تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھولنا" کے متعقلہ نتائج

کھولنا

کسی بندھی ہوئی چیز (پھندے ، گِرہ وغیرہ) یا باز کرنا ، وا کرنا .

کُھلْنا

بازار میں بھاؤ کھلنا ، کسی چیز کا دام طے ہونا (بالخصوص شروعات میں) ۔

کھالْنا

حفاظت کرنا ، رکھنا ، باندھنا.

کِھلْنا

کلی کا پھولنا یا شگفتہ ہونا، کلی کا پُھول بننا، پھول آنا.

کھیلْنے

کھیلنا (ر ک) کی مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

کھیلنا

بازی کرنا ، تفریحاً اُچھل کود کرنا ، بھاگنا دوڑنا.

کھیلْنی

ہرن یا گائے بیل کے سینگ سے بنا ہوا آلہ جسے ایڑی کے پیچھے رکھ کر جوتا پہنچتے ہیں.

کَھلْنا

ناگوار ہونا، دوبھر ہونا، بوجھ لگنا، اکھرنا، بُرا لگنا

کِھلونا

شکر یا کھان٘ڈ کا بنا ہوا گھوڑا یا ہاتھی وغیرہ جسے بچے کھاتے ہیں.

کِھلَونے

کھلونا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کِھلانا

کوئی چیز کھانے کو دینا ، نوش کرانا ، کھانا پیش کرنا.

کَہْلانا

رک : کہلوانا ، کسی عبارت کو مُنھ سے نکلوانا ؛ کوئی بات اُگلوانا.

کَھولانا

اُبالنا، جوش دینا

کھیلانا

کھیلنا کا متعدی المتعدی، اپنے ساتھ کھیلنے میں کسی کو شامل کرنا، کسی کو کھلانا

کُھلانا

رک : کُھلوانا.

کَہَلْنا

بریاں کرنا.

کاہِلانَہ

کاہل جیسا ، سُستی کا ، دلچسپی کے بغیر ، سُست.

کھا لینا

۔۱۔نوش کرنا۔ ۲۔(ہو کے ساتھ) سیر کرنا۔ باغ کی ہوا کھاؤ۔۳۔مار لینا۔ اس نے میرا روپیہ کھا لیا۔ ۴۔(عو) مار ڈالنا۔ کھا جانا۔ میں تو کوستے کوستے کھا لوںگی۔ ؎ ۵۔ (کنایۃً) ڈنک مارنا۔ ڈسنا۔ کاٹنا۔ مچھّر اور پسو اور کھٹملوں کے لئے مستعمل ہے۔ مچھّروں نے کھا لیا۔ سا

کَہہ لینا

کہنا (رک) کی تاکید یا تکمیلِ فعل کے لیے ، کسی بات کو طے کر کے اس کا اطہار کر دینا.

خالی اَنی

بنوٹ کا ایک دان٘و ، بنوٹ کے ہاتھو کا نام نامی و اسم سامی ، خالی انی .

ناڑا کھولنا

ازاربند ڈھیلا کرنا، جماع کرنا، زنا کرنا

دَڑْبا کھولْنا

فراواں کر دینا ؛ آزادی دیدینا ، کُھلی چُھٹّی دیدینا.

کھیلْنے کُودنے کے دِن ہونا

رک : کھیلنے کھانے کے دن ہونا.

دَرْوازَہ کھولْنا

دروازے کے بھیڑے ہوئے کِواڑوں یا پٹوں کو کھولنا ، کُنڈی کھولنا ، کواڑ کھولنا ؛ راہ دینا.

جَھڑ کھولْنا

(آن٘سوؤں کی) جھڑی موقوف کرنا ؛ بارش روکنا.

پاڑ کھولْنا

to dismantle the scaffolding

گاڑی کھولْنا

ریل گاڑی سے ڈبّے کو علیحدہ کرنا ، گاڑی کاٹنا.

جُوڑا کھولْنا

(عو) سر کے بنْدھے ہوئے بالوں کو کھول دینا۔

کِھڑْکی کھولْنا

دریچہ کھولنا ، موکھا بنانا ، راہ بنانا (کھرکی کھلنا (رک) کا تعدیہ).

کاغَذ کھولْنا

کسی کی پوشیدہ بات کو ظاہر کر دینا، ، عیب فاش کرنا، بھید کھولنا

آغوش کھولْنا

آغوش پھیلانا

دانت کھولْنا

رک : من٘ھ کھولنا.

دَہاں کھولْنا

بولنا ، لب کُشا ہونا

قَلعِی کھولنا

expose someone's defects or vice, etc.

عُقْدَہ کھول٘نا

گُتھی سُلجھانا ، گرہ کھولنا ، مُشکل حل کرنا .

مُوں کھولْنا

زبان کھولنا ؛ گستاخی کرنا ۔

گھونگھٹ کھولنا

گھونگھٹ اٹھانا، پردہ یا حجاب دور کرنا، منہ دکھانا، منہ سامنے کرنا

ہونٹ کھولنا

لب ہلانا ، منھ سے بولنا ، ذکر کرنا ۔

مُنھ کھولنا

زبان کھولنا، کچھ کہنا، تقریر کرنا

مُنہ کھولنا

دہن وا کرنا، منھ کشادہ کرنا، کسی انسان یا جانور کا کاٹنے یا کھانے کے لیے منھ کو فراخ کرنا

دَفْتَر کھولْنا

شعبۂ کار میں کام جاری ہونا، دفتر کا کام چلنا

کھولنے والا

وہ جو کھولے

فَصْد کھولْنا

رگ سے خون لینا، رگ پر نشتر دینا

فَنڈ کھولنا

رقم جمع کرنے کا کراتا یا حساب کھولنا .

دِل کھولْنا

راز ظاہر کرنا ، دل کی بات زبان پر لانا

نَظَر کھولنا

آنکھیں کھولنا ؛ ہوشیار ہونا ؛ بیدار ہونا ۔

آنکھ کھولْنا

آن٘کھ کھلنا (رک) کا تعدیہ .

دامَن کھولنا

بے عزتی کرنا

آنکھیں کھولْنا

آنکھ کھلنا

گھائی کھولْنا

دانوں لگانا ، چال چلنا ، ضرب لگانا.

راہ کھولْنا

گُمراہی سے نجات دینا ، حقیقت آشکار کرنا ، راہ کُھلْنا (رک) کا تعدیہ.

بھید کھولْنا

بھید کہنا، راز کھولنا

گود کھولْنا

گود یا دامن پھیلانا ، آغوش وا کرنا.

گوش کھولْنا

سننے کے لیے متوجہ ہونا

راز کھولْنا

راز فاش کر دینا

سِلاح کھولْنا

ہتھیارجنگ جسم سے علاحدہ کرنا .

زَبان کھولْنا

کُچھ کہنا ، بولنا ، مُنْھ سے الفاظ نِکالنا

دام کھول٘نا

جال پھیلانا یا بچھانا ؛ پھندا لگانا ؛ چھل فریب کرنا ، پھان٘سنا .

شَناسی کھولْنا

جوہر کھلنا (رک) کا متعدی .

نِشان کھولْنا

۔ نشان کھلنا (رک) کا تعدیہ ؛ جھنڈا لہرانا ۔

کھولنا سے متعلق محاورے

کھولنا

'کھولنا' پر مشتمل اردو محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone