تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آفْتاب" کے متعقلہ نتائج

اَوْراق

کتابوں کے صفحات، پنے، کاغذ کے ورق

عَرْق

وہ رطوبت جو کسی نباتی یا حیوانی جسم کے اندر پائی جائے

اُڑاک

اُڑنے والا، اُڑنے کے قابل

اَرْقْ فَرْق

فرق، تبدیلی

اَرقام ہونا

لکھا جانا، تحریر ہونا، ترقیم ہونا

اَرقام کَرنا

لکھنا، تحریر کرنا

اَرْقام

ہندسے، اعداد و رقومات؛ ان کے لکھنے کا طوبقہ اور علامات، (خصوصیت کے ساتھ) روبیوں کی تعداد بیان کرنے کی علامات ، جیسے : عہ (= ایک روپیہ) ، سے (تین روپے) وغیرہ

اَرْقان

یرقان، نباتات پر پالے یا لو کا اثر، جس سے ان کا رنگ سیاہ یا زرد ہو جائے

عَرْق آنا

پسینا آنا

عَرق ناک

عرق آلود، پسینے میں تر، محنتی

عَرْق ریزی

پسینہ بہانا

عَرْق گِیر

پسینہ پوچھنے کا رومال، عرق چیں

عَرْق آلُود

پسینے میں تر، پسینے میں ڈوبا ہو

عَرْق آلُودَہ

پانی میں بھیگا ہوا ، پانی میں تر بتر ؛ مراد : پسینے میں بھیگا ہوا ، عطر یا خوشبو میں بسا ہوا.

اَرْقامِ ہِنْدِیَہ

Arabic numerals

اَرْقِیطُون

(نباتیات) ایک اکلیل دار نبات جس کے رونگٹے دار پتے کدو کی طرح مگر اس سے بڑے اور سکت، رنگ سیاہی مائل، ساق مربع اور ایک ہاتھ سے کم، اور بیج زہرۃ سیاہ کی طرح ہوتا ہے

عَرْق آجانا

پسینا آنا

عَرْقِ حَیا

شرمندگی کے باعث آنے والا پسینہ

عَرْق چِیں

پسینہ پون٘چھنے کا رومال یا کپڑا

آرْقا

ایک خاص قسم كی گھاس جو مویشیوں كے چارے كے لیے موسم گرما میں بوئی جاتی اور گھوڑوں كو خاص طور سے كھلائی جاتی ہے۔

عَرَْقِ بَہار

ایک قسم کا عرق، جونارنج اور ترنج کے پھولوں سے کشیدہ کیا جاتا ہے

اَرْقَش

سفید و سیاہ چتیوں کا سانپ

عَرْق کَشِید کَرنا

distil

عَرْق عَرْق کَرنا

پسینے پسینے کرنا (محنت و بیماری، کمزوری، خوف یا شرم سے)

عَرْقِ نَعْنَع

وہ دیسی کشید ہوا سرکہ جو پودینہ کی لاگ سے کھینچا جاتا ہے

اَرْقَم

ایک قسم کا زہر یلا سانپ جس کی جلد پر چتیاں ہوتی ہیں، کوڑیالا یا چتکبرا سانپ

اَرْقَط

سیاہ سفید داغوں یا سفید پر سیاہ داغوں والا، چتکبرا

اَرْقَب

بڑی گردن والا، لمبا گردنا

عَرق ریز

پسینہ بہانے والا

عَرْقِ خَجالَت

شرمندگی کے باعث آنے والا پسینہ

عَرْقِ دو آتِشَہ

دو دفعہ کشید کیا ہوا عرق

عَرْقُوَہ

(ہیئت) آسمان کے گیارھویں برج دلو کے اوپر واقع دو ستاروں کے نام

عَرْقََدْ

ایک خاردار افریقی درخت کا نام

عَرْق میں ڈُوبْنا

پسینے سے تر بتر ہونا، پسینے میں شرابور ہونا

عَرْق میں غَرق ہونا

پسینے سے تر بتر ہونا

عَرْق کھینچ لینا

طاقت کھینچ لینا

عَرْق میں ڈُوب جانا

پسینے سے تر بتر ہونا، پسینے میں شرابور ہونا

عَرْقِ شَرم میں تَر ہونا

بے حد شرمندہ ہونا

عَرْق اَنْگِیز

پسینہ لانے والا

عَرْقِ گُل

گلاب کا کشید کیا ہوا پانی

اَرَق

جگنے کی بیماری، غیرطبعی بیداری کا مرض

عَرْقِ خَجْلَت

شرمندگی کا پسینا (بھیگنا، ڈوبنا وغیرہ کے ساتھ)

اِیْراق

वृक्ष में से हरे पत्ते फूटना, कोंपल निकलना।

آروق

ڈکار

اَدَق

(لفظاً) بہت دقیق یا باریک

عَرَقْ

وہ رطوبت جو کسی نباتی یا حیوانی جسم کے اندر پائی جائے

اَروڑ

] शूरवीर

اِْرُوڑ

(نباتیات) گول اور طوطے کی چونچ کی طرح کی سرخ پھول کا ایک گہرا سیاہ درخت (دواؤں میں کارآمد)

عِراق

ایک آزاد ملک کانام جو ایران اور سعودی عرب کے درمیان سمندر کے ساحل پر واقع ہے

اِعْراق

جڑیں پکڑنا، جڑیں پھیلانا، شراب میں پانی ملانا، عراق کو جانا

عِرْق

(نباتیات) ریشۂ باریک، خواہ درخت کا ہو خواہ پتوں کا

عُرُوْقْ

بدن کی رگیں

پَریشان اَوراق

scattered leaves (of a book), unarranged or unedited pages

جامِعِ اَوراق

(کتاب یا رسالے) مرتب ، مؤلف ،کتاب وغیرہ معتب کرنے والا .

خَزانَۂ اَوراق

جدید طرز کی شکل میں قائم کیا ہوا تُرکی کے سرکاری کاغذات کا دفتر جو سلاطینِ عثمانی کے زمانے میں خزانۂ اوراق کے نام سے موسوم تھا یہ دفتر ابتدأ میں دستاویزوں کے دو بڑے مجموعوں پر مُشتمل تھا یعنی شاہی دفتر کے کاغذات اور وزیراعلیٰ کے دفتر کے کاغذات.

adequateness

موزُونِيَت

عِرْقُ الذَّہَب

ایک چھوٹے سے پیڑ کی جڑ ہے جس کو خشک کر لیتے ہیں، اس کی اندورنی لکڑی پتلی اور سفید اور اوپر موٹی چھال ہوتی ہے، رنگت بھوری، بھوری خاکی مائل یا بھوری سرخی مائل ہوتی ہے ذائقہ تلخ اور خراشدار، بُو ہلکی، پیچش وغیرہ میں بطور دوا استعمال کرتے ہیں، اپیکا کیوانا

adequacy

اِکْتِفا

adequate

کافی

اِرقَہ

، خون پیشاب آنسو وغیرہ بہانا یا بہنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone