تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتّھوں سے اُکَھڑنا" کے متعقلہ نتائج

ہَتّھوں سے اُکَھڑنا

پتنگ کا ہاتھ پر سے ٹوٹ جانا ، کنکوے کا ہاتھ پر سے ٹوٹ جانا ؛ جڑ سے جانا ، جڑ سے اکھڑنا ، جڑوں سے جانا ؛ بالکل نادار ہو جانا ، بالکل جما نہ رہنا ، اکھڑ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتّھوں سے اُکَھڑنا کے معانیدیکھیے

ہَتّھوں سے اُکَھڑنا

hathho.n se ukha.Dnaaहत्थों से उखड़ना

محاورہ

ہَتّھوں سے اُکَھڑنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • پتنگ کا ہاتھ پر سے ٹوٹ جانا ، کنکوے کا ہاتھ پر سے ٹوٹ جانا ؛ جڑ سے جانا ، جڑ سے اکھڑنا ، جڑوں سے جانا ؛ بالکل نادار ہو جانا ، بالکل جما نہ رہنا ، اکھڑ جانا
  • غصے سے بے قابو ہونا ، ناراض ہو جانا ۔

हत्थों से उखड़ना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • ग़ुस्से से बेक़ाबू होना, नाराज़ हो जाना
  • पतंग का हाथ पर से टूट जाना, कनकवे का हाथ पर से टूट जाना , जड़ से जाना, जड़ से उखड़ना, जड़ों से जाना , बिलकुल नादार हो जाना, बिलकुल जमा ना रहना, उखड़ जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتّھوں سے اُکَھڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتّھوں سے اُکَھڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words