تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُچھ کام ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

کُچھ کام ہو جانا

۔۱۔ضرورت پیش آجانا۔ ۲۔کوئی عہدہ مل جانا۔

کُچھ ہو جانا

آسیب زدہ ہوجانا، جن یا بھوت وغیرہ کا اثر ہوجانا، آسیب کا خلل ہوجانا

کام آخِر ہو جانا

مر جانا

مُفت میں کام ہو جانا

بغیر خرچ کے کام ہو جانا

کُچْھ کا کُچھ ہو جانا

بدل جانا ، تبدیل ہو جانا ، ایک حالت سے دوسری حالت پر آجانا.

کُچْھ کی کُچھ ہو جانا

بدل جانا ، تبدیل ہو جانا ، ایک حالت سے دوسری حالت پر آجانا.

کُچْھ سے کُچھ ہو جانا

حالت یا زمانے کا یکسر بدن جانا ؛ دگرگوں ہونا ؛ رنگ پلٹ جانا ؛ یکسر بدل جانا.

ہَوا اَور کُچھ ہو جانا

۔ انداز بدل جانا۔ انقلاب ہوجانا۔ پہلا سا انداز نہ رہنا۔؎

کام ہو جانا

۔۱۔ مقصد حاصل ہوجانا۔ مراد بر آنا۔ ؎ ۲۔ ہلاک ہوجانا۔ بُرا حال ہوجانا۔ ؎ ۳۔کوئی ضرورت پیش آجانا۔ ؎ ۴۔ کوئی خدمت مل جانا۔ عہدہ یا منصب مل جانا۔

دِماغ کُچھ اَور ہو جانا

اِترانے لگنا، سیدھے منہ بات نہ کرنا

کُچْھ اُودے نے دِیا کُچھ پُودے نے دِیا ہَمارا کام ہو ہی گَیا

اِدھر اُدھر سے اپنا کام نکال لینا ، تھوڑا تھوڑا بہت ہوتا ہے (اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو ادھر ادھر سے اپنا کام نکال لے).

کُچْھ لیْتے ہو، کہا اپْنا کام کیا ہے، کُچھ دیْتے ہو، کہا یہ شَرَارت بَنْدے کو نَہِیں آتی

لینے کو تیار، دینے سے انکار

اَور ہی کُچ٘ھ ہو جانا

بدحواس ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُچھ کام ہو جانا کے معانیدیکھیے

کُچھ کام ہو جانا

kuchh kaam ho jaanaaकुछ काम हो जाना

کُچھ کام ہو جانا کے اردو معانی

  • ۔۱۔ضرورت پیش آجانا۔ ۲۔کوئی عہدہ مل جانا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُچھ کام ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُچھ کام ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words