تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگے سے ہوتی آئی ہے" کے متعقلہ نتائج

آگے سے ہوتی آئی ہے

ہمیشہ سے یہ رسم جاری ہے، قدیم سے یہ دستور چلا آ رہا ہے.

سَلَف سے ہوتی آئی ہے

پُرانی رسم ہے.

ہوتی آئی ہے

ہمیشہ سے ایسا ہوتا ہے ، پرانی رسم ہے ، پہلے سے یہ رسم چلی آتی ہے ۔

ہوتی چَلی آئی ہے

رک : ہوتی آئی ہے ؛ ہمیشہ سے ایسا ہوتا ہے ، پرانی رسم ہے ، پہلے سے یہ رسم چلی آئی ہے ۔

کَہنے سے بات پَرائی ہوتی ہے

۔مثل۔ مُنھ سے نکالی ہوئی بات پر قابو نہیں رہتا۔ ؎

ہوتی آئی ہے کہ اَچّھوں کے بُرے ہوتے ہیں

ہمیشہ سے ایسا ہوتا ہے کہ اچھوں کی اولاد بُری نکلتی ہے.

ہوتی آئی ہے کَہ اَچّھوں کو بُرا کَہتے ہیں

ہمیشہ سے اچھوں کو بُرا کہا جاتا ہے ۔

ہوتی آئی ہے

۔ رسم قدیم ہے پہلے سے ایسا ہوتا رہا ہے۔یہ پرانا دستور ہے۔؎

آگے سے ہوتے ہونا

آگے سے ہوتے آنا

ہار جِیت تَقدِیر سے ہوتی ہے

بازی تدبیر سے نہیں تقدیر سے جیتی جاتی ہے ۔

آگے خَیرِیَت ہے

جو کچھ ہونا تھا ہو چکا اب امید نہ رکھو

آگے دَھرا ہے

ضرور پیش آنا ہے، ہو کر رہے گا.

ناک سے آگے نَہ دیکھنا

اپنے علاوہ کسی کو نہ ماننا، کسی کو خاطر میں نہ لانا، دور تک نہ دیکھ سکنا

خَیرات گَھر سے شُرُوع ہوتی ہے

خیرات پر پہلا حق عزیز و اقارب کا ہوتا ہے، سب سے پہلے اپنوں کی امداد کرنی چاہیے، اول خویش بعدہ درویش

کَہے سے ضِد سِوا ہوتی ہے

اصرار کرنے سے ضد اور بڑھتی ہے.

کَہْنے سے ضِد سِوا ہوتی ہے

آدمی کو جس قدر سمجھاؤ اُسی قدر وہ زیادہ ہٹ کرتا ہے.

دِل کو دِل سے راہ ہوتی ہے

پیٹ کے آگے نا ہے

پیٹ بھرا ہوا آدمی کھانے سے انکار کر دیتا ہے.

آگے خُدا کا نام ہے

وہاں بولا جاتا ہے جہاں کوئی چیز اس قدر اعلٰی ہو کہ اس سے بڑھ کر خدا کے سوا کوئی نہ ہو، خدا کے نام کے سوا اور کچھ نہیں، اس سے زیادہ کچھ نہیں کہا جاسکتا، اس سے آگے کچھ نہیں، اس کے سوا کچھ نہیں، اب خاتمہ ہے، بس خاتمہ ہے، اور کچھ نہیں، کچھ نہیں، انتہا ہوگئی، مبالغہ کی حد

کَمبَخْتی آئی ہے

شامت آئی ہے .

دِیا لِیا آگے آتا ہے

خیر خیرات کرتے رہنا آڑے وقت میں انسان کی سلامتی یا بھلائی کا باعث بن جاتا ہے .

ہَوا سے آگے جانا

تیز رفتاری سے چلنا ، نہایت تیز جانا ۔

بان٘دی کے آگے بان٘دی آئی لوگوں نے جانا آن٘دھی آئی

ادنیٰ آدمی اقبال مند ہو جائے تو غرور میں پھول جاتا ہے اور دوسروں کی تکلیف کا خیال نہیں رکھتا

بُجْھنا بُری ہوتی ہے

عشق بُری بلا ہے، جوشِ محبت میں کچھ دکھائی نہیں دیتا، محبت میں اچھا بُرا کچھ نہیں سُوجھتا

لَگی بُری ہوتی ہے

تب جانو گے ہاں لگی بُری ہوتی ہے۔

قَضا آئی ہے

(غصّے کے محل پر) شامت آئی ہے ، مار کھاؤ گے .

باپ کا کیا بیٹے کے آگے آتا ہے

باپ کے اعمال بد کا خمیازہ بیٹے کو بھگتنا پڑتا ہے.

آتْما کی آن٘چ بری ہوتی ہے

ماں باپ محبت سے مجبور ہوتے ہیں

ہِیرے کی پَرَکْھ بادشاہ کو ہوتی ہے یا جَوہَری کو

رک : ہیرے کی پرکھ (قدر) جوہری جانے.

زَبان کے آگے خَنْدَق ہے

بہت بڑھ بڑھ کے باتیں کرنے والے کی نِسبت کہتے ہیں

اَولاد کی آن٘چ بُری ہوتی ہے

اولاد کی محبت آدمی کو بیقرار کر دیتی ہے، اولاد کے لیے انسان ہر قسم کی تکلیف برداشت کرتا ہے

مَوت اَندھی ہوتی ہے

موت ہر ایک کو ضرور آنی ہے ، جو پیدا ہوا اسے مرنا بھی ہے

مُن٘ہ پَر آئی ہُوئی نَہِیں رُکتی ہے

جو بات خیال میں آئے وہ انسان کہہ ہی دیتا ہے

حَجَام کے آگے سَب کا سَر جُھکْتا ہے

بعض کام ہر ایک کو مجبوراً کرنے پڑتے ہیں.

مُوسیٰ ڈَرا مَوت سے اَور آگے مَوت کَھڑی

موت سے چھٹکارہ ممکن نہیں ۔

عَورَت موم کی ہوتی ہے

عورت کو جس ماحول میں چاہو ڈھالا جا سکتا ہے، جس طرح چاہو موڑ لو

دولت اندھی ہوتی ہے

دولت انسان کی شکل یا خوبیاں دیکھ کر نہیں آتی، دولت یہ نہیں دیکھتی کہ کس کے پاس رہے اور کس کے پاس نہ رہے

کُچْھ شامَت تو آئی نَہیں ہے

زبان دراز و بے ادب سے رنجش کے انداز میں گفتگو ؛ دوست سے فرط محبت اور تپاک کے اظہار کے موقع پر مستعمل

آئی ہے جان کے ساتھ جائے گی جَنازے کے ساتھ

مراد عادت ہے جو پوری زندگی چھوٹتی نہیں، پکی عادت بدل نہیں سکتی

دِل کی لَگی بُری ہوتی ہے

محبّت کی آگ جب دل میں بھڑکتی ہے تو پِھر نہیں بُجھتی ، محبت کرنے والے کو محبوب کی یاد ہر وقت بے چین رکھتی ہے ، عشق بُری بلا ہے ، عشق سب کچھ کراتا ہے

غَرَض باؤلی ہوتی ہے

خِضْری خَبَر سَچّی ہوتی ہے

افواہ عموماً دُرست ثابت ہوتی ہے

ہوتی ہَواتی

ہونے والی ۔

سَوگَن چُون کی بھی بُری ہوتی ہے

ساجھی کیسا ہی کمتر ہو دِق کرنے کو کافی ہے ۔

کاچھ کاٹ٘نے سے کَٹ٘تا ہے

کوئی کام کرنے سے پورا ہوتا ہے

رَنْڈی موم کی ناک ہوتی ہے

عورت کو جس کام پر چاہو لگا لو

ہوتی جائے گی

رفتہ رفتہ ہوتی رہے گی ۔

ہوتی چَلی آنا

رک : ہوتی آنا ؛ جاری ہونا ، سلسلہ وار ہونا ۔

ہوتی ہو جانا

ہونے والی بات کا ہو جانا ۔

دانہ دانہ پر مہر ہوتی ہے

جس کے مقدر کا ہو اسی کو ملتا ہے، بغیر قسمت کے ایک دانہ بھی نہیں ملتا، جو چیز قسمت میں ہوتی ہے وہ لاکھ رکاوٹ کے باوجود بھی مل جاتی ہے

سان٘پ اَور چور کی دھاک بُری ہوتی ہے

لوگ ان کے نام سے ڈرتے ہیں.

مُن٘ہ سے مُہابا ہے

۔ مالک موجود ہو تو نوکر کو ڈر ہوتا ہے اور کام زیادہ کرتا ہے

مُن٘ہ سے مُحابا ہے

۔ مالک موجود ہو تو نوکر کو ڈر ہوتا ہے اور کام زیادہ کرتا ہے

اِتْنی عَقْل بھی اَجِیرَن ہوتی ہے

بہت زیادہ دیکھ بھال کرنا اور عقل کام میں لانا بھی بسا اوقات نقصان پہنچاتا ہے

ہوتی

ہوتا کی تانیث

دیر میں دیر ہوتی ہے

اکثر دیر کے کاموں میں زیادہ دیر ہوتی چلی جاتی ہے

ٹَھگائی سے ٹھاکُر بَن٘تا ہے

مراد: بدمعاشی اور بے ایمانی سے روپیہ جمع ہوتا ہے

آئی ہوئی ٹالْنا

رک: آئی (کو) ٹالنا؛ آئی ٹلنا .

آئی گئی ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آگے سے ہوتی آئی ہے کے معانیدیکھیے

آگے سے ہوتی آئی ہے

aage se hotii aa.ii haiआगे से होती आई है

عبارت

آگے سے ہوتی آئی ہے کے اردو معانی

  • ہمیشہ سے یہ رسم جاری ہے، قدیم سے یہ دستور چلا آ رہا ہے.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

आगे से होती आई है के हिंदी अर्थ

  • हमेशा से ये रस्म जारी है, क़दीम से ये दस्तूर चला आ रहा है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگے سے ہوتی آئی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگے سے ہوتی آئی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words