تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلِفْ" کے متعقلہ نتائج

اَلِفْ

عربی، فارسی اور اردو کے حروف تہجی کا پہلا حرف

اَلْف

۱. ایک ہزار م دس سیکڑے ، (ہندسوں میں)۱۰۰۰.

اِلْف

حیوانات کی دوستی و دشمنی کا نام الف و نفرت ہے .

اَلَف

(گھوڑے کی) پچھلی ٹانگوں پر سیدھا کھڑے ہو جانے کی حالت یا کیفیت (ہونا کے ساتھ مستعمل)

اَلِف اَللّٰہ

وہ سیدھی لکیر جو آزاد فقرا اپنے ماتھے پر مانگ کے کنارے سے ناک تک کھینچتے ہیں (کہا جاتا ہے کہ اس سے وحدانیت باری تعالیٰ کی طرف اشارہ مقصود ہوتا ہے)

اَلْف لَیلیٰ

(لفظاً) ایک ہزار رات

اَلَف نَن٘گا

جس کے جسم پر کوئی کپڑا نہ ہو، سر سے پاؤں تک ننگا، مادر زاد برہنہ، برہنہ، عریاں

اُلْفَت

دوستوں، عزیزوں میں ہونے والا آپسی تعلق یا لگاو، چاہت، انس، محبت

اَلْف لَیلَہ

(لفظاً) ایک ہزار رات

اَلَف ہونا

(گھوڑے کی) پچھلی ٹانگوں پر سیدھا کھڑا ہو جانے کی حالت یا کیفیت (ہونا کے ساتھ مستعمل)

الف اللّٰہ کا خط

وہ سیدھی لکیر جو آزاد فقرا اپنے ماتھے پر مانگ کے کنارے سے ناک تک کھینچتے ہیں (کہا جاتا ہے کہ اس سے وحدانیت باری تعالیٰ کی طرف اشارہ مقصود ہوتا ہے)

اَلِف کے نام خُتَّک نَہ جانْنا

ان پڑھ یا جاہل ہونا، ناواقف محض ہونا

اَلِف خَنْجَرِیَہ

small form of alif, (as in رحمٰن ،زکوٰۃ)

اَلِف ہِلالی

لام الف میں کا پہلا جزو یا الد (نخط نسخ) جو بشکل ہلال (ا) لکھا جاتا ہے .

اَلِف ہو جانا

(گھوڑے کی) پچھلی ٹانگوں پر سیدھا کھڑے ہو جانے کی حالت یا کیفیت (ہونا کے ساتھ مستعمل)

اَلِف لَیْلَہ و لَیْلَہ

the famous Arabic classic, the Arabian Nights, also known as One Thousand and One Nights

اَلْفا ذَرَّہ

الفاریز (رک) پیدا کرنے والا وہ ذرہ جو ہیلیم کا مرکز ثابت ہوا ہے ، الیکٹڑان .

اَلْفتہ

مفت خورا، ایراغیرا، بیگانہ

اَلِف مَمْدُودَہ

وہ الف جو 'مَد' رکھتا ہو جیسے: آم، آدم، آمد

اَلِف بے ہَوّا، ماں چِیل باپ کَوّا

پڑھائی سے بچاؤ یا نفرت کے اظہار کے لیے بچوں کا احتجاجی نعرہ

اَلْفِیَہ

الف (رک) سے منسوب: ہزار برس پر مشتمل مدت

اَلِف سے بے کَہْنا

حرف اعتراض زبان پر لانا، چون و چرا کرنا

اَلِفِ تازِیانَہ

کوڑے کے نشان جو جسم پر ظاہرہوں

اَلِفِ مَمْدُدَہ

رک : ا .

اَلِف بِ

الف سے ی تک کی تقطیع جو ابتدا میں بچوں کو پڑھائی لکھائی جاتی ہے

اَلِف بے

الف سے ی تک کی تقطیع جو ابتدا میں بچوں کو پڑھائی لکھائی جاتی ہے

اَلِف خانی سِیاہی

ایک قسم کی سیاہی، چمکیلی قاش دار روشنائی، جس کو ایک مشہور خطاط الف خان نے بنایا تھا (اس میں گوند کی چپک نہیں ہوتی، آسانی سے گھل جاتی ہے اور لکھے ہوئے حروف خوب چمکیلے اور پائیدار ہوتے ہیں)

اَلِفِ اِشْباع

وہ الف جو فتحے کی حرکت کو کھینچ کر پڑھنے سے پیدا ہو ، جیسے : پیرہن سے پیراہن ، دامن سے دامان.

اُلفَت ہونا

محبت ہونا، لگاؤ ہونا، پیار ہونا، دلچسپی ہونا

اَلِف سے بے نَہ سُنْنا

بری بات سن کر برداشت نہ کرنا، اپنی نسبت زرا بھی برا بھلا نہ سننا

اَلِف کے نام بے نَہ آنا

ان پڑھ یا جاہل ہونا، ناواقف محض ہونا

اَلِف نَتّھی

(قانون) ان کاغذات کی مسل جن پر بناے مقدمہ مواف ہو ، 'ب نتھی' کی ضد

اَلِف مَقْصُورَہ

وہ الف جس پر مد نہ ہو

اَلِف کے نام لَٹھ نَہ جانْنا

ان پڑھ یا جاہل ہونا، ناواقف محض ہونا

اَلِف کے نام بھالا نَہ جانْنا

ان پڑھ یا جاہل ہونا، ناواقف محض ہونا

اَلِف کے نام بے نَہ جاننا

ان پڑھ یا جاہل ہونا، ناواقف محض ہونا

اَلْفاظ

بامعنی آوازیں جو بولی اور لکھی جائیں، جو کچھ آدمی کی زبان سے نکلے، متعدد لفظ، کلمات، شبد، بات، سخن

الفَن

ایک قسم کا تکل، بڑا پتنگ

اَلِفِ تیغ

ہلکا سا سیدھا چرکا

اَلِف بِ تِ

الف سے ی تک کی تقطیع جو ابتدا میں بچوں کو پڑھائی لکھائی جاتی ہے

اَلِف با

الف سے ی تک کی تقطیع جو ابتدا میں بچوں کو پڑھائی لکھائی جاتی ہے

اَلِفِ مُرَقَّق

(تجوید) وہ الف جو حرف استفال (رک) بعد پُر (یعنی بہ اشباع فتحہ) نہ پڑھا جائے بلکہ بلا کشش پڑھا جائے.

اَلِفِ وَصْل

وہ الف جو دو مکرریا مختلف کلموں کو ملانے کے لیے لایا جاتا ہے ، الف اتصال ، جیسے : شبا شب ، شہاروز ، وغیرہ .

عَلَف

سبز چارہ، گھاس کی قسم

اَلْفا شُعاع

رک : الفا ریز ، ایکسریز .

اَلِفِ زَخْم

تلوار یا کسی دھار دار آلے کے چرکے کا نشان

اَلِف لام

ابتدائی تعلیم، مبادیات

اُلْفَت کا بَنْدَہ

جو اپنے سے محبت کر نے والے پر جان چھڑکے ، جو کسی سے محبت کر نے کو اپنا دین ایمان سمجھے ، خصوصاََ وہ نوکر جو اپنے مالک سے صرف بر بنائے محبت وابستہ ر ہے

اُلفَتی بَندہ

رک : الفت کا بندہ .

اَلِف مِیم

کلام اللہ کی پہلی سورت یا پہلا پارہ

اَلَف لینا

گھوڑے کا پچھلی دونوں ٹانگوں پر کھڑا ہو جانا

اَلِف بائی

الف سے ی تک کی تقطیع جو ابتدا میں بچوں کو پڑھائی لکھائی جاتی ہے

اَلِف کُوفی

टेढ़ी वस्तु ।।

اَلِف کَرنا

(تلوار وغیرہ) بلند کرنا

اَلِف خالی

حرف 'ا' جو نقطے اور مرکز وغیرہ سے خالی ہے

اَلِف بے تے ثے

الف سے ی تک کی تقطیع جو ابتدا میں بچوں کو پڑھائی لکھائی جاتی ہے

اَلِف سے یے تَک

شروع سے آخر تک، از ابتدا تا انتہا

اُلْفَتِ عارِضْ

love of cheeks

اَلْفاظ کا جامہ پَہنانا

to give words to, to put into words

اَلْفِ ثانی

کسی شے کے آغاز یا انجام کو ایک ہزار سال گزرنے کے بعد دوسرے ہزار سال کا زمانہ، مغل بادشاہ اکبر اعظم کا زمانہ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone