلُوں گی

ہوا بہت زور شور سے چل رہی ہے، اندھیاو ہے، جھکڑ چل رہے ہیں.

کَل پَر نَہ رَکھو

آج اِس کا دَور ہے تو کَل اُس کا دَوْر ہے

زمانہ ایک حال پر رہتا ہے ، آج کسی کا دروج ہے تو کل کسی کا ، دنیا کی ہر حالت عارضی وار ناپائدار ہے.

کَل کی خَبَر نَہِیں

خدا جانے آئندہ کیا ہو

کوئی کَل نَہ بَیٹْھنا

کسی طرح چین نہ لینا

آج بَرَس کے پِھر نَہ برسُوں

مین٘ھ کی جھڑی لگی ہے، برابر سے جا رہا ہے.

کَل کی نِین٘د سونا

چین کی نیند سونا، سکون ملنا.

عِزَّت کَل جاتِی آج جائے

عزت کی پروا نہیں

ناؤ کی سی آرْسی ہَر کِسی کے پاس

ہر جائی کے متعلق کہتے ہیں

کِسی کَرْوَٹ کَل نَہ آنا

کسی پہلو چین نہ آنا ، کسی طور پر قرار نہ آنا ، کسی پہلو آرام نہ آنا

آج کا کام آج ہی کَرنا چاہیے

جو کام آج کرنے کا اسے دوسرے وقت پر اٹھا نہیں رکھنا چاہیے

سَخی کی ناؤ پَہاڑ چَڑھے

سخی ہمیشہ کامیاب رہتا ہے.

ناؤ کا ٹَھہَرنا

کشتی کا کھڑا ہونا

آج کے تَھپے آج ہی نہیں جلتے

آج کے تھاپے اُپلے آج ہی نہیں جلتے یعنی انہیں سوکھنے میں وقت لگتا ہے

ناؤ غَرق ہونا

کشتی ڈوب جانا ؛ تباہ و برباد ہونا ، مٹ جانا ۔

پاپی کی ناؤ مَنْجدھار میں ڈُوبتی ہَے

ناؤ واڑَہ

وہ جگہ جہاں کشتیاں باندھی جاتی ہیں ۔

ڈُوبی

غرق ، ڈوبی ہوئی ، ڈبکی ، غوطہ (تراکیب میں مستعمل).

آج نہیں کل

ٹال مٹول کرنا

کَل پَر نَہ چھوڑو

کَل پَرْ نَہ چھوڑْنا

کام فوراً کر دینا، کام کو آج ہی ختم کر دینا.

نَہ آئے کی ، نَہ گَئے کی

آنے جانے والوں کی ، کسی کی کوئی عزت نہیں

بیگانے بَھروسے پہ کھیلا جُوا آج نَہ مُوا کل مُوا

جوغیر کے بھروسے پر کوئی کام کرتا ہے وہ بہت جلد تباہ ہوجاتا ہے.

آج تو چوٹ ہے

ہو دن سے میادہ خوب حوب سنگھار کیا ہے، آرائش کی حد کردی ہے.

ناؤ کَھڑی ہونا

ناؤ کا ٹھیرنا ، ناؤ کا گھاٹ سے بندھا ہونا ۔

کَل کَل ہونا

کل کل کرنا (رک) کا لازم، ٹلنا.

لُٹیا ڈُوبی اَے ہَرْداس گھوڑی دانَہ کھائے نَہ گھاس

کام بالکل بگڑ گیا اب اس کے سُدھرنے کی کوئی امید نہیں.

پَل بَھر کی آس نَہیں کَہی کَل کی بات

کل تک خدا جانے کیا ہوتا ہے، اتنی دیر میں سلطنت بگڑ جاتی ہے

جو آج کَرْنا ہو وہ کَل پَر نہ چھوڑو

جو کام آج کرنا ہے اسے دوسرے وقت پر نہیں ٹالنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں کاغَذ کی ناؤ آج نَہ ڈُوبی کَل ڈُوبی کے معانیدیکھیے

کاغَذ کی ناؤ آج نَہ ڈُوبی کَل ڈُوبی

kaaGaz kii naav aaj na Duubii kal Duubiiकाग़ज़ की नाव आज न डूबी कल डूबी

ضرب المثل

کاغَذ کی ناؤ آج نَہ ڈُوبی کَل ڈُوبی کے اردو معانی

  • بے اصل اور نا پائیدار شے کے وجود کا کچھ اعتبار نہیں.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

काग़ज़ की नाव आज न डूबी कल डूबी के हिंदी अर्थ

  • बेअसल और नापायदार शैय के वजूद का कुछ एतबार नहीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاغَذ کی ناؤ آج نَہ ڈُوبی کَل ڈُوبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاغَذ کی ناؤ آج نَہ ڈُوبی کَل ڈُوبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words