تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَتّوں سے اُکَھڑنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتّوں سے اُکَھڑنا کے معانیدیکھیے
ہَتّوں سے اُکَھڑنا کے اردو معانی
- (رک : ہتھوں سے اکھڑنا) پتنگ کی ڈور کا ہاتھ پر سے ٹوٹ جانا ، کنکوے کا ہاتھ پر سے ٹوٹ جانا ؛ جڑ سے جانا ، جڑ سے اکھڑنا ، جڑوں سے جانا ؛ بالکل جما نہ رہنا ، اکھڑ جانا
- دوستی ختم ہو جانا ؛ تعلق ختم ہو جانا نیز قابو سے باہر ہو جانا ؛ غصے میں آپے سے باہر ہو جانا
हत्तों से उखड़ना के हिंदी अर्थ
- ۲۔ दोस्ती ख़त्म हो जाना , ताल्लुक़ ख़त्म हो जाना नीज़ क़ाबू से बाहर हो जाना , ग़ुस्से में आपे से बाहर हो जाना
- ۱۔ (रुक : हथों से उखड़ना) पतंग की डोर का हाथ पर से टूट जाना, कन्कव्वे का हाथ पर से टूट जाना , जड़ से जाना, जड़ से उखड़ना, जड़ों से जाना , बिलकुल जमा ना रहना, उखड़ जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَتّوں سے اُکَھڑنا)
ہَتّوں سے اُکَھڑنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔