تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُچھ" کے متعقلہ نتائج

کُچھ

ذرا ؛ کسی قدر ؛ ٹک ؛ تھوڑا سا ؛ قدرے ؛ معمولی.

کُچھ ہی ہو

۔کچھ ہو کی تاکید کے لئے۔

کُچھ بھی ہو

come what may, no matter what happens

کُچھ ہی کرو

۔جو چاہو کرو۔ رو پیٹوں کچھ ہی کرو وہ سنے والا نہیں۔

کُچھ نَہ ہُوا

۔کوئی نتیجہ نہ نکلا۔ ؎

کُچھ ہو جانا

آسیب زدہ ہوجانا، جن یا بھوت وغیرہ کا اثر ہوجانا، آسیب کا خلل ہوجانا

کُچھ ہی کَہو

جو چاہو کہو

کُچھ نَہ چَلی

۔زور نہ چلا۔ قابو نہ چلا۔ ؎

کُچھ نَہ کَہنا

۔طرح دے جانا۔ خاموش رہنا۔ ؎

کُچھ لے رَہنا

۔فائدہ حاصل کرنا۔ ؎

کُچھ کام ہونا

ضرورت پیش آ جانا

کُچھ نَہ نِکلا

۔بالکل ناکارہ اور نالائق ہوا۔ ؎

کُچھ نہ نکلنا

بے کار ہونا ؛ ڈھول کا پول ہونا ؛ ناکارہ ثابت ہونا.

کُچھ ٹِھکانا ہے

۔کثرت اور عظمت کے موقع پر بولتے ہیں۔ اس جھُوٹ کا کچھ ٹھکانا ہے۔

کُچھ اور بات ہے

۔معاملہ کچھ اور ہے۔ ناانصافی کی بات ہے۔ خلاف اُمید بات ہے۔ ؎ شُکرِ جفا وگر نہ شکایت سے کم نہیں۔

کُچھ نَہ کُچھ ہو رَہنا

۔تھوڑی بہت کامیابی ہونا۔ ؎

کُچھ کَہہ بَیٹھنا

کوئی ناگوار بات کہنا، گالی دے بیٹھنا

کُچھ کام ہو جانا

۔۱۔ضرورت پیش آجانا۔ ۲۔کوئی عہدہ مل جانا۔

کُچھ اَیسا نَہیں

۔جیسا خیال میں ہے ویسا نہیں۔ ؎

کُچھ نَہیں رَہا

۔۱۔بچنے کی اُمید نہیں۔ دم نہیں رہا۔ ۲۔کوئی کام کی بات نہیں کی۔ ؎ ۳۔بُرا کیا۔ اچھّا نہیں کیا۔ تم نے کچھ نہیں کیا جو اس کو گالیاں دیں۔

کُچھ نَہیں گَیا

کچھ نقصان نہیں ہوا

کُچھ سُنا چاہتے ہو

۔ یعنی کیا بُرا بھلا سُننے کو جی چاہتاہے۔ ؎

کُچھ کھیل نَہیں

آسان کام نہیں

کُچھ نَہ پُوچِھئے

۔۱۔کہنے کی بات نہیں۔ قابل اظہار نہیں۔ جو جو تکلیفیں اس سفر میں ہوئی ہیں کچھ نہ پوچھو۔ ۲۔ تعریفب کے لئے۔ ؎

کُچھ کھا کے مَر رَہنا

take poison, commit suicide

کُچھ اور عالَم ہے

۔حالت اور کیفیت بدل گئی۔ ؎

کُچھ نَہ اُکھاڑنا

۔ذرا صدمہ یا نقصان نہ پہونچانا۔ قابو نہ چل سکنا۔ ؎ خلاف تہذیب ہونے کی وجہ سے فصحا پشم کا لفط محذوف کرکے بولتے ہیں۔

کُچھ گوشَہ جُھکے کُچھ کَمان

۔مثل۔ صلح کے واسطے دونوں فریقوں کو تھوڑا تھوڑا دبنا چاہئے۔

کُچھانا

پھوٹ پڑنا، نمودار ہونا، اچانک نکل پڑنا

کُچھ نَہیں چَلتا

۔بس نہےیں چلتا۔ قابو اور اختیار سے باہر ہونے کی جگہ۔ ؎

کُچھ دیر کا مِہمان ہونا

be about to die or end

کُچھ نہ بن پڑنا

کُچھ سمجھ میں نہ آنا ؛ کوئی تدبیر نہ سوجھنا ، کوئی حربہ کارگر نہ ہونا.

کُچھ نَہِیں آتا ہے

۔کچھ نہیں جانتا ہے۔ جاہل ہے۔ ؎

کُچھ نَہ اُکھاڑ سَکنا

۔ذرا صدمہ یا نقصان نہ پہونچانا۔ قابو نہ چل سکنا۔ ؎ خلاف تہذیب ہونے کی وجہ سے فصحا پشم کا لفط محذوف کرکے بولتے ہیں۔

کُچھ پَلّے نَہ پَڑنا

fail to understand anything

کُچھ دِیا ہی آگے آ گَیا

کبھی کی خیرات کام آگئی ؛ خدا نے کسی نیکی کے سب مصیبت سے بچا لیا

کُچھ مُنہ سے نِکالنا

زبان سے کچھ کہنا

کُچھ دال میں کالا ہونا

کسی پوشیدہ بات کا شک گزرنا تہہ میں ضرور کچھ ہے جو ظاہر میں نہیں

کُچھ نَہیں ہو سَکتا ہے

۔کوئی تدبیر کارگر نہیں ہوسکتی ہے۔ ؎

کُچھ مُنہ سے سُننا

۔زبان سے بُرا بھلا سُننا۔ ؎

کُچھ خَرچ نَہیں ہوتا

۔کچھ نقصان نہیں ہوتا۔ ؎

کُچھ مُنہ سے نِکَل جانا

۔لازم۔ ؎

کُچھ تَم نے خواب دیکھا ہے

۔جب کوئی شخص کوئی ناممکن بات بیان کرے یا متکلّم کی نسبت ایسا امر ظاہر کرے جو اُس پر عاید نہ ہو تو ایسے موقع پر یہ فقرہ کہتے ہیں کہ کیا بےہوش ہو کچھ تم نے خواب دیکھا ہے۔

کُچھ گِرَہ میں بھی ہے

۔کچھ رقم پاس بھیہے۔ ؎

کُچھ مُضائِقَہ نَہیں

it is of no consequence, no matter, there is no harm in it, never mind

کُچھ اِینٹ

۔وہ اینٹ جسے پزادے میں نہ پکایا ہو۔

کُچھ بَسَنت کی بھی خَبَر ہے

دنیا کے حالات کی بھی خبر ہے، ہوشیار کرنے کے لئے بولتے ہیں

کُچھ دم کا

of short duration

کُچھ سُنے گا

۔کچھ بُرا بھلا سنے گا۔ ؎

کُچھ کَرتے دَھرتے بَن نَہیں پَڑتا

۔عاجز ہونے کے لئے مستعمل ہیں۔ یعینی سمجھ میں نہیں آتا کہ کیاکریں۔

کُچھ گیہُوں گِیلے کُچھ جانگَر ڈِھیلے

۔جَنْدرےٖ بالفتح وسکون سوم وکسر چہارم۔ چَکّی کے پُرزے۔ جانگر چکّی کے پُرزے) مثل۔ عو۔ بہانہ کرنے والے کی نسبت بولتی ہیں۔

کُچھ گیہُوں گِیلے کُچھ جانْگَر ڈِھیلے

(عور) حیلے کرنے والی اور بہانہ باز عورت کے بارے میں کہتے ہیں

کُچھ کَرتے دَھرتے بَن نَہیں پَڑتی

۔عاجز ہونے کے لئے مستعمل ہیں۔ یعینی سمجھ میں نہیں آتا کہ کیاکریں۔

کُچھ بھی کَرو

I do not care what you do, but...

کُچھ بات بھی

۔(سوال کے لئے) کوئی وجہ بھی کیوں۔ کس لئے۔ آخر کوئی سبب بھی۔ ؎

کُچھ گیہُوں گِیلے کُچھ جَنْدرے ڈِھیلے

(عور) حیلے کرنے والی اور بہانہ باز عورت کے بارے میں کہتے ہیں

کُچھ گیہُوں گِیلے کُچھ جَندرے ڈِھیلے

۔جَنْدرےٖ بالفتح وسکون سوم وکسر چہارم۔ چَکّی کے پُرزے۔ جانگر چکّی کے پُرزے) مثل۔ عو۔ بہانہ کرنے والے کی نسبت بولتی ہیں۔

کُچھ دِلوائِیے

کوئی شے دیں یا دلائیں ؛ خیرات دلوائیں.

کُچھ کَر لینا

۔۔کنایۃً) نیکی کرنا۔ ثواب کا کام کرنا۔ عمر تھوڑی ہے کچھ کرلو وہی کام آئے گا۔ ۲۔نقصان پہونچانا۔ عوض لینا۔

کُچھ سَمَجھ کَر

۔کسی مصلحت سے۔ ؎

کُچھ سے متعلق محاورے

کُچھ

اصل: سنسکرت

'کُچھ' پر مشتمل اردو محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone