تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہانا" کے متعقلہ نتائج

اَشْرو

آنسو، اشک، ٹِسوے

آشْرا

رک : آسرا.

عَشْرہ

مہینے کا دسواں دن

اِشارا

رک : ' اشارہ ' .

اِشارے

اشارہ کی حالت مغیرہ یا جمع (ترکیب میں مستعمل)

اِشاری

اشارہ سے منسوب : اشارات یا علامات پر مشتمل.

اشارہ

انگلی ہاتھ یا آنکھ وغیرہ کی حرکت سے کسی محسوس اور ظاہر شے یا شخص کو دکھانے یا بتانے کا عمل

اَشْرَفی

گل اشرفی، ایک پھول جو گول، زرد اور سنہرا ہوتا ہے

اَشْرافی

اشراف سے منسوب

عَشْرَہ وار

دس روزہ ، دس دس دن کے بعد ؛ دس دس کی ترتیب میں.

اَشْرار

شریر لوگ، مفسد اشخاص

اَشْراط

شرط کی جمع، کمینے لوگ، شَرَط کی جمع، نشانیاں جن سے انسان یا حیوان پہچانے جائیں

اَشْراف

شریف لوگ، عالی مرتبہ اشخاص، حسب نسب یا کردار کے اچھے

اَشْرافِیہ

اُمرا یا شرفا کا، اعلیٰ خاندان کا

اَشْرَفی جُوتا

اشرفی بوٹی کا جوتا، وہ جوتا جس پر اشرفی بوٹی کا کام ہو

اَشْراف گَرْدی

شریفوں کی خواری اور نا قدری

اَشْرَفی جُوتا

اشرفی بوٹی کا جوتا، وہ جوتا جس پر اشرفی بوٹی کا کام ہو

اَشْرَفی بُوٹی

زربفت اور کمخواب وغیرہ کی گول گول سنہری بوٹی جو اشرفی کے برابر ہوتی ہے

اَشْراف پَرَسْت

بھلے مانسوں کی قدر کرنے والا

اَشْرَفُ الْحَیوان

اشرف الحیوان گھوڑا جو تمام حیوانوں سے برتر سمجھا گیا ہے

اَشرَفُ البِلاد

the best of the cities

اشراف کے لڑکے بگڑتے ہیں تو بھڑوے بنتے ہیں

شریف آدمیوں کے لڑکے برے لوگوں کی صحبت میں پڑ کر جب بگڑتے ہیں تو پھر کسی کام کے نہیں رہتے

اَشْرافِیَّہ

اُمرا یا شرفا کا، اعلیٰ خاندان کا

اَشْرَفِیوں کا توڑا

a purse of guineas or gold coins

اَشْرَفُ الْمَخْلُوق

(لفظاً) کل مخلوقات میں سب سے افضل و اعلیٰ

اَشْرَفُ الْحَیوانات

اشرف الحیوان گھوڑا جو تمام حیوانوں سے برتر سمجھا گیا ہے

اَشْرافُ الْاَشْراف

شرفا میں اعلیٰ و برتر، شریفوں میں منتخب

اَشْرف الاَشْراف

شرفا میں اعلیٰ و برتر، شریفوں میں منتخب

اَشرَفُ المَخْلُوقات

(لفظاً) کل مخلوقات میں سب سے افضل و اعلیٰ

اَشْرافِیَت

چند خواص یا امرا کی حکومت

عَشْرَۂ ثانی

ہر مہینے کے دوسرے دس روز

عَشْرَۂ اَوَّل

عمر کے ابتدائی دس سال

اَشْرَفُ الْاَن٘بِیا

آنحضرت صلعم جو تمام انبیا سے افضل ہیں

اَشْراف پاؤں پَڑے کَمِینَہ سَر چَڑھے

noble man's gentleness instigates wicked men's evil

اَشْراف پانو پَڑے، کَمِینَہ سَر چَڑھے

شریف کی شرافت کا اثر کمین پر الٹا ہوتا ہے، شریف کی نرمی سے ذلیل شیر ہو جاتا ہے

عَشْرَۂ ثامِنَہ

the eighties

اَشْرَفِیَّت

تفوق، بزرگی، ترجیح، افضل و اشرف ہونا

اَشْرَف

شریف تر، بزرگ تر، فوقیت رکھنے والا، اعلیٰ ، افضل

آشرے

رک: آشرا

اَشْرافِیَّت

چند خواص یا امرا کی حکومت

عَشْرَۂ کامِلَہ

(کنایۃً) پورے دس روزے حاجیوں کے جن میں تین حج کے پہلے اور سات حج کے بعد رکھا کرتے ہیں، یہ حکم ان لوگوں کے واسطے ہے جنہیں قربانی کی طاقت نہیں ہے

عَشْرَۂ مُحَرَّم

ماہ محرم کے شروعات کے دس دن (امام حسین کی شہادت پر سوگ کی مدت کے طور پر)

آشْری

پناہ دینے والا، گرو، استاد

آشُورِی

آشور سے منسوب: آشور کا تمدن فن زبان وغیرہ

اَشُوری

اشور سے منسوب، اشور کا رہنے والا

اَشْرَج

وہ آدمی یا گھوڑا جس کا ایک فوطہ بڑا ایک چھوٹا ہو یا ایک ہی ہو

اَشْرَک

سخت مشرک ، مشرکوں سے بڑھ کر مشرک .

ashore

ساحل پر یا ساحل کی طرف۔.

اَشاعِرَہ

مشہورمتکلم ابوالحسن علی اشعری (۸۷۳ - ہ۹۳ع) کے مقلد اور ان کے مسلک پر چلنے والے متکلمین کا ایک گروہ (جس نے دلائل کے ساتھ فرقہ معتزلہ کے بنیادی عقائد وسائل کا رد کیا)، اشعریہ، ما تریدی (فرقے) کی ضد

اَشْہَدُ

میں گواہی دیتا ہوں، کلمۂ شہادت یعنی" اَشْہَدُ اَنْ لاَّ اِلٰہَ اِلِّا اللہ مُحَّمدٌ رَّسُوْلُ اللہ " کا پہلا لفظ

اَشِدّا

سختی کرنے والے، سخت گیر لوگ (قرآن پاک میں یہ لفظ کفار پر سختی کرنے والے اصحاب کے لئے استعمال ہوا ہے: اشداء علی الکفار رحماء بینہم الخ)

اَشْعَری

اشاعرہ

اَعْشاری

اعشار سے منسوب (ترکیب میں مستعمل)، دس اکائیاں، دسویں حصے

اَشْرَفُ النّاس

the noblest of men

آشْرَم

۱۔ رشی منی اور سنیاسیوں كے رہنے كی جگہ جہاں ان كے سیوكوں، داسیوں اور چیلوں كے رہنے كے لیے بھی كنجائش ہو، مٹھ، كٹی، استھان، خانقاہ۔

عُشْری

(وہ زمین) جس پر عشر لازم ہو ، یعنی جس کی پیداوار کا دسواں حصہ حکومت کو دیا جائے.

عَشاری

دسویں حصّے کا، دس کا، دس دس کرکے شمار کیا جانے والا اکائی کو دس حصّوں میں تقسیم کرنے کا طریقہ

عاشِرَہ

دس ماہ کی حاملہ اونٹنی.

عاشُورَہ

ماہ محرم کی دسویں تاریخ

عاشُورا

حضرت امام حسین کی شہادت کا دن

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone