تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَرَم" کے متعقلہ نتائج

ہَرَم

بڑھاپا، بوڑھا ہونے کی حالت یا کیفیت، کہولت، قدامت، کہنگی

ہَرِم

بہت بوڑھا

ہَرَمی

pyramidal

ہَرَم نُما

ہرم جیسا ، ہرم کی شکل کا ؛ مخروطی ۔

ہَرَمان

(لفظاً) دو ہرم، دو عمارتیں، جن کے بارے میں روایت ہے کہ طوفان نوحؑ سے پہلے کی بنی ہوئی ہیں (کہا جاتا ہے کہ ان دونوں کو حضرت ادریس علیہ السلام نے بنوایا تھا)

ہَرَمی اَدَب

ادب یا تحریر جو اہرام مصر کی روایات اور پس منظر میں لکھی گئی ہو ؛ مصریوں کا مذہبی ادب ، قدیم مصری ادب .

ہرما

۔۱۔ (ف) کلمہ تنبیہ وکلمۂ ایجاب ۲۔ کسی امر کا بعجلت حکم دینے کے لئے جواب کا کلہ۲۔ ضرور۔ ٹھیک۔؎

ہَرمی

ستارہ عطارد یا اس سے متعلق (

ہُرمُس

ہرمیس ، شیر ؛ (مجازاً) بہت بہادر ؛ حضرت ادریس علیہ السّلام کا لقب

ہُرمُسِ اَکبَر

بڑا شیر ، حضرت ادریس علیہ السّلام کا خطاب ؛ (مجازاً) بہت بہادر و جری .

ہُرمُز

خلیج فارس کی ایک بندرگاہ (پلیٹس)

ہُرمُزی

مروارید کی قسم سے تعلق رکھنے والا قیمتی پتھر جو خلیج فارس کے شہر ہرمز سے آتا ہے ۔

ہِرَمِزی

۱۔ ایک قسم کا سُرخ رنگ جس سے کپڑے رنگتے ہیں ۔

ہُرْمُزْد

बृहस्पति, मुशतरी, दे. 'होर मुज्द' दोनों शुद्ध हैं।

ہُرمان

عقل ؛ ہوش ؛ عمدہ رائے

ہِرماس

شیر، درندہ، ہرماس معنی شیر

ہُرْماس

पासियों का बुराई का खुदा, अह्रमन, शैतान।।

ہَرمُشٹی

شہزوری، طاقت، قوت

ہَرمُونِیَم

ہارمونیم (رک) کا بگاڑ

ہُرمُس ہَرامِسَہ

شیروں کا شیر ؛ نہایت بہادر و جری ؛ حضرت ادریس علیہ السّلام کا خطاب ۔

ہَرمَل کا دُھونی

وہ دھواں یا وہ دھونی جو ہرمل کے دانے آگ میں ڈالنے سے پیدا ہوتی ہے ۔

ہَرمَل کا دُھواں

وہ دھواں یا وہ دھونی جو ہرمل کے دانے آگ میں ڈالنے سے پیدا ہوتی ہے ۔

ہِرمِڑی

رک : ہرمزی معنی ۲۔

ہَر مُمکِن

جہاں تک ہوسکے ، حتی الامکان ، ممکن حد تک ، ہر طرح سے ۔

ہَر مُمکِنَہ

رک : ہر ممکن ۔

ہَر میجسٹی

بادشاہ کی بیگم کا لقب ، ملکہ کے لیے کلمہء تکریم ۔

ہَر ماہَہ

हर महीने होनेवाला।

ہَرِ مِلنا

بھگوان کا مِلنا ، بھگوان سے رابطہ ہونا ۔

ہَر مَسالے پَپلا مول

ہر مسالے میں مرچ کام آتی ہے ، ہر کام میں شامل ہو جانے والے کے متعلق کہتے ہیں ، ہر فن مولا (جامع الامثال) ۔

ہَر مَردے و ہَر کارے

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر مرد اور ہر کام ، کوئی آدمی کسی کام کے لیے موزوں ہے کوئی کسی کام کے لیے ، جس کا کام اسی کو ساجے

ہَرَم کے مرکب الفاظ

ہَرَم

'ہَرَم' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone