تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"erin" کے متعقلہ نتائج

erin

شاعرانہ: قدیم: آئر ستان.

erinys

صنمیات: غضب خداوندی لانے والی تین دیویوں میں سے کوئی۔.

eden

بَہِشْت

اِیْران

اِیْراں

آرَن

آرا (رک) كی تصغیر

آدان

قبولیت، پسندید گی، لینا، پانا، ذٰل کی ترکیب مین مستعمل

عَرِین

جنگل، جہاں درخت بکثرت ہوں

آندَن

کیچڑ، دلدل

عِیدَین

دونوں عید، عیدالفطر اور عیدالاضحٰی

اَڑان

erring

گُمْراہ

eeriness

پُراسراریت

عَدَنی

عدن (رک) سے نسبت رکھنے والا ، عدن کا باشندہ.

اَوروں

دوسرے لوگ، اور لوگ

اِیران چوری نَہ پِیران دَغا بازی

ہم تو صاف صاف اور کھری بات جانتے ہیں دھوکا دھڑی نہیں کرتے.

اَدَن پَدَن کِھیلْنا

aren't

استفہامیہam not:

اَرَن کَنْڈا

جنگل وغیرہ میں پڑے پڑے سوکھا ہوا گوبر جو جلانے کے کام آتا ہے، بن پتھا اَپلا، ارنا اَپلا

اَدَّنْ پَدَّن

ایک طفلانہ مشغلہ، جبکہ چند بچوں میں اتفاقاً کسی کی ریح خارج ہوجاتی ہے، اور پتا نہیں چلتا تو ان میں سے ایک بچہ کہتا ہے :-” ادن پدن تون چپدن کالی چڑیا (- پونی) کالا سوت، پادنے والا بڑا مضبوط، جب تک ہم نہ بولیں کالی چڑیا نہ بولے جو بولے وہ راجا کا پتلا پتلا گو کھائے جو نہ بولے وہ ٹھنڈی صراحی کا پانی پیے“ اور پھر سب چپ سادھ کر بیٹھ جاتے ہیں، پھر جو پہلے بول پڑتا ہے، اسے چور سمجھا جاتا ہے

آرِیں آرِیں

تاروں كی جھنجھناہٹ یا تاروں پر كسی چیز كی رگڑ سے پیدا ہونے والی متوازی و سادہ آواز

آدان پَرْدان

ادل بدل، لین دین، لینا دینا

اُڑان

پرواز، اُڑنے کا عمل، اُڑنا

اَرِنی گو

(لفظاً) 'ارنی' (رک) کہنے والا، (مراداً) حضرت موسیٰ کلیم اللہ جنہوں نے طور پر خدا سے اُس کا جمال دیکھنے کی درخواست میں 'ارنی' کہا تھا

اَرَنڈ کی جَڑ

کمزور، بودا، ناپائدار، بے ثبات

اِیران تُوران ایک کَرنا

(عور) زمین آسمان ایک کردینا ، کمال جودجہدسے تلاش کرنا.

ارَنڈ کی جڑ چاکری

نوکری کا کوئی اعتبار نہیں ہوتا خدا جانے کب چھوٹ جائے (جیسے ارنڈ کی جڑ جو اتنی بودی ہوتی ہے کہ ذرا سی تیز ہوا چلی اور درخت گرا)

اُرِن

(قرض اور فرض) سبکودش ، عہداہ برآ.

arian

اسکندریہ کے باشندے آریُوس (چوتھی صدی) کاپیرو جو حضرت عیسٰیؑ کے تقدس کا منکر تھا، اَریوسی۔.

orion

جَبّار

ern

امریکا کا متبادل.

iron

لوہا

earn

حاصِل

urn

کوزہ

آرِنْدہ

لانے والا

اَرُن

سرخی، سرخ رنگ

اَودان

جو کچھ دوکاندار خریدی ہوئی چیز کے بعد خریدار کا دل لبھانے کے لیے دے، مفت، پھوکٹ

اودَن

ابلے ہوئے چاول ، کھیر ، دودھ اور چاول پکے ہوئے ، خوراک

اُودان

نفس امارہ۔

اُدان

تین یا پانچ صحت بخش ہواؤں میں سے ایک، جوگلے میں پہنچ کر دماغ کوچڑھتی اورتازگی بخشتی ہے

اَرَنْڈی

ارنڈ کا بیج، تخم بید انجیر، انڈی، رینڈی (جس کا تیل جالب کے لیے کام آتا ہے)

اَرّانا بَرّانا

ناگوار آواز نکالنا(عموماً گانے وغیرہ میں).

araneid

عنکَبُوت

airiness

کھلا میدان

errand

عَرْض

اَدَنْتَری

ادھرمین رکا ہوا ، معلق ، خام ، نا تمام (کام).

اَرَنْڈ خَرْبُوْزَہ

پپیتا

arranged

آراسْتَہ

اَرَنْڈی کا تیل

رینڈی کا تیل، تخم بید انجیر کا تیل یا روغن

identify

arena

اَکھاڑا

identifiable

پہچان کے قابل

اِیْرانی

ملک ایران کا رہنے والا (جو ایشیا کے جنوب مغرب اور بلوچستان کے مغرب میں واقع ہے، اس کا قدیم نام فاروق تھا تہران اس کا دار الحکومت ہے)

اَرّانا

(جانور کا) بے چینی کی حالت میں درد ناک بلند آواز نکالنا، ڈکرانا، اُونچی اور لمبی آواز لگانا

arrange

identity

پَہْچان

اَرَنگے بَرَنگے

انجر پنجر، تختے کڑیاں وغیرہ

اَدانی

حقیر، گنوار، نیچ، کمتر، ادنیٰ درجے کےلوگ، کمینہ، کم ظرف

errant fool

کاٹھ کا الو

آدینہ

جمعہ، جمعہ کا دن، جمعرات کے بعد کا دن، ہفتہ کا چھٹا دن یوم دین

erin کے لیے اردو الفاظ

erin

erin کے اردو معانی

اسم

  • شاعرانہ: قدیم: آئر ستان.

erin के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • शायराना: क़दीम: आयर स्तान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (erin)

نام

ای-میل

تبصرہ

erin

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone