تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آغوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آغوش کے معانیدیکھیے
آغوش کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- گود، کولی، بازوؤں کا حلقہ، پہلو
- وہ حلقہ جو دونوں ہاتھ پھیلا کر کسی کو دبوچنے اور سینے سے چمٹانے میں بنتا ہے
- (تعمیرات) چنائی میں دو اینٹوں یا پتھروں کے درمیان حلقہ نما خالی جگہ
وضاحتی ویڈیو
شعر
وہ عقل مند کبھی جوش میں نہیں آتا
گلے تو لگتا ہے آغوش میں نہیں آتا
ماں کی آغوش میں کل موت کی آغوش میں آج
ہم کو دنیا میں یہ دو وقت سہانے سے ملے
بڑھ کے طوفان کو آغوش میں لے لے اپنی
ڈوبنے والے ترے ہاتھ سے ساحل تو گیا
आग़ोश के हिंदी अर्थ
آغوش کے مترادفات
آغوش کے قافیہ الفاظ
آغوش کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آغوش)
آغوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔