تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"aries" کے متعقلہ نتائج
aries کے لیے اردو الفاظ
aries کے اردو معانی
اسم
- بُرج حمل
- ایک شمالی مجمع النجوم جو برج ثور اور برج حوت کے درمیان واقع ہے
- منطقۃ البروج کے بارہ میں پہلا برج
- میکھ
aries के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बुरज-ए-हमल
- एक शुमाली मजमा'उन-नुजूम जो बुर्ज-ए-सौर और बुर्ज-ए-हूत के दरमियान वाक़े' है
- मिंतक़त-उल-बुरुज के बारह में पहला बुर्ज
- मेख
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
عَرْش
ایک جسم عظیم جو اپنی وسعت و بلندی کے سبب تمام عالم الجسام پر محیط ہے، بعض اسے نویں آسمان پر اور اس سے بلند خیال کرتے ہیں، کہتے ہیں کہ وہ نور الٰہی سے روشن ہے، تخت الٰہی سے روشن ہے، تخت الٰہی، تخت (فرش کا نقیض)
اَرْشا
(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل
اَرْصاد
(بدیع) نثر کے فقرے اور نظم کی بیت میں کلمۂ آخر سے پہلے ایسا لفظ لانا کہ اگر سجع یا قافیہ معلوم ہو تو پتا چل جائے کہ آخری کلمہ (یا قافیہ) کیا ہوگا (دوسرا اصلاحی نام، تَسہِیم)، گھات میں بیٹھنا
اَرش پَرش
ملنے یا متصل ہونے کا عمل ، چھوت ، لمس ، چھونا ،ِ تھوڑا سا پانی چھڑکنا ، تھوڑا پانی سر پر ڈالنا ، جزوی طور پر نہانا
آرْسی مُصْحَف
شادی میں جلوے كی رسم (اس كی صورت یہ ہوتی ہے كہ جب برات دلہن كے گھر پہنچتی ہے تو رخصتی سے پہلے دولہا دلہن كو سر جوڑكر اور سرخ دوپٹا یا دوشالہ ان كے سر پر ڈال كر آمنے سامنے بٹھاتے ہیں، بیچ میں تكیے پر آئینہ اور قرآن پاک سورۂ اخلاص كے مقام پر كھول كر اس طرح ركھتے ہیں كہ دونوں كو ایک دوسرے كی شكل آئینے میں نظر آسكے۔ اب دلہن والیاں دولہا سے كہتی ہیں: میاں اپنی زبان سے كہو كہ بیوی! آنكھیں كھولو! میں تمہارا غلام۔ اس طرح دلہن اصرار كے بعد آنكھیں كھولتی ہے اور دونوں آئینے میں ایک دوسرے كی صورت دیكھتے ہیں؛ ساتھ ہی قرآن پاک پر بھی نظر پڑتی ہے)
عَرْش حَشَم
جو زندگی میں عرش کے مانندہو ، نہاہت بزرگ ، بہت بلند مرتبہ ؛ مراد : آن٘حضرت صلی اللہ علیہ وسلم.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (aries)
aries
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔