تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَفْتَر کھولْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَفْتَر کھولْنا کے معانیدیکھیے
دَفْتَر کھولْنا کے اردو معانی
- شعبۂ کار میں کام جاری ہونا، دفتر کا کام چلنا
- دفتر کے دروازے کھلنا
- نیا دفتر بنانا
- تجارت کا آغاز کرنا
- روز قیامت اعمال نامہ کا کھولنا
- دفتر کھلنا کا تعدیہ، کثرت سے بیان کرنا
English meaning of daftar kholnaa
- begin, start, state with detail
दफ़्तर खोलना के हिंदी अर्थ
- कार्यकारी विभाग में काम जारी होना, दफ़्तर का काम चलना
- कार्यालय के दरवाज़े खुलना
- नया कार्यालय बनाना, व्यापार का आरंभ करना
- प्रलय के दिन व्यक्तिगत लेखा-जोखा का खोलना
- दफ़्तर खुलना का सकर्मक, बहुतायत से भाषण करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَفْتَر کھولْنا)
دَفْتَر کھولْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔