Search results

Saved words

Showing results for "hama"

hama

all, every, everyone, the whole

hamaa

all, the whole, everyone

hamaa.n

روح ، بھوت ؛ خیال ، رائے.

hamaa.ii

حماء (رک) سے منسوب.

hame

(دکنی) رک : ہم ؛ ہمیں ۔

hamii

us

hamaaro

ہمارا (رک) کی قدیم صورت ، گیتوں میں مستعمل.

hamaaraa

my, mine

hamaarii

ours, mine, our, of us

hamaariyaa

(موسیقی) ایک تال کا نام جس میں راگ وغیرہ دھیمی لے میں گاتے ہیں ۔

hamaa.

سیا مٹی ، کالی کیچڑ ؛ نباتی مادہ جو پانی میں سڑتا ہے اور اس میں ایک حد تک کوئلے کے خواص پیدا ہوجاتے ہیں، دلدل کا کوئلہ.

hame.n

us, to us

haama

اُلّو، بوم

hamii.n

us only

haamii

a group of African languages including ancient Egyptian and Berber, a long-headed race of the North especially North-East Africa

haamii

confirmation, ratification, assurance, assent, consent, promise

hema

wood

hama-suu

हर ओर, हर तरफ़, चतुर्दिक्, चहुँओर ।।

haimaa

a desert without water

hamaaraa-haa.n

(ہمارے یہاں (رک) کی تخفیف اور فصیح صورت) ہمارے گھر میں ۔

himaa

a kind of fragrant drug and perfume

himaa

meadow reserved for one's own cattle, where others' cattle are not allowed to graze

hamaare haa.n

here, in our region, country, society, family or environment

hammii

رک : ہم ّ ؛ آنے والی مصیبت کا رنج ، اضطراب ۔

hame

بَگھی گھوڑے کے ساز میں دو چوبی یا آہنی خَمدار قُلّابے

hama-jaa

(لفظاً) ہر جگہ ؛ (کنایتہ) ہرجگہ موجود ۔

hama az uust

unity of perception, belief that the universe has a distinct existence from God

hama-jaa.n

رک : ہمہ تن ۔

hama ne'mat maujuud

خدا نے سب کچھ دے رکھا ہے کسی چیز اور کسی بات کی کمی نہیں ہے

hama-daa.n

all wise, all knowing, having great knowledge, knowledgeable, omniscient

hama-jaa.ii

ہر جگہ ہونے کی حالت ، ہر جگہ پر موجودگی ۔

hama raa 'aib tuu poshii hama raa 'aib tuu daanii

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر عیب یا بُرائی کا چھپانے والا اور ہر عیب یا بُرائی کا جاننے والا تو (خداوند تعالیٰ) ہی ہے ۔

hama ba-raah-e-raast and

(لفظاً) ہر چیز اپنے راستے پر ہے ؛ (تصوف) یہ نظریہ کہ ہر شے اپنے مقررہ راستے پر چل رہی ہے یعنی اللہ تعالیٰ کی رضا اور تقدیر کے مطابق ہر کام ہو رہا ہے اور کفر اور اسلام پر بھی ہر شخص اللہ تعالیٰ کے حکم کے مطابق چل رہا ہے

hama baazii shumaa baazii, piiro.n se bhii daGaa baazii

سب سے تو دغا کرتے ہو پیروں سے بھی چال چلنے لگے ، استاد کے آگے شاگرد کی نہیں چلتی

hama-hamii

رک : ہمہمی ؛ زور و شور ، ہنگامہ خیزی ۔

hama-kaar

ہر کام کرنے والا ، تمام امور کا انجام دینے والا ، کئی کاموں میں ماہر ۔

hama-biin

(لفظاً) ہر چیز دیکھنے والا ؛ مراد : رب ، خدا ۔

hama-giir

universal, all comprising

hama-chiiz

کل چیز ، سب چیز ؛ مراد : تمام حیثیتوں کا مالک ، سب کچھ ۔

hamaa baazii hamaa baazii , piiro.n se bhii daGaa baazii

اور لوگوں سے تو چالاکی کرتے ہو کیا اُستادوں سے بھی دغا بازی کرو گے اُستاد کے سامنے شاگرد کی چالاکی نہیں چلتی.

hama-rasii

(فلسفہ) ایک وقت میں ہر جگہ ہونے کی حالت یا کیفیت ، ہر زمانے میں ہونے کی حالت ۔

hama-fanii

ہر کام جاننے کی حالت ، ہر فن جاننے کی کیفیت یا عمل ، ہر فن میں مہارت ہونے کی حالت۔

hama-daanii

omniscience

hama-aatish

سر سے پانو تک بھڑکا ہوا ، آگ بگولا ؛ (مجازاً) ہر وقت لڑائی پر آمادہ ۔

hama-shumaa

خاص و عام ، ہرکس و ناکس ، ادنیٰ و اعلیٰ ، رذیل و شریف ، ہزاری بزاری ، تمام لوگ ، عوام ۔

hama-vaqtii

Full time (employee etc.).

hamaa baazii shumaa baazii, piiro.n se bhii daGaa baazii

اور لوگوں سے تو چالاکی کرتے ہو کیا اُستادوں سے بھی دغا بازی کرو گے ، اُستاد کے سامنے شاگرد کی چالاکی نہیں چلتی.

hama-saa'at

प्रतिक्षण, हर लम्हः, हर समय, हर वक्त ।।

hama-uust

everything is ‘He’, which implies that God is reflected in everything, pantheism

hama-auqaat

every time, all time

hama-aqsaam

تمام قسمیں نیز ہر طرز ، ہر ڈھنگ ، ہر نوع ، ہر طرح ۔

hama-biinii

ہر چیز کو دیکھنے کی حالت یا کیفیت یا صلاحیت نیز ہر چیز سے واقفیت کی حالت ، ہر علم پر نظر رکھنے کی کیفیت ۔

hama-giirii

all-embracing nature, universality

hama-KHuub

بہت خوب ، بہت سی خوبیوں والا /والی ، ہمہ صفت ۔

hama-rangii

ہمہ رنگ کیا اس کی ہنسی میں ۔۔۔۔۔ ہمہ رنگی کی وہ شان جھلکتی ہے جس سے وہ پوری کائنات کا ہمدرد بن جاتا ہے ۔ ہونے کی حالت یا کیفیت ، ہمہ جہتی ، رنگا رنگی ۔

hama-KHorii

सब कुछ खा जाना, धमाधर्म का विचार किये बिना जो पाना वह खा जाना।

hama-uustii

ہمہ اوست کے نظریے پر یقین رکھنے والا ، وحدت الوجود کے فلسفے کا قائل ، وحدت الوجودی ، وحدت الشہود کی بجائے وحدت الوجود کا حامی

hama-ausaaf

بہت ساری خوبیاں ۔

hama-juftii

humans or animals beings whose offspring are born like them, because they have only one pair of heredity in terms of traits

hama-nafsii

(فلسفہ) لائبنیزکا فلسفہ کہ ساری کائنات اور اس کا ہر خفیف ترین ذرّہ ایک نفسیاتی یا ذہنی پہلو کا حامل ہوتا ہے نیز یہ کہ کائنات میں موجود ہر شے اور مظہر شعور ، ذہن ، روح یا زندگی کا حامل ہے ، بین النفسیت ۔

Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone