تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَشْتَر" کے متعقلہ نتائج

اَشْتَر

(عروض) وہ رکن جس میں دو زحاف، خرم اور قبض جمع ہو جائیں، وہ " مفاعیلن " جس کا پہلا حرف خرم کے ذریعے اور پانچواں حرف قبض کے ذریعے گرا دیا جائے (جس کے بعد فاعلن رہ جاتا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں اَشْتَر کے معانیدیکھیے

اَشْتَر

ashatarअश्तर

اصل: عربی

وزن : 112

موضوعات: عروض

  • Roman
  • Urdu

اَشْتَر کے اردو معانی

صفت

  • (عروض) وہ رکن جس میں دو زحاف، خرم اور قبض جمع ہو جائیں، وہ " مفاعیلن " جس کا پہلا حرف خرم کے ذریعے اور پانچواں حرف قبض کے ذریعے گرا دیا جائے (جس کے بعد فاعلن رہ جاتا ہے)
  • پھٹی آنکھ والا ، دریدہ چشم

Urdu meaning of ashatar

  • Roman
  • Urdu

  • (uruuz) vo rukan jis me.n do zahaaf, Khurram aur qabaz jamaa ho jaa.en, vo mufaa.iilan jis ka pahlaa harf Khurram ke zariiye aur paanchvaa.n harf qabaz ke zariiye gira diyaa jaaye (jis ke baad faa.ilun rah jaataa hai
  • phaTii aa.nkh vaala, dariida chasham

English meaning of ashatar

Adjective

  • (in prosody) an attribute of meter in poetry
  • having large protruding eyes

अश्तर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (छंद शास्त्र) वह बड़ा भाग जिसमें दो ताज़ा गिरावट और सिकुड़न जमा हो जाएं, वह " मुफ़ाईलुन " जिसका पहला अक्षर ख़ुर्म के द्वारा और पांचवां अक्षर सिकुड़न के द्वारा गिरा दिया जाये (जिसके बाद फ़ाइलुन रह जाता है)
  • फटी आँख वाला, दरीदा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَشْتَر

(عروض) وہ رکن جس میں دو زحاف، خرم اور قبض جمع ہو جائیں، وہ " مفاعیلن " جس کا پہلا حرف خرم کے ذریعے اور پانچواں حرف قبض کے ذریعے گرا دیا جائے (جس کے بعد فاعلن رہ جاتا ہے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَشْتَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَشْتَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone