تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلِف کے نام بے نَہ جاننا" کے متعقلہ نتائج

اَلِف کے نام بے نَہ جاننا

اَلِف کے نام بے نَہ آنا

ان پڑھ یا جاہل ہونا، ناواقف مضض ہونا.

اَلِف کے نام لَٹھ نَہ جانْنا

رک: الف کے نام بے نہ آنا.

اَلِف کے نام بھالا نَہ جانْنا

رک : الف کے نام بے نہ آنا.

اَلِف کے نام خُتَّک نَہ جانْنا

رک : الف کے نام بے نہ آنا.

اَلِف سے بے نَہ سُنْنا

بری بات سن کر برداشت نہ کرنا، اپنی نسبت زرا بھی برا بھلا نہ سننا

کِسی کے نام کا کُتّا بھی نَہ پالْنا

(عو) کسی کی صورت سے بیزار اور متنفر ہونا ، کسی کی شکل دیکھنے کا روادار نہ ہونا

اَلِف سے بے کَہْنا

حرف اعتراض زبان پر لانا، چون و چرا کرنا ؛ برا بھلا کہنا، (دو بدو) جواب دینا.

نام بے نَنگ ہونا

رک : نام بدنام ہونا ۔

حَرْف نَہ جاننا

کچھ نہ جاننا، ان پڑھ ہونا

نام نَہ لینا

۔ نام زبان پر نہ لانا ، ذکر نہ کرنا ، تذکرہ نہ کرنا ؛ نہ دیکھنا ۔

نام نَہ لو

ذکرنہ کرو، کمال بیزاری یا نفرت کے موقع پر کہتے ہیں، کمال بیزاری سے کہتے ہیں

نام نَہ ہونا

۔ بالکل نہ ہونا ، مطلق نہ ہونا ، ذرا بھی نہ ہونا ۔

نام نَہ رَہنا

نشان نہ رہنا، آثار باقی نہ بچنا، مٹ جانا

نام نَہ گویا

(عو) یہ میرا نام ہے نہ میرا ذکر ہے ، وہ کس قطار شمار میں ہے (ضمیروں کے ساتھ اپنے اپنے موقع پر بولا جاتا ہے)

نام نَہ آنا

نام معلوم نہ ہونا، نام نہ جاننا، زبان سے کسی نام کا ادا نہ ہونا، کچھ نہ جاننا

ہِر بِر نَہ جاننا

دو چیزوں میں فرق نہ کر سکنا ، قوتِ تمیز سے محروم ہونا

ہَرِ کے نام کا بَھجَن کَرنا

بھگوان کو یاد کرنا ۔

کانوں کان نَہ جاننا

۔مطلق خبر نہ ہونا۔ آگاہی نہ ہونا۔ ؎ ؎

نام نَہ رَکُّھوں

۔دعویٰ کا کلمہ ہے یعنی اگر ایسا کام نہ کروں تو پھر اسم بامسمیٰ نہیں۔؎

نام کو نَہ ہونا

بالکل نہ ہونا ، ذرا نہ ہونا ، مطلق نہ ہونا ۔

نام تَک نَہ رَہنا

نام بھی نہ ہونا ، بالکل مٹ جانا ، نیست و نابود ہو جانا ، شائبہ نہ ہونا ، تذکرہ بھی نہ ہونا ۔

نام بھی نَہ ہونا

کسی چیز کا بالکل نہ ہونا، کوئی چیز بھی نہ ہونا، کچھ نہ ہونا، بالکل فنا ہوجانا

نام تَک نَہ ہونا

نام بھی نہ ہونا ، بالکل مٹ جانا ، نیست و نابود ہو جانا ، شائبہ نہ ہونا ، تذکرہ بھی نہ ہونا ۔

سات پانچ نَہ جاننا

مُن٘ہ سے نام نَہ لینا

بالکل ذکر نہ کرنا ، (نفرت ، بیزاری یا کسی بھی سبب سے) خاموشی اختیار کرلینا ، چپ سادھ لینا ، بات چیت نہ کرنا ۔

سِیدھا نام نَہ لینا

طعن وطنز پر مصر رہنا .

اَپنا نام نَہ رَکھیں

رک : اپنا نام بدل دوں .

بے بَھئی کے پِرِیْت نَہِیں

جب تک کسی سے خوف یا اندیشہ نہیں ہوتا اس سے محبت نہیں ہوتی.

ہارے کے ہَر نام

جب انسان نقصان اُٹھاتا ہے تو اُسے خدا یاد آتا ہے

میرے آگے نام نَہ لو

میرے سامنے ذکر مت کرو ، مجھے بے حد نفرت ہے ، میں ایسا متنفر ہوں کہ نام بھی نہیں سننا چاہتا ۔

میرے آگے نام نَہ لو

۔ میں ایسا مُتنَفِّر ہوں کہ نام بھی نہیں سُننا چاہتا۔ ؎

نام کو بھی نَہ ہونا

بالکل نہ ہونا ، ذرا بھی نہ ہونا ۔

نام پَر جُوتی نَہ مارنا

ازحد ناراض ہونا ، بے حد بیزار ہونا ، نہایت ناخوش ہونا ۔

نام نَہ چھوڑنا

نیست و نابود کرنا ، فنا کر دینا ، مٹانا ۔

جَنَم کے مَن٘گْتا نام داتا رام

رک : جنم کے دکھیا نام الخ.

اَپنا نام نَہ رَکُھوں

رک : اپنا نام بدل دوں .

سَلْطَنَت کا نام نَہ لینا

حُکومت یا بادشاہت کی خواہش نہ کرنا

نام کا کُتّا نَہ پالنا

سخت بیزار اور متنفر ہونا، کمال بیزار ہونا

نَہ نام لیوا، نَہ پانی دیوا

۔تن تنہا۔ اکیلی جان۔ وہ شخص جس کا کوئی والی وارث نہ ہو۔

ذَرا نام کو نَہ تَھمْنا

کچھ بھی باقی نہ رہنا

لَعْنَت بھیجو نام نَہ لو

۔ ذکر نہکرو۔ جانے دو۔ ؎

زَبان سے نام نَہ لینا

ذکر نہ کرنا، کسی معاملے کے متعلق چپ رہنا

نِہار مُنھ نام نَہ لینا

۔ بن کھائے نام نہ لینا۔ ایسے منحوس یا کنجوس کی نسبت بولتے ہیں جس کا صبح ہی صبح نام لینے سے دن بھر فاقہ کرنا پڑے۔

بُھولے سے بھی نام نَہ لینا

بھول کر بھی یاد نہ کرنا، نفرت، عداوت، بے پراوئی ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

دینے کے نام کُن٘ڈی بھی نَہِیں دیتے

بہت کنجوس ہیں.

نام پَر پاپوش بھی نَہ مارْنا

۔ (عو) کمال ناراض ہونا۔ کمال بیزاری کا کنایہ۔ کسی کو بہت بے وقعت سمجھنا۔

نام و نِشان نَہ رَہنا

رک : نام و نشان باقی نہ رہنا

نام و نِشان نَہ ہونا

بالکل نہ ہونا ، مطلق نہ ہونا ، ذرا بھی نہ ہونا ۔

بے بھیدی کے چوری نَہِیں

اَللہ کے نام

فی سبیل اللہ ، خدا کی راہ میں ، خیرات کے طور پر ، خوشنودی الہیٰ کی غرض سے .

عُمْر بَھر کے دُکْھیا نام چَین سُکْھ

اچھے نام رکھنے سے برائی اور نحوست دور نہیں ہوتی ، اچھے نام سے کہیں عیب دور ہوتا ہے .

نام لیوا نَہ پانی دیوا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو

نام تَک کا رَوادار نَہ ہونا

رک : نام تک سننا گوارا نہ ہونا

نَہ زَمِین کے، نَہ آسمان کے

کہیں کا نہ رہنا ۔

نام تَک سُننا گَوارا نَہ ہونا

سخت بیزار ہونا ، بہت متنفر ہونا ، نام لینے کی بھی کسی کو اجازت نہ ہونا

سَدا کے دُکھیا ، نام چَن٘گے خان

ناموزوں نام.

عَالَمِ بِے نَامْ

بے نام دنیا، ادھوری دنیا، ایسی دنیا جسے کوئی جانتا نہ ہو

آدْمی ہو یا بے نُون کے سَن٘گ یا جانْوَر

نہایت بد تمیز ہو

نَہ پانی کے اُوپَر، نَہ پانی کے نِیچے

اُلٹی سمجھ والے کے متعلق کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلِف کے نام بے نَہ جاننا کے معانیدیکھیے

اَلِف کے نام بے نَہ جاننا

alif ke naam be na jaan.naaअलिफ़ के नाम बे न जानना

English meaning of alif ke naam be na jaan.naa

  • be wholly ignorant

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلِف کے نام بے نَہ جاننا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلِف کے نام بے نَہ جاننا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words