تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُچھ نَہِیں آتا ہے" کے متعقلہ نتائج

کُچھ نَہِیں آتا ہے

۔کچھ نہیں جانتا ہے۔ جاہل ہے۔ ؎

وَقت پَر کُچھ بَن نَہِیں آتا

جب مصیبت پڑے تو کوئی تجویز کارگر نہیں ہوتی

کُوئے کے پاس پیاسا آتا ہے کُوا نَہِیں جاتا

غرض مند کو چاہیے کہ جہاں غرض نکلے وہاں جائے ، بیغرض کو کیا پیڑ پڑی ہے.

جَب خُدا دینے پَر آتا ہے تَو یہ نَہِیں پُوچْھتا کہ تُو کَون ہے

خدا کی بخشش کمینے اور شرف پر برابر ہوتی ہے

گاڑی بَھر آشْنائی کام کی نَہِیں مَگر رَتّی بَھر ناتا کام آتا ہے

ذرا سی قرابت بہت سی دوستی پر غالب ہوتی ہے ، وقت پڑنے پر رشتہ دار ہی کام آتے ہیں ، بُرے وقت پر اپنے ہی ساتھ دیتے ہیں.

پِیاسا کُنْویں کے پاس جاتا ہے، کُنْواں پِیاسے کے پاس نَہِیں آتا

مطلوب طلب گار کے پاس نہیں آتا بلکہ طالب مطلوب کے پاس جاتا ہے

کُچْھ لیْتے ہو، کہا اپْنا کام کیا ہے، کُچھ دیْتے ہو، کہا یہ شَرَارت بَنْدے کو نَہِیں آتی

لینے کو تیار، دینے سے انکار

اردو، انگلش اور ہندی میں کُچھ نَہِیں آتا ہے کے معانیدیکھیے

کُچھ نَہِیں آتا ہے

kuchh nhaii.n aataa haiकुछ नहीं आता है

کُچھ نَہِیں آتا ہے کے اردو معانی

  • ۔کچھ نہیں جانتا ہے۔ جاہل ہے۔ ؎

English meaning of kuchh nhaii.n aataa hai

  • knows nothing

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُچھ نَہِیں آتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُچھ نَہِیں آتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words