تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آفاق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آفاق کے معانیدیکھیے
آفاق کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- جہان، دنیا، کائنات
- آسمان کا کنارہ جو زمین سے ملا ہوا دکھائی دیتا ہے، جگت، سنسار، ملک
شعر
کون ہیں وہ جنہیں آفاق کی وسعت کم ہے
یہ سمندر نہ یہ دریا، نہ یہ صحرا میرا
کسی صورت سے ہوئی کم نہ ہماری تشویش
جب بڑھی دل سے تو آفاق میں پھیلی تشویش
اطوار اس کے دیکھ کے آتا نہیں یقیں
انساں سنا گیا ہے کہ آفاق میں رہا
English meaning of aafaaq
Noun, Masculine, Plural
- the world, the universe, region
- horizons; quarters of the heavens, quarters of the world
आफ़ाक़ के हिंदी अर्थ
آفاق کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آفاق)
آفاق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔