تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حا" کے متعقلہ نتائج

حا

بلند قد اور تیز زبان عورت

حال

موجودہ زمانہ.

حارِیَہ

ایک سان٘پ ، اس میں اتنا زہر بھرا ہوتا ہے کہ جتنا پرانا پڑتا جاتا ہے اتنا ہی اس کے جسم میں نقصان آتا جاتا ہے کیونکہ اس کے زہر کی تیزی اس کے گوشت کو گھلاتی ہے اور اس لیے اس کو حاریہ کہتے ہیں.

حاصِل

پیداوار (کھیتی کی)

حادِثَہ

ناخوشگوار واقعہ، صحیح املا حادثہ ہے، غم انگیز معاملہ، آفت ناگہانی

حالَت

حال، کیفیت

حالِیَہ

حال کا، موجودہ (کوئی واقعہ یا مسئلہ) جو حال ہی میں پیش آیا ہو، تازہ، نیا

حاسَّہ

حس یا ادراک کرنے کی قوت کا نام، احساس کی قوت، قوت احساس

حادَّہ

(لغوی) تنگ، سُکڑاہوا، وسیع کی ضد چھوٹا

حافَّہ

(تجوید و قرأت) زبان کی نوک.

حاقَّہ

مصیبت، آفت، قیامت، عذاب، حق و باطل میں تمیز کرنے والا

حالانکِہ

حال آن٘کہ، اگر چہ، درحالیکہ، باوجودیکہ

حاشِیَہ

کپڑے یا کاغذ وغیرہ کے کنارے کی پٹّی یا چھپے ہوئے صفحے، ورق یا سطح کے چاروں طرف چھوڑی ہوئی سادہ جگہ

حاجَہ

हज करनेवाली स्त्री, हज्जन।

حاوِیَہ

انتڑیاں ، انتڑیوں کی جھلّی .

حاطَہ

عربی احاطہ کا بگاڑا ہوا ہے، اس اراضی کو کہتے ہیں، جو دیواروں سے گھری ہوئی ہو، احاطہ

حامِیَہ

بہت حمایت کرنے والا ، حفاظت کرنے والا گروہ ؛ (معاشیات) ایک طریقہ جس میں گیر ملکی معنوعات کی درآمد پر محصول مقرر کیا جاتا جس کی وجہ سے ملکی مصنوعات کے مقابلہ میں غیر ملکی چیزیں گراں ہو جاتیں ، اس طریقہ سے ملکی مصنوعات کی حمایت ہوتی

حار

بہت گرم ، سخت تپتا ہوا، شدید تپش رکھنے والا .

حارّہ

شدید تپش رکھنے والا، سخت تپتا ہوا، بہت گرم

حافِظَہ

وہ قوت جو حواسِ ظاہری و باطنی کے افعال کو دماغ میں محفوظ رکتھی ہے، یاد رکھنے کی قوّت، یادداشت، یاد

حاضِرِیَّہ

ایک گروہ (فرقہ) جو امام محمد باقر کے بعد ان کے لڑکے زکریا کی امامت کا قائل ہے اور زکریا کے بعد سلسلۂ امامت ختم ہے.

حاسِدَہ

رک : حاسد، حسد کرنے والی .

حاضِرَہ

موجودہ

حاکِمَہ

حکومت کرنے والی ، حاکم (رک) کی تانیث.

حابِسَہ

रोकनेवाली, रोधिका ।

حامِلَہ

جس عورت کے پیٹ میں بچہ ہو، پیٹ والی

حارِصَہ

وہ چوٹ جس سے کھال پھٹ جائے . کھرون٘چ .

حالِبَہ

وہ نالی جس کے ذریعے سے پیشاب مثانے سے خارج ہوتا ہے ، مجری البول .

حارِثَہ

ایک فرقہ جس کا تعلق امامیہ سے ہے اور اس کے بانی کا نام اسحاق بن زید بن حارث انصاری ہے .

حاصِرَہ

حاصرِ (رک) کی تانیث .

حالِقَہ

سر صاف کرنے والی ، بال مون٘ڈنے والی .

حایِضَہ

وہ عورت جس کو حیض آتا ہو .

حائِطِیَّہ

ایک مذہبی فرقہ جس کا بانی احمد بن حائط ہے جو بصرہ کے اعتزالیوں میں بہت مشہور تھا .

حائِلَہ

حائل ہونے ولی چیز، روک، آڑ

حاکِمانَہ

حاکم کے مانند، حاکم کی طرح، حاکم جیسا، تحکَمانہ

حاتِمانَہ

حاتم جیسا، فیاضانہ، پُرسخاوت

حائِضَہ

وہ عورت جس کو حیض آتا ہو

حامِیمِیَّہ

ایک فرقہ جس کا پانی ابو محمد حامیم بن من اللہ محکسی تھا .

حال رَہْنا

طاقت باقی ہونا ، سکت یا قوّت باقی رہنا.

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حادُّ الزَّاوِیَہ

(ہندسہ) چھوٹا زاویہ، ایسا زاویہ جو زاویۂ قائمہ سے چھوٹا ہو .

حالات

واردات، واقعات، کیفیات

حانسا

ہنسی ، مذاق .

حاجَت گاہ

ضرورت پوری ہونے کی جگہ ؛ پاخانہ ، جائے ضرور، بیت الخلا.

حاصِل ہونا

حاصل کرنا (رک) کا لازم.

حاضِرُ الذِّہْن

رک : حاضر دماغ .

حالَت ہونا

وجد میں ہونا ، عارفانہ کلام نغمہ یا قوالی وغیرہ سُن کر بیخودی طاری ہونا .

حاجَت ہونا

پیخانہ لگنا، ہگاسا ہونا، رفعِ حاجت کی ضرورت پڑنا .

حائِل ہونا

intervene, act as a barrier or obstacle, impede, come in the way

حادِث ہونا

واقعہ ہونا

حالِ تَباہ

بُری حالت، خستہ حالی

حاضِر طَبْع

ذہین ، طباع ، جس کا ذہن ہر وقت کام کرتا رہے، حاضر دماغ.

حاصِل رَہْنا

میس٘ر رہنا.

حالَت رَہْنا

حال رہنا (رک) ، مستی ہونا ، وجد رہنا .

حاضِر ہونا

آموجود ہونا، پیش ہونا، سامنے آنا یا ہونا، آنا

حاجَت کَہْنا

خواہش کا اظہار کرنا، ضروت بتلانا

حاشِیَہ بوس

خوشامدی، حاشیہ نشین .

حادی عَشَر

ग्यारहवाँ।

حاجَت خواہ

سائل، فقیر، محتاج

حاضِر رَہْنا

فرض ادا کرنے کے لیے موجود رہنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone