تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنھ کھولنا" کے متعقلہ نتائج

مُنھ کھولنا

زبان کھولنا، کچھ کہنا، تقریر کرنا

بھاڑ سا مُنھ کھولْنا

کسی چیز کو نگلنے کے لیے من٘ھ کو زیادہ سے زیادہ کھولنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنھ کھولنا کے معانیدیکھیے

مُنھ کھولنا

mu.nh kholnaaमुँह खोलना

محاورہ

موضوعات: لکھنؤ

  • Roman
  • Urdu

مُنھ کھولنا کے اردو معانی

  • زبان کھولنا، کچھ کہنا، تقریر کرنا
  • کنایہ ہے زبان درازی اور کسی کو برا بھلا کہنے سے، زبان چلانا
  • نقاب اٹھانا، گھونگھٹ کھولنا
  • (لکھنؤ) دایہ کا اول مرتبہ بچّے کو دودھ پلانا
  • کسی چیز کے نکالنے کے لئے بندشے کو کھولنا
  • طمع اور حرص کا کنایہ

Urdu meaning of mu.nh kholnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zabaan kholana, kuchh kahnaa, taqriir karnaa
  • kinaaya hai zabaan daraazii aur kisii ko buraa bhala kahne se, zabaan chalaanaa
  • niqaab uThaanaa, ghuunghaT kholana
  • (lakhanu.u) daaya ka avval martaba bachche ko pilaa na
  • kisii chiiz ke nikaalne ke li.e bandishe ko kholana
  • tumh aur hirs ka kinaaya

English meaning of mu.nh kholnaa

  • open or uncork (a bottle or container), reveal a secret, speak, yawn, unveil or uncover the face, open the mouth, abuse

मुँह खोलना के हिंदी अर्थ

  • ज़बान खोलना, कुछ कहना, भाषण हेना
  • संकेत है अधिक बोलने एवं किसी को बुरा भला कहने से, ज़बान चलाना
  • निक़ाब उठाना, घूँघट खोलना
  • (लखनऊ) दाई का प्रथम बार बच्चे को दूध पिलाना
  • किसी वस्तू को निकालने के लिए बंधन को खोलना
  • लालच का संकेत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنھ کھولنا

زبان کھولنا، کچھ کہنا، تقریر کرنا

بھاڑ سا مُنھ کھولْنا

کسی چیز کو نگلنے کے لیے من٘ھ کو زیادہ سے زیادہ کھولنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنھ کھولنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنھ کھولنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone