تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھیکے" کے متعقلہ نتائج

ٹھیکے

ٹھیکا کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل، بیٹھک، جائے قرار، ٹھکانا، نکاؤ، ٹھہراؤ، پڑاؤ

ٹھیکے پَر

on contract, on lease

ٹھیکے پَر اُٹْھنا

اجارے پر دیا جانا، پٹے پر دیا جانا

ٹھیکے دار

ٹھیکہ دار، اجارہ دار، وہ شخص جس نے ٹھیکہ لیا ہو

ٹھیکے کا کام پھیکا

جو کام ٹھیکا دے کر کرایا جائے وہ اچھا نہیں ہوتا

پَٹّا ٹھیکے داری

ٹھیکے کی دستاویز یا اقرار نامہ .

ٹِھیک نَہیں ٹھیکے کا کام، ٹھیکا دے کَر مَت کھو دام

ٹھیکے کا کام اچھا نہیں بنتا، روپیہ ضائع کرنا ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھیکے کے معانیدیکھیے

ٹھیکے

Thekeठेके

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: ٹھیکا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ٹھیکے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ٹھیکا کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل، بیٹھک، جائے قرار، ٹھکانا، نکاؤ، ٹھہراؤ، پڑاؤ

شعر

Urdu meaning of Theke

  • Roman
  • Urdu

  • Thekaa kii jamaa ya muGiirah haalat taraakiib me.n mustaamal, baiThak, jaaye qaraar, Thikaana, nakaa.o, Thahraav, pa.Dhaa.o

English meaning of Theke

Noun, Masculine, Plural

  • contract, hire, lease

ठेके के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • ठेका का बहु. तथा लघु., ठहरने या रुकने की जगह, अड्डा, ठिकाना, ठहराव, पड़ाव

ٹھیکے کے قافیہ الفاظ

ٹھیکے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹھیکے

ٹھیکا کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل، بیٹھک، جائے قرار، ٹھکانا، نکاؤ، ٹھہراؤ، پڑاؤ

ٹھیکے پَر

on contract, on lease

ٹھیکے پَر اُٹْھنا

اجارے پر دیا جانا، پٹے پر دیا جانا

ٹھیکے دار

ٹھیکہ دار، اجارہ دار، وہ شخص جس نے ٹھیکہ لیا ہو

ٹھیکے کا کام پھیکا

جو کام ٹھیکا دے کر کرایا جائے وہ اچھا نہیں ہوتا

پَٹّا ٹھیکے داری

ٹھیکے کی دستاویز یا اقرار نامہ .

ٹِھیک نَہیں ٹھیکے کا کام، ٹھیکا دے کَر مَت کھو دام

ٹھیکے کا کام اچھا نہیں بنتا، روپیہ ضائع کرنا ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھیکے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھیکے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone