تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آدَم زاد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آدَم زاد کے معانیدیکھیے
آدَم زاد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- انسان، ابن آدم، اولاد آدم، آدمی کا بچہ، بنی آدم، بنی نوع انسان
شعر
ہوا میں اڑ کے سیر عالم ایجاد کرتے ہیں
فرشتے دنگ ہیں وہ کام آدم زاد کرتے ہیں
بڑی مشکل سے پیدا ایک وہ آدم زاد ہوتا ہے
جو خود آزاد جس کا ہر نفس آزاد ہوتا ہے
نہ آدم ہے نہ آدم زاد کوئی
کن آوازوں سے سر ٹکرا رہا ہوں
English meaning of aadam-zaad
Noun, Masculine
- human being (as opposed to other species), the human race, mankind
आदम-ज़ाद के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آدَم زاد)
آدَم زاد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔