تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَرِ مِلنا" کے متعقلہ نتائج

ہَرِ مِلنا

بھگوان کا مِلنا ، بھگوان سے رابطہ ہونا ۔

ہَرِ بول

(ہندوؤں کے عقیدے کے مطابق) خدا کا نام لے (جب کوئی مرنے لگے تو اسے کہتے ہیں)

ہَرِ دَوار

(رک : ہر مع تحتی الفاظ و تراکیب) شمالی ہند کی ایک مشہور تیرتھ گاہ ، دیوتاؤں کا مسکن ، وہ مقدس مقام جہاں کا مندر خاص شہرت رکھتا ہے ۔

ہَرِ گُن

وشن جی کی خصوصیتیں ، بھگوان کی خوبیاں

ہَرِ بَھگَت

وشنو کی پرستش کرنے والا ، پجاری

ہَرِ جَس

رک : ہریش

ہَرِ ہانْکنا

(طنزاً) بھگوان کا نام لینا ۔

ہَرِ بول ہَر

(ہندوؤں کے عقیدے کے مطابق) خدا کا نام لے ، یہ نہیں ہوسکتا جو تو کہتا ہے

ہَرِ بَھجنا

وشن جی کی پوجا کرنا ، وشنو کا بھجن کرنا ، (ہندوؤں کے) خدا کا نام لینا ، مالا جپنا ۔

ہَرِ چَرچا

وشن جی کے متعلق نیز مذہبی گفتگو

ہَرِ جی

مہادیو جی کو عزت سے پکارنے کا لقب ۔

ہَرِ وانی

وشنو یا ہری کی آواز ، آسمانی آواز ، دیوتاؤں کا جواب

ہَرِ دَواری

ہردوار (رک) سے منسوب ؛ تیرتھ پر جانے والا ۔

ہَرِ کو بَھجنا

بھگوان کی پوجا کرنا ، عبادت کرنا ۔

ہَرِ کو جَپنا

بھگوان کو یاد کرنا ، وشن جی کا نام لینا ، پوجا کرنا ۔

ہَرِ دیشوَ ر

رام جی کا ایک لقب ۔

ہَرِ بَھج ہَر بَھج

بھگوان کی پوجا کر ۔

ہَرِ کا داس

رک : ہرداس ؛ غلام ، خدمت گار ۔

ہَرِ کا نام جَپنا

مہادیو کی پوجا کرنا ، بھگوان کو یاد کرنا ۔

ہَرِ کا بَھجَن کَرنا

رک : ہر کا نام جپنا

ہَرِ کا نام لے

(ہنود) بھگوان کو یاد کر ، تو جیسے کہتا ہے یوں نہیں ہے (قائل کے قول کا رد ہے)

ہَرِ کی پیڑی

ہر دوار (رک) کا ایک نام ؛ ہندوؤں کا مقدس تیرتھ ؛ ہردوار کے قریب ۔

ہَرِ کی پُوڑی

رک : ہر کی پیڑی ؛ ہر دوار ۔

بَہانہ مِلنا

موقع ہاتھ آنا، وجہ ملنا، حیلہ ملنا

ہاتھ مِلنا

ہاتھ پر ہاتھ رگڑنا

مِہمانی مِلنا

مہمان بنایا جانا ، کھانے کے لیے مدعو کیا جانا یا بلایا جانا ۔

نَتِیجَہ مِلنا

بدلہ ملنا ، اثر پڑنا ؛ نقصان ہونا ، ضرر پہنچنا ۔

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

مُہلَت مِلنا

موقع ملنا، وقت یا فرصت حاصل ہونا، سہولت ملنا

نَہ مِلنا

نہ پاسکنا ، حاصل نہ کر سکنا ۔

مَرہَم مِلنا

دوا میسر آنا ، علاج حاصل ہونا ۔

ہُجُوم مِلنا

رک : ہجوم لگنا ۔

مَسالَہ مِلنا

مواد فراہم ہونا ، مواد یا لوازمات حاصل ہونا ۔

تھاہ مِلنا

گہرائی معلوم ہونا، عمق کا پتہ لگ جانا

نیوتَہ مِلنا

انعام ملنا ؛ نذرانہ حاصل ہونا ۔

نِگاہ مِلنا

آنکھ سے آنکھ کا مل جانا ، نظر ملنا ، آنکھیں چار ہونا

ہِدایَت مِلنا

رہنمائی حاصل ہونا ، نیک کام کی توفیق ملنا

ہَوا مِلنا

تقویت پہنچنا ، قوت ملنا ، بڑھاوا ملنا ۔

مَزَہ مِلنا

لطف حاصل ہونا، لذت آنا

نِعمَت مِلنا

غیر معمولی دولت ملنا ، عطیہ یا مرتبہ حاصل ہونا۔

جَماعَت مِلنا

جماعت نماز میں شریک یا شامل ہو جانا .

نِگاہیں مِلنا

نظروں کا آمنا سامنا ہونا ، نظریں ملنا ، آنکھیں چار ہونا ۔

زائِچَہ مِلنا

تأثّر مِلنا

نَفَع مِلنا

فائدہ حاصل ہونا ، فیض پہنچنا ۔

مُژدَہ مِلنا

خوش خبری ملنا ، بشارت ہونا ۔

عِلاقہ مِلنا

جاگیر ملنا

قافِیَہ مِلنا

تک سے تک ملنا

نَقشَہ مِلنا

مشابہ ہونا ، ہم شکل ہونا ۔

ذَائِقَہ مِلنا

لذّت پانا ، لطف حاصل ہونا.

وَضْع مِلنا

انداز ملنا، طرز ملنا، وضع قطع کا مشابہہ ہونا

وَظِیفَہ مِلنا

لائق طالب علم کو تعلیم جاری رکھنے کے لیے رقم ملنا نیز مستحق کو گزارے کے لیے رقم ملنا ۔

ہَرِ کے نام کا بَھجَن کَرنا

بھگوان کو یاد کرنا ۔

پَر نَہ مِلنا

۔ لازم (کنایۃً) مشابہت نہ ہونا۔ ؎

مَنفَعَت مِلنا

فائدہ پہنچنا ، نفع حاصل ہونا ۔

مُدَّعا مِلنا

مقصد پورا ہونا ؛ مراد بر آنا ۔

ہَوا نَہ مِلنا

کچھ میسر نہ آنا ، کچھ نہ ملنا ، کچھ ہاتھ نہ لگنا ۔

نَبض نَہ مِلنا

نبض کی حرکت کا نہ معلوم ہونا ۔

نَظِیر نَہ مِلنا

جواب یا ثانی نہ رکھنا ؛ لاجواب ہونا ؛ بے مثال ہونا ۔

مِزاج نَہ مِلنا

نخوت اور غرور کے سبب کسی کی طرف توجہ نہ کرنا ، مغرور ہونا ، اِترانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرِ مِلنا کے معانیدیکھیے

ہَرِ مِلنا

hari milnaaहरि मिलना

ہَرِ مِلنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • بھگوان کا مِلنا ، بھگوان سے رابطہ ہونا ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَرِ مِلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَرِ مِلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words