تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھلَونے" کے متعقلہ نتائج

کِھلَونے

کھلونا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کِھلَونے دے کَر بَہْلانا

کوئی معمولی اور غیراہم چیز دے کر بچّوں کی طرح پُھسلانا، کسی طرح دل بہلاوے کا سامان کرنا

کِھلَونے کی طَرَح رَہْنا

سنجیدہ مسئلے یا کام کو بہلاوے کی چیز سمجھنا، غیراہم یا غیرسنجیدہ سمجھا جانا

کِھلَونے کی طَرَح ہونا

سنجیدہ مسئلے یا کام کو بہلاوے کی چیز سمجھنا، غیراہم یا غیرسنجیدہ سمجھا جانا

شَکَر کے کِھلَونے

سوجی ، قند اور رنگ وغیرہ ڈال کر تیار کی گئی مٹھائی سے بنائے جانے والے چھوٹے چھوٹے کھلونے جو بچے شوق سے کھاتے ہیں .

کھانڈ کے کِھلَونے

(دہلی) گاجروں کے بیچنے والے گاجروں کو کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھلَونے کے معانیدیکھیے

کِھلَونے

khilauneखिलौने

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

کِھلَونے کے اردو معانی

  • کھلونا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of khilaune

  • Roman
  • Urdu

  • khilaunaa kii jamaa niiz maGiiXyaraa haalat, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of khilaune

  • toys

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِھلَونے

کھلونا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کِھلَونے دے کَر بَہْلانا

کوئی معمولی اور غیراہم چیز دے کر بچّوں کی طرح پُھسلانا، کسی طرح دل بہلاوے کا سامان کرنا

کِھلَونے کی طَرَح رَہْنا

سنجیدہ مسئلے یا کام کو بہلاوے کی چیز سمجھنا، غیراہم یا غیرسنجیدہ سمجھا جانا

کِھلَونے کی طَرَح ہونا

سنجیدہ مسئلے یا کام کو بہلاوے کی چیز سمجھنا، غیراہم یا غیرسنجیدہ سمجھا جانا

شَکَر کے کِھلَونے

سوجی ، قند اور رنگ وغیرہ ڈال کر تیار کی گئی مٹھائی سے بنائے جانے والے چھوٹے چھوٹے کھلونے جو بچے شوق سے کھاتے ہیں .

کھانڈ کے کِھلَونے

(دہلی) گاجروں کے بیچنے والے گاجروں کو کہتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھلَونے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھلَونے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone