تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آئِینۂ نَظَر" کے متعقلہ نتائج

نَظَرْ

کسی چیز کو یا کسی کی طرف دیکھنا، دیدار، دید

نَجَر

نگاہ، نظر، روشنی، بینائی

نَجَّار

لکڑی کا کام کرنے والا، بڑھئی، ترکھان

نَجَرِیا

ایک نظر، مختصر نظر

نَضِیر

زر، سونا، چاندی

نَظِیر

مثل ، مانند ، طرح ، جیسا ۔

نے زار

نرکٹ کا جنگل، جہاں نرسل بہت ہو

نَذِیر

ڈرانے والا، بُرے اعمال کی سزا کا خوف دلانے والا، بُرے اعمال کے بُرے نتائج سے آگاہ کرنے والا، آخرت کے عذاب سے ڈرانے والا، مراد : نبی، رسول

ناظِر

(طب) آنکھ کے کویوں کی دو رگوں میں سے کوئی

نَجِید

بہادر ؛ مصیبت زدہ

نِجاد

تلوار کی پیٹی ، پرتلا ، بند شمشیر۔

ناجِد

(ہیئت) جوزا کے بائیں جانب کے ایک روشن ستارے کا نام ۔

نَزار

۱۔ دبلا پتلا ، کمزور ، نحیف ، لاغر ۔

نَظار

رک : نظارہ جو اس کا درست املا ہے ۔

نِزاد

رک : نژاد ۔

نَجّار خانَہ

بڑھئی کے کام کرنے کی جگہ ، بڑھئی کی دکان ، بڑھئی کا کارخانہ یا ورکشاپ ۔

نا زاد

جس نے ابھی بچہ نہ جنا ہو، جس کے ابھی تک بچہ پیدا نہ ہوا ہو، بے اولاد

نجار اکسیرا

اونےٰ درجے کے پیشہ ور لوگ

نَجاری

وہ زمین جس میں اناج کی کاشت ہوتی ہے اناج پیدا کرنے والی زمین، کھلیان، وہ جگہ جہاں غلہ جمع یا محفوظ کیا جاتا ہے

نَجّاری

بڑھئی کا پیشہ، لکڑی کی چیزیں بنانے کا فن، بڑھئی کا کام، نجّار کا پیشہ

نَجارَت

بڑھئی کا پیشہ

نَظراں

نظر (رک) کی جمع ، نظریں ، نگاہیں ۔

نَذریں

نذر (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل ۔

نَظروں

نظر، کسی چیز کی ظاہری شکل، خاص طور پر جیسے کسی خاص معیار کا اظہار کرنا

نَظَر ہائی

وہ عورت جس کی نظر سے ضرر پہنچے، نظر لگانے والی، ندیدی

ناظِراں

رک : ناظراً جو فصیح ہے ۔

نَظِیریں

نظیر (رک) کی جمع ، مثالیں ، نمونے ، حوالے ؛ (تراکیب میں مستعمل) ۔

نَظَر ہایا

وہ شخص جو بری نظر سے دیکھے اور لوگوں کو اس سے ضرر پہنچے، جس کی نظر لگ جائے

نذر ہے

حاضر ہے ، موجود ہے ، پیش خدمت ہے ؛ نثار ہے ، تصدق ہے ۔

نَظَر میں

نگاہ میں ، دیکھنے میں ۔

نَظَر سے

لحاظ کرکے، خیال کرکے، خیال کرتے ہوئے، وجہ سے، یہ سوچ کر، سبب سے

نَذْر

تحفہ جو بڑے لوگوں یا بادشاہوں وغیرہ کی خدمت میں پیش کیا جائے نیز کوئی سرکاری جاگیر ملنے یا کوئی عہدہ سنبھالنے پر حکومت یا اس کے نمائندوں کو ادا کی جانے والی رقم

نَظَر دَوڑنا

نظر دوڑانا کا لازم، تیزی سے نظر پہنچنا

نَظَر پَڑْنا

نگاہ پڑنا، اچانک دیکھنے میں آنا، دکھائی دینا، نیز سامنا ہوجانا (نظر ڈالنا کا لازم)، اتفاقاً نظرآنا، کسی چیز پر نگاہ جانا

نَظَر دَوڑانا

اِدھر اُدھر دیکھنا ، دور تک نظر ڈالنا ، نظروں سے تلاش کرنا ؛ ڈھونڈنا ، جستجو کرنا ۔

نَظارے

نظارہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، دیدار، درشن، دریں، دید

نَظَر گَڑو گَڑو کَر دیکھنا

مسلسل دیکھے جانا ، لگا تار گھورنا ۔

نَظَر لَڑنا

نظر لڑانا کا لازم، نظریں ملنا، آنکھوں سے آنکھیں چار ہونا

نَظَر جوڑنا

متوجہ ہونا ، دھیان دینا ۔

نَظَر گَڑنا

نظرگاڑنا کا لازم، نظریں جم جانا، ٹکٹکی بندھ جانا

نَظَر گاڑنا

نظریں کسی چیز پر جما کر رکھنا، لگاتار دیکھنا، گھور کر دیکھنا، نظر جمانا، گھورنا

نَظَر تاڑنا

کسی کی نگاہ سے پہچان لینا ، انداز ِنگاہ سے دل کا مدعا سمجھ لینا ، نگاہ کو پہچان لینا ، پہچان جانا ۔

نَظَر میں گَڑنا

آنکھوں میں کھٹکنا نیز دیکھ کر رشک آنا

نَظَر بَڑْھنا

آنکھوں کی روشنی میں اضافہ ہونا، دیکھنے کی قوت زیادہ ہونا، بصارت بڑھنا، نگاہ کی قوت زیادہ ہونا

نَظَر میں فَرْق پَڑنا

نظر نہ ملنا، نگاہ مقابل نہ ہونا نیز التفات نہ رہنا

نَظَر کُشائی

نظر بند کو رہا کرنا ، نظر بندی ختم کرنا ۔

نَظَر لَڑانا

آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھنا، نظریں چار کرنا

نَظَر گَڑونا

آنکھوں کو ایک نقطے پر جما دینا ، ایک ساں گھورنا ۔

نَظَر تیز پَڑنا

۔غصہ کی نگاہ پڑنا۔؎

نَظَر جَھڑنا

(نظر جھاڑنا کا لازم) نظربد اُترنا ، نظربد کا اثر زائل ہونا ۔

نَذر پکڑنا

کسی حاکم، امیر یا بادشاہ کو تحفہ یا ہدیہ دینا، پیشکش کرنا

نَظَر والا

ایسا شخص جس کو نظر لگی ہو ، نظر لگنے والا ، نظرایا ہوا شخص

نَظَر جھاڑنا

منتر یا دعا پڑھ کر نظربد کے اثر کو دُور کرنا، نظراتارنا، نظربد کے اثرات ختم کرنا

نَظَر گاڑھنا

نظریں کسی چیز پر جما کر رکھنا ، لگاتار دیکھنا ، گھور کر دیکھنا ، نظر جمانا ، گھورنا ۔

نَظَر وَٹُّو

نَظارَہ

نظر ڈالنا، دیکھنا، دیدار کرنا

نَظَر تَڑَپنا

نظر کا بے چینی سے ڈھونڈنا ، تلاش کرنا ۔

نَظَر سے نَظَر لَڑنا

نظر سے نظر لڑانا (رک) کا لازم ؛ آنکھیں چار ہونا ، نظروں سے نظریں ملنا ، نگاہیں ملنا ۔

نَظَر سے نَظَر لَڑانا

آنکھیں چار کرنا ؛ سامنے ہوکر دیکھنا ، نظریں ملانا ۔

نَظَر میں چَڑْھنا

بیش قیمت قرار پانا، نظر میں جچنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آئِینۂ نَظَر کے معانیدیکھیے

آئِینۂ نَظَر

aa.iina-e-nazarआईना-ए-नज़र

نیز - آئینہ نظر

وزن : 221212

آئِینۂ نَظَر کے اردو معانی

  • دوراندیشی، آئینہ بصارت، خیال کا آئینہ، وژن کا آئینہ، نظر کا آئینہ

شعر

English meaning of aa.iina-e-nazar

  • mirror of perception, mirror of vision

आईना-ए-नज़र के हिंदी अर्थ

  • धारणा का दर्पण, दृष्टि का दर्पण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آئِینۂ نَظَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

آئِینۂ نَظَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone