تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر" کے متعقلہ نتائج

گَیّاں

گائیں.

گویاں

बोलता हुआ, कहता हुआ।

عقل نہ گیان، تھپڑ کھائے سمجھ بھان

سمجھ کچھ نہیں صدمے اٹھا کر سیکھ جائے گا

عقل نہ گیان، تھپڑ کھائے سمجھ بِھیان

سمجھ کچھ نہیں صدمے اٹھا کر سیکھ جائے گا

گِیان بَڑھے سوچ سے، روگ بَڑھے بھوگ سے

عقل سوچنے سے بڑھتی ہے اور بیماری جماع کرنے سے

گیان دوڑانا

عقل دوڑانا، سوچنا، غور کرنا

ہَوائِیاں اُڑ گَئیں

خوف یا غم و تردُّد سے حال بدل گیا ، رنگ اڑ گیا ؛ اور شہرہ ہو گیا.

اُلٹی کھوپَڑی اَونْدھا گِیان

بے عقل، کم سمجھ، پرلے درجے کا بے وقوف ہے

گِیان گُدڑْی

فقیروں کا خرقہ، سادھوؤں کا پہناوا

غائیں غائیں

جانوروں وغیرہ کی آواز ، بے معنی آواز.

شُدّھ گِیان

علمِ حقیقت ، علمِ تصوف ، وحدانیت .

گِیان کی گَٹْھڑی

علم کا گھٹّھر، ڈھیر سا علم

اُلْٹی کُھوپْڑی اَندھا گیان

بے عقل، کم سمجھ، پرلے درجے کا بے وقوف ہے

بُھول گَئے سَب گیان شاسْتر، پَڑھ کَر سَبھی ڈَبویا

لکھے پڑھے بے عمل کی نسبت بولا کرتے ہیں

وَہی مانَس دے سکے راجوں کو سِیکھ گیان جو نا راکھے لابھ دَھن اور دَھرے ہاتھ پَر جان

راجوں کو مشورہ وہی دے سکتا ہے جسے دولت کا لالچ نہ ہو اور جان کی پروا نہ کرے

دھی موئی ، جنوائی چور، اڑ گئیں تیتریاں اڑ گئے مور

بیٹی مر جائے تو داماد کے ساتھ کوئی تعلق نہیں رہتا

دِھی مَری جَنوائی چور ، اُڑ گَئِیں تِیتَریاں ، اُڑ گئے مور

داماد کی قدر اور آؤ بھگت بیٹی کی زندگی تک رہتی ہے .

دیکھا نَہ بھالا صَدقے گَئیں خالَہ

بغیر دیکھے صرف سُنی سنائی باتوں کی بِنا پر کسی کی تعریف کرنا، خواہ مخواہ محبت جتانے والوں پر بطور طنز مستعمل

یاد رکھو اس بات کو جو ہے تم میں کچھ گیان، سائیں جا کو ہو گیا وا کا سگر جہان

اگر تم کو علم ہے تو یہ بات یاد رکھو کہ خدا جس کی طرف ہے سارا جہاں اس کی طرف ہے

گائِیْں گایُوْں جَمَعْ گائے کا بَچھِیا تلے بَچھِیا کا گائے تلے کرنا گائے کا بھَیْنس تَلے بھَیْنس کا گائے تلے کرنا

گائے کے دودھ کو جوبہت سا ہوتا ہے بچھیا کا دودھ ظاہر کرنا، اور بچھیا کے دودھ کو جو تھوڑاسا ہوتاہے گائے کا دودھ بیان کرنا، حکمت عملی اور تدبیر سے کوئی کام چلانا، بڑا جوڑ توڑ کرنے والے کے نسبت مستعمل ہے

مُورَکھ کے سَمجھائے گِیان گانْٹھ جائے

بے وقوف کو سمجھانے سے علم ضائع ہوتا ہے

یاد رکھو اس بات کو جو ہے تم میں گیان، سائیں جا کو ہو گیا وا کا سگر جہان

اگر تم کو علم ہے تو یہ بات یاد رکھو کہ خدا جس کی طرف ہے سارا جہاں اس کی طرف ہے

اَب پَچْتائے کیا ہوت جَب چِڑِیاں چُگ گَئِیں کھیت

موقع ہاتھ سے نکل گیا تو پچھتانے سے کیا حاصل

نَہ دیکھا نَہ بھالا گَئِیں خالَہ

دکھاوے کی محبت ۔

غائیں بائیں

جانوروں وغیرہ کی آواز ، بے معنی آواز.

اَب پَچھتائے کیا ہوت جَب چِڑیاں چُگ گَئیں کِھیت

موقع ہاتھ سے نکل جانے پر افسوس کا اظہار کرنا بے معنی ہے

مَرنے جائیں مَلاریں گائیں

۔مثل۔آزاد طبع اور بے پروا کی نسبت بولتے ہیں کہ مرنے کو بھی ہنسی کھیل سمجھ کر بے فکر ہیں اور گیت گارہے ہیں۔شیخی خورے کی نسبت بھی بولتے ہیں۔

مَرے جائیں مَلْہاریں گائیں

پیٹ سے فاقہ مگر کوئی پروا نہیں

مَرتے جائیں مَلہاریں گائیں

مشکلوں میں بھی زندگی سے لطف لیں ۔

مَرنے جائیں ، مَلاریں گائیں

ایسے بے فکر آدمی ہیں کہ مرنے کو بھی کھیل سمجھ کر گیت گاتے ہیں ، بے پروا اور آزاد طبع نیز شیخی خورے کی نسبت بولتے ہیں

مِیاں گَئے رَوَند ، بِیوی گَئِیں پَٹ رَوَند

خاوند گھر سے باہر جائیں تو بیوی بھی چل دیتی ہے اس عورت کے متعلق کہتے ہیں جو بہت پھرتی رہے

ہاتھ چلے نہ ہیاں، بیٹھا دے گئیاں

کام چلے نہ چلے خدا ہر ایک کو بیٹھے بٹھائے روزی دیتا ہے، خدا اپاہجوں کو بھی گھر بیٹھے روزی پہچاتا ہے

مَرے جائیں مَلْہار گائیں

پیٹ سے فاقہ مگر کوئی پروا نہیں

بھید گِیان

द्वैतभाव का ज्ञान

کیوَل گِیان

(جین مت) وحدانیت، توحید، یکتائی، ایک ہونا

گِیان دِھیان

الہٰیات کے بارے میں غور و فکر، معرفت الہٰی کی محویت، مراقبہ، الوہیت کے مسائل میں انہماک

دِھیان گِیان

عبادت کی طرف توجہ، عبادت کا خیال

گِیان میں آنا

be understood or comprehended

جِس کا گوئِیاں نَہِیں اُس کا کُوکَر گوئِیاں

جس کا کوئی دوست نہیں وہ کتا پال سکتا ہے

ساری کُڑْیاں مَر گَئِیں جو نانی سے راہ چَلے

جوان کوئی نہیں رہی جو بُوڑھیوں کے پیچھے دوڑتا ہے

گِیانی و دانی

knowledgeable and generous

مُفْت کا کھائیں، گِیت گائیں

مفت کی کھائیں ، بے فکروں اور مفت خوروں کی نسبت کہتے ہیں

باہَر کے کھائیں گَھر کے گائیں

مستحق محروم رہے غیر مستحق مستفید ہو، غیروں کو فیض پہنچے اور اپنے محروم رہیں

مان کا آنکَس گیان ہے

علم سے اعتقاد اور یقین پیدا ہوتا ہے.

گِیان وَنْتا

عقل والا ، عقلمند ، دانا.

گِیان کانڈ

بید کے تین کانڈوں (بابوں) میں سے ایک جس میں وحدانیت کا ذکر ہے

گِیانی دِھیانی

رک : گیانی مانی.

من کا انکس گیان

علم دل کو صاف رکھتا ہے

چِتِّین گِیان

الہام ، شعور وآگہی .

گُیّاں

سکھی سہیلی، کھیل کا ساتھی

گِیان وَنْتی

عقل والی ، عقلمند.

پِھر پَچْتائے کیا ہُوَت جَب چِڑیاں چُگ گَئِیں کھیت

وقت نکل جائے تو افسوس بے سود ہے .

گُوئِیں

بیلوں کی جوڑی، ہل میں جوتے جانے والی بیلوں کی جوٹ

گُوئِیَاں

گویا

آئِیاں گَئِیاں

آنے جانے والی عورتیں.

پِھر پَچْتائے کیا بَنے جَب چِڑیاں چُگ گَئِیں کھیت

وقت نکل جائے تو افسوس بے سود ہے .

گِیان

عقل، فہم، فراست، سمجھ، دانائی، زیرکی

اَندھا دُھند کِہ مَنْگَل گائِیاں

اندھیر مچا ہوا ہے

باہَر والے کھا گئے اور گھَر کے گائیں گیِت

غیر مستفیض ہوں اور اپنے افلاس کے دکھ بھریں

پُوت مانگْنے گَئِیں بَھٹار لیتی آئِیں

جوعورتیں فقیروں کے پاس بیٹا مان٘گنے جاتی ہیں ، وہ عموماً بدکاری میں ملوث ہو جاتی ہیں .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone