تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حامِیَہ" کے متعقلہ نتائج

حامِیَہ

بہت حمایت کرنے والا ، حفاظت کرنے والا گروہ ؛ (معاشیات) ایک طریقہ جس میں گیر ملکی معنوعات کی درآمد پر محصول مقرر کیا جاتا جس کی وجہ سے ملکی مصنوعات کے مقابلہ میں غیر ملکی چیزیں گراں ہو جاتیں ، اس طریقہ سے ملکی مصنوعات کی حمایت ہوتی

اردو، انگلش اور ہندی میں حامِیَہ کے معانیدیکھیے

حامِیَہ

haamiyaहामिया

وزن : 212

موضوعات: معاشیات

  • Roman
  • Urdu

حامِیَہ کے اردو معانی

  • بہت حمایت کرنے والا ، حفاظت کرنے والا گروہ ؛ (معاشیات) ایک طریقہ جس میں گیر ملکی معنوعات کی درآمد پر محصول مقرر کیا جاتا جس کی وجہ سے ملکی مصنوعات کے مقابلہ میں غیر ملکی چیزیں گراں ہو جاتیں ، اس طریقہ سے ملکی مصنوعات کی حمایت ہوتی

صفت

  • بہت زیادہ گرم اور جلتی ہوئی (شے) .

Urdu meaning of haamiya

  • Roman
  • Urdu

  • bahut himaayat karne vaala, hifaazat karne vaala giroh ; (ma.aashiyaat) ek tariiqa jis me.n giir mulkii maanav aat kii daraamad par mahsuul muqarrar kiya jaataa jis kii vajah se mulkii masnuu.aat ke muqaabala me.n Gair mulkii chiize.n giraa.n ho jaatii.n, is tariiqa se mulkii masnuu.aat kii himaayat hotii
  • bahut zyaadaa garm aur jaltii hu.ii (shaiy)

English meaning of haamiya

  • a protectress, a protective body.

Adjective

  • fiercely burning

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِیَہ

بہت حمایت کرنے والا ، حفاظت کرنے والا گروہ ؛ (معاشیات) ایک طریقہ جس میں گیر ملکی معنوعات کی درآمد پر محصول مقرر کیا جاتا جس کی وجہ سے ملکی مصنوعات کے مقابلہ میں غیر ملکی چیزیں گراں ہو جاتیں ، اس طریقہ سے ملکی مصنوعات کی حمایت ہوتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حامِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حامِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone