تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُکَھڑنا" کے متعقلہ نتائج

اُکَھڑنا

اکھاڑنا کا لازم

اُکَھڑنا پُکَھڑنا

be plucked up

ہاتھ اُکَھڑنا

بازو کی ہڈی کا جگہ سے ہٹ جانا

خیمَہ اُکَھڑنا

۔دیکھو اکھڑنا نمبر ۱۴۔

کُہْنی اُکَھڑنا

کُہنی کے جوڑ کا الگ ہو جانا ، کہنی کے جوڑ کا اُتر جانا.

ہَوا اُکَھڑنا

ہوا اکھڑ جانا، ساکھ جاتی رہنا، عزت میں فرق آنا، نیز کمزور پڑجانا

ہَڈّی اُکَھڑنا

رک : ہڈی اتر جانا۔

گَواہ اُکَھڑنا

(قانون) گواہ کا اپنے بیان پر قائم نہ رہنا ، بیان بگڑ جانا گواہ کا بیان بدل دینا .

ہَتّے سے اُکَھڑنا

ہاتھ سے نکل جانا ، بے قابو ہونا ؛ بہت زیادہ ناراض ہو جانا

ہَتّھے سے اُکَھڑنا

۔ہتھے پر سے اُکھڑنا۔(کنایۃً) ابتدائی میں قابو سے باہر ہوجانا۔؎

ہَتّھوں سے اُکَھڑنا

پتنگ کا ہاتھ پر سے ٹوٹ جانا ، کنکوے کا ہاتھ پر سے ٹوٹ جانا ؛ جڑ سے جانا ، جڑ سے اکھڑنا ، جڑوں سے جانا ؛ بالکل نادار ہو جانا ، بالکل جما نہ رہنا ، اکھڑ جانا

ہَتّوں سے اُکَھڑنا

دوستی ختم ہو جانا ؛ تعلق ختم ہو جانا نیز قابو سے باہر ہو جانا ؛ غصے میں آپے سے باہر ہو جانا

ہَتّھے پَر سے اُکَھڑنا

ناموافق ہونا ، مکدر ہونا

ہَتّے پَر سے اُکَھڑنا

غصے میں قابو سے باہر ہو جانا ، آپے سے باہر ہونا ، نہایت خفا ہونا ، بہت بگڑنا نیز آغاز ہی میں بگڑ جانا ۔

نَقْشَہ جَم کَر اُکَھڑنا

۔اثر پیدا ہوکر مٹ جانا۔؎

رَنگ اُکَھڑنا

(کسی پر) بے رونقی آ جانا، لطف ختم ہو جانا (بیشتر رن٘گ جمنا کے مقابلے میں)

پاوں اُکَھڑنا

پان٘و اُکھاڑنا (رک) کا لازم.

پاؤں اُکَھڑنا

پاؤں کا جوڑ سے جدا ہونا، شکست کھانا، ہار جانا، پست ہمت ہوجانا

مَحْفِل اُکَھڑنا

محفل درہم برہم ہونا ، جلسے یا مجلس کا تتر بتر ہونا ، محفل برخاست ہونا ۔

نِشان اُکَھڑنا

نشان پڑنا ، نشان بننا ، نشان ابھرنا ۔

مَنکا اُکَھڑنا

منکا ٹوٹنا ، گردن کی ہڈی ٹوٹ جانا ؛ موت واقع ہو جانا ۔

جَھنْڈا اُکَھڑنا

عملداری ختم ہوجانا ، (کسی مرحلے کے) خاتمے کا اعلان ہونا .

دانْت اُکَھڑنا

دانتوں کا مسوڑھوں سے نکل جانا

جَڑ اُکَھڑنا

بیخ کنی ہونا، استیصال ہونا.

نال اُکَھڑنا

پیدائشی تعلق ختم ہو جانا ، مورثی رشتہ ٹوٹ جانا ، آبائی توطن قائم نہ رہنا ۔

پَینٹھ اُکَھڑنا

بازار بڑھ جانا ، اثر و رسوخ یا شان وشوکت وحکومت جاتی رہنا .

کَنّوں سے اُکَھڑنا

پتنگ کے کنّے ٹوٹ کر اُکھڑ جانا

مَیدان سے قَدَم اُکَھڑنا

ہمت ہارنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone