تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگ" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیَت

مردے کے اعزہ و متعلقین سے اظہار ہمدردی، پُرسے کی رسم ادا کرنا، پُرسا دینا، ماتم پرسی

تَعْزِیَتی

تعزیت (رک) سے منسوب .

تَعْزِیَت کَرنا

غم خواری کرنا، شریک رنج و راحت ہونا، غم گساری کرنا، ہمدردی دکھانا، دل سوزی کرنا، دکھ بٹانا

تَعْزِیَت دار

غمگین ، عزا میں شریک ، عزادار .

تَعْزِیَت نامَہ

وہ تحریر جس میں مردوں کے وارثوں سے اظہار ہمدردی کیا جائے، پرسے کا خط، ماتم پُرسی کا خط

تَعْزِیَت خانَہ

وہ جگہ جہاں تعزیت کی جائے، مردے کی ماتم پرسی کرنے کا مقام، تعزیت کا مقام

تَعْزِیَت نِگار

تعزیتی تحریر یا خبر لکھنے والا

قَرار دادِ تَعْزِیَت

اظہارِ افسوس کی تجویز، افسوس کا پیغام

اردو، انگلش اور ہندی میں آگ کے معانیدیکھیے

آگ

aagआग

اصل: سنسکرت

وزن : 21

آگ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نار، آتش، شعلہ، عناصر اربعہ میں سے ایک عنصر کا نام
  • دھوپ کی تیزی، سخت گرمی، لو
  • تپش، حدت جو جسم کے اندر خون میں محسوس ہو
  • سوزش، تپک، جلن
  • آتشک کا مرض، باد فرنگ
  • سوز و گداز، لگن، عشق و محبت کا جوش
  • چرپراہٹ، جھال
  • مامتا
  • خون کا جوش
  • شوق یا اشتیاق کی شدت
  • غصہ، جھونجھل
  • حسد، جلن، جلاپا
  • فتنہ و فساد، ہنگامہ
  • عداوت، کینہ، دشمنی
  • بھوک پیاس کی شدت
  • خواہشِ نفسانی، شہوت، ہوس
  • چمک دمک، روشنی
  • غضبناک، خشمگیں
  • (مزاجاً) حار، گرم، خون میں گرمی اور سوداویت پیدا کرنے والا

شعر

English meaning of aag

Noun, Feminine

आग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone