تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظَر دَوڑانا" کے متعقلہ نتائج

نَظَر دَوڑانا

اِدھر اُدھر دیکھنا ، دور تک نظر ڈالنا ، نظروں سے تلاش کرنا ؛ ڈھونڈنا ، جستجو کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر دَوڑانا کے معانیدیکھیے

نَظَر دَوڑانا

nazar dau.Daanaaनज़र दौड़ाना

محاورہ

مادہ: نَظَرْ

نَظَر دَوڑانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • اِدھر اُدھر دیکھنا ، دور تک نظر ڈالنا ، نظروں سے تلاش کرنا ؛ ڈھونڈنا ، جستجو کرنا ۔
  • چاروں طرف نظر رکھنا ؛ دور اندیشی اختیار کرنا
  • جائزہ لینا ، غور کرنا ، سوچنا

English meaning of nazar dau.Daanaa

Transitive verb

  • look all around, scan

नज़र दौड़ाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • इधर-उधर देखना, दूर तक नज़र डालना, नज़रों से तलाश करना, ढूँढना, चारों ओर देखना, दूरदर्शिता अपनाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظَر دَوڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظَر دَوڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words