Search results
Saved words
Showing results for "easter"
Urdu words for easter
easter के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (नीज़ Easter Day or Sunday) ईसाई मसीहऑ के सलीब पर चढ़ाए जाने के बाद ज़िंदा होने का तहवार जो मार्च या अप्रैल के अदलते बदलते इतवार को मनाया जाता है।
- इस तहवार का ज़माना ख़ुसूसन जमाৃ उल-मुबारक से एसटर के दो शनबे तक।
easter کے اردو معانی
اسم
- (نیز Easter Day or Sunday) عیسٰی مسیحؑ کے صلیب پر چڑھائے جانے کے بعد زندہ ہونے کا تہوار جو مارچ یا اپریل کے ادلتے بدلتے اتوار کو منایا جاتا ہے۔.
- اس تہوار کا زمانہ خصوصاً جمعۃ المبارک سے ایسٹر کے دو شنبے تک۔.
Related searched words
easter
(نیز Easter Day or Sunday) عیسٰی مسیحؑ کے صلیب پر چڑھائے جانے کے بعد زندہ ہونے کا تہوار جو مارچ یا اپریل کے ادلتے بدلتے اتوار کو منایا جاتا ہے۔.
easter egg
رنگ سے مزین اصلی یا مصنوعی انڈا شکل کی مٹھائی جو عید الفصح پر تُحفے کے لیے استعمال ہوتی ہے
ester
کیمیا: ان نامیاتی مرکبات میں سے کوئی جو کسی ترشے میں ہائڈروجن کی جگہ الکین کا اصلیہ یا ارایل داخل کر نے سے حاصل ہوتے ہیں اور چکنائی وغیرہ میں قدرتاً موجود ہوتے ہیں۔.
asaatiir-e-avvaliin
(لفظاً) قدما کی تحریریں یا امالی ، (مراداً) داستانیں ، بے بنیاد قصے اور کہانیاں ، خرافیات ، کسی قوم کی دیو مالا یا روایات جو اس کے معتقدات اور مسلمات پر مبنی ہوں ، (انگریزی) مائی تھالوجی ، (عموماً ترکیب میں مستعمل) ۔
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (easter)
easter
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone