تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقَسِّم" کے متعقلہ نتائج

مُقَسِّم

ایک شے کو تقسیم کر کے کئی حصوں میں الگ کر دینے والا، تقسیم کرنے والا، بانٹنے والا

مَقْسَم

बांटा हआ

مُقْسَم

قسم ، جس کی قسم کھائی جائے ۔

مُقْسِم

قسم کھانے والا ؛ خدائے تعالیٰ کا ایک صفاتی نام ۔

مُقَسِّمات

تقسیم کرنے یا بانٹنے والے / والیاں ؛ مراد : فرشتے جو اﷲ کے حکم سے رزق وغیرہ تقسیم کرتے ہیں ۔

مُقَسَّمی خَلِیَّہ

(نباتیات) بڑھنے اور تقسیم ہونے والا خلیہ

مُقَسَّمِی قَِطْعَہ

(نباتیات) تقسیم ہونے والا، وسیع و عریض رقبہ، مسلسل تقسیم ہونے والے خلیے

مُقَسَّمی

مقسم (تقسیم ہونے والا) سے منسوب یا متعلق ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مُقَسَّمات

تقسیم شدہ جزو یا ٹکڑے ۔

رُبْعِ مَقَسَّم

(فلکیات) ربع مقَسم جسکو کہتے ہیں وہ ایک برجی پتلی پتی ہے اور وہ جس کرے پر رہتی ہے اسی کرّۓ کے دوائر عظیمہ کے درجوں کے موافق منقسم ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَسِّم کے معانیدیکھیے

مُقَسِّم

muqassimमुक़स्सिम

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: قَسَمَ

  • Roman
  • Urdu

مُقَسِّم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک شے کو تقسیم کر کے کئی حصوں میں الگ کر دینے والا، تقسیم کرنے والا، بانٹنے والا

Urdu meaning of muqassim

  • Roman
  • Urdu

  • akshay ko taqsiim kar ke ka.ii hisso.n me.n alag kar dene vaala, taqsiim karne vaala, baanTne vaala

English meaning of muqassim

Noun, Masculine

मुक़स्सिम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विभाजित करने वाला, विभाजन करने वाला, तकसीम करने वाला, बांटने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُقَسِّم

ایک شے کو تقسیم کر کے کئی حصوں میں الگ کر دینے والا، تقسیم کرنے والا، بانٹنے والا

مَقْسَم

बांटा हआ

مُقْسَم

قسم ، جس کی قسم کھائی جائے ۔

مُقْسِم

قسم کھانے والا ؛ خدائے تعالیٰ کا ایک صفاتی نام ۔

مُقَسِّمات

تقسیم کرنے یا بانٹنے والے / والیاں ؛ مراد : فرشتے جو اﷲ کے حکم سے رزق وغیرہ تقسیم کرتے ہیں ۔

مُقَسَّمی خَلِیَّہ

(نباتیات) بڑھنے اور تقسیم ہونے والا خلیہ

مُقَسَّمِی قَِطْعَہ

(نباتیات) تقسیم ہونے والا، وسیع و عریض رقبہ، مسلسل تقسیم ہونے والے خلیے

مُقَسَّمی

مقسم (تقسیم ہونے والا) سے منسوب یا متعلق ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مُقَسَّمات

تقسیم شدہ جزو یا ٹکڑے ۔

رُبْعِ مَقَسَّم

(فلکیات) ربع مقَسم جسکو کہتے ہیں وہ ایک برجی پتلی پتی ہے اور وہ جس کرے پر رہتی ہے اسی کرّۓ کے دوائر عظیمہ کے درجوں کے موافق منقسم ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقَسِّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقَسِّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone