تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"besot" کے متعقلہ نتائج
besot کے لیے اردو الفاظ
besot کے اردو معانی
فعل متعدی
- ذہنی طور پر بے حس کر دینا جیسے شراب پلا کر
- بد مست کر دینا
- بدحواس کر دینا
- مدہوش کر دینا
- دیوانہ بنا دینا
- پاگل کر دینا
- بیوقوف یا بے حس بنانا
besot के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- ज़ेहनी तौर पर बे-हिस कर देना जैसे शराब पिला कर
- बद-मस्त कर देना
- बद-हवास कर देना
- मदहोश कर देना
- दीवाना बना देना
- पागल कर देना
- बेवक़ूफ़ या बे-हिस बनाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بِسات
پھیلائی ہوئی چیز؛ مال تجارت، بیچنے کی چیزیں؛ پونْجی، اسباب : قدر و منزلت؛ قوت، طاقت، استعداد، حیثیت
بستہ
بغیر سلا یا سلا ہوا کپڑا یا تھیلا جس میں کاغذات یا کتابیں باندھتے ہیں، کاغذات یا کتابوں کا جزدان، فائل
بِسات بَھڑ بُھونْجے کی دِماغ شاہْجَہاں کا
اس شخص کی مذمت میں مستعمل ہے جو اپنی حیثیت کا خیال نہ کرے اور بڑے لوگوں کی ریس کرے ، کہاں گنْگا تیلی کہاں راجا بھوج.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (besot)
besot
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔