تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیک" کے متعقلہ نتائج

ٹھیک

درست ، بجا ، صحیح .

ٹھیکَہ

رک: ٹھیکا

ٹِھیْک ہونا

درست ہونا، صحیح ہونا، ٹھیک آنا کنایۃً: سزا مل جانا

ٹھیکا لے اُس کام کا جو تُجھ سے ہو ٹِھیک

جس کام کو آدمی اچھی طرح کرسکتا ہے اس کا ٹھیکا یا ذمہ لینا چاہئے

ٹھیکْنا

किसी चीज़ को गिरने से रोकने के लिए उसके नीचे टेक या सहारा लगाना। । स० [अनु॰] छापे या टप्पे से अंकित करना।

ٹھیکا لے اُس کام کا جو تُجھ سے ہووے ٹِھیک

جس کام کو آدمی اچھی طرح کرسکتا ہے اس کا ٹھیکا یا ذمہ لینا چاہئے

ٹِھیک دو پَہَر

۔مونث۔ خاص نِصفُ النّہار کا وقت جب سر پر آفتاب ہو۔ ؎

ٹھیکَن

رک : ٹیک

ٹھیکے پَر

on contract, on lease

ٹِھیک ہو جانا

سودا طے ہو جانا ، راہ پر آجانا ، راضی ہو جانا .

ٹھیک نِکَل جانا

پیندی الگ ہو جانا، پیندی ٹوٹ جانا، ٹوٹ جانا

ٹِھیک ٹھاک ہونا

درست ہونا، صحیح ہونا، قرار پانا

ٹِھیک ٹِھیک

سچ سچ، بے کم و کاست، بالکل، بعینہ

ٹھیکا پَٹّا

کھیت پٹے پر لینے کا اقرار نامہ ، دستاویز اجارہ ، پٹا

ٹِھیک آنا

(کپڑے جوتے وغیرہ کا) موزوں یا ناپ کے مطابق ہونا

ٹھیکے

ٹھیکا کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل، بیٹھک، جائے قرار، ٹھکانا، نکاؤ، ٹھہراؤ، پڑاؤ

ٹِھیک ٹَھور

ٹھکانا، طور، طریقہ

ٹِھیک ٹھاک

ہر طرح سے درست، چست، لیس، تیار

ٹِھیک کَرْنا

سزا دینا، گوشمالی کرنا، مارنا پیٹنا

ٹِھیک لَگْنا

ٹھکانا ہو جانا .

ٹھیکرا ہاتھ میں ہوگا اور بھیک مانگتا پِھرے گا

کسی کو کوسنا، ایک طرح کی بد دعا ہے

ٹھیکرے

ٹھیکرا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

ٹھیکرا ہاتھ میں اور اس میں ستّر چھید

کسی کو کوسنا، ایک طرح کی بد دعا ہے

ٹھیکرا ہاتھ میں اور اس میں بہتّر چھید

کسی کو کوسنا، ایک طرح کی بد دعا ہے

ٹِھیکْرا ہونا

مٹی کے ظرف کی مانند ہو جانا ، بے وقعت ہو جانا ، کسی کام کا نہ رہنا ، ٹوٹ پھوٹ جانا .

ٹِھیکو ٹِھیک

رک : ٹھیکم ٹھیک .

ٹھیکا

اجارہ، پٹّا

ٹھیکی

وہ چیز جس کے سہارے بوجھ اٹھانے والے دم لینے کے لیے بوجھ رکھ دیتے ہیں ؛ چبوترا جس پر مزدور بوجھ رکھتے ہیں .

ٹِھیکَم ٹِھیک

بالکل ٹھیک ، عین (وقت) .

ٹھیکا ٹُوٹْنا

ٹھیکا ختم ہونا ، ٹھیکے کی میعاد پوری ہونا .

ٹھیکا بَھرنا

(کسی جانور گھوڑے، شیر وغیرہ کا) اچھلنا کودنا، کدکنا

ٹھیکی لَگانا

بوجھ سر سے اُتار کر دَم لینا، چلتے چلتے تھک کر دَم لینا

ٹھیکا توڑْنا

ٹھیکا ختم کر دینا .

ٹھیکا بَجانا

طبلہ یا ڈھولک اس طرح بجانا کہ گانے والے کی آواز کو سہارا ملے

ٹِھیک دو پَہَر میں دَم لینا

دو پہر کی تیز دھوپ کی تاب نہ لاکر کچھ دیر کو ٹھہر جانا ، (مجازاً) شدید محنت کے بعد کچھ آرام کر لینا ، تکلیف کے بعد کچھ راحت پانا .

ٹِھیک بَیٹْھنا

(حساب وغیرہ کا) پورا ہونا، صحیح ہونا، میزان درست ہونا

ٹِھیک بَنانا

سزا دینا، گوشمالی کرنا، مارنا پیٹنا

ٹِھیک نِکَلْنا

(اپنے موقف میں) صحیح ہونا ، درست ہونا .

ٹِھیک لَگانا

پتا یا سُراغ لگانا ؛ کسی جگہ کام یا روزگار کی تجویز کرنا ، بندوبست کرنا

ٹِھیک اُتَرْنا

درست ہونا، صحیح ہونا، بجا ہونا

ٹِھیکْری پَہْرَہ

پہرہ دینے کا ایک طریقہ جس میں ٹھیکریوں پر نام لکھ کر گھڑے میں ڈالتے ہیں جس کے نام ٹھیکری نکل آئے اس کا پہرہ ہوتا ہے .

ٹھیکِیاں لینا

۔منزلِ شوق طے نہیں ہوتی ٹھیکیاں ناتوان لیتے ہیں (داغ)

ٹھیکا چُھوٹْنا

اجارہ ہو جانا ، ٹھیکا مل جانا .

ٹھیکا چُھٹْنا

اجارہ ہو جانا ، ٹھیکا مل جانا .

ٹِھیکْرا ہو جانا

مٹی کے ظرف کی مانند ہو جانا ، بے وقعت ہو جانا ، کسی کام کا نہ رہنا ، ٹوٹ پھوٹ جانا .

ٹِھیک بَنْوانا

ٹھیک بنانا کا تعدیہ

ٹھیکا دار

۱. اجارہ دار ، وہ شخص جس نے ٹھیکا لیا ہو ، (مجازاً) پورا ذمہ دار .

ٹھیکے دار

ٹھیکہ دار، اجارہ دار، وہ شخص جس نے ٹھیکہ لیا ہو

ٹِھیک نَہیں ٹھیکے کا کام، ٹھیکا دے کَر مَت کھو دام

ٹھیکے کا کام اچھا نہیں بنتا، روپیہ ضائع کرنا ہوتا ہے

ٹھیکے پَر اُٹْھنا

اجارے پر دیا جانا، پٹے پر دیا جانا

ٹِھیک کَر لینا

راضی کر لینا، منا لینا

ٹھیْکَر

एक प्रकार का खट्टा फल जिससे पीला रंग बनाया जाता है

ٹھیکا حِینِ حَیات

پٹا جو زندگی بھر کے لیے ہو

ٹھیکی دینا

کسی کو سہارا لگانا، مدد کرنا، (بازاری) ہتیلی لگانا

ٹھیکا دینا

کسی چیز یا گاؤں وغیرہ کو اجارہ دینا

ٹھیکا لینا

۱. کسی میعاد کے واسطے کسی چیز کی حقیّت یا حق خریدنا ، اجارہ لینا ، (کنایۃً) ذمہ لینا .

ٹھیکی لینا

دم لینا، تھوڑا چل کے ٹھہر جانا

ٹھیکان

رک : ٹھکانا .

ٹِھیک ٹھاک کَرْنا

درست کرنا، ٹھیرانا، پختہ کرنا (بات وغیرہ)

ٹِھیکْرا

مٹی کے برتن کا ٹوٹا ہوا ٹکڑا، نیز تحقیر کے طور پر ظرف مسی اور پرانے ظروف کو بھی کہتے ہیں، (مجازاً) ادنیٰ شے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone